سماعت کے دوران عمران خان کو عدالت میں پیش کیا گیا، جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت6 فروری تک ملتوی کر دی گئی۔
جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس کی سماعت اڈیالہ جیل راولپنڈی میں ہوئی، کیس کی سماعت انسداد دہشتگردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے اڈیلہ جیل میں کی۔
دوران سماعت ایس ڈی او بلڈنگ نے تخمینہ رپورٹ عدالت پیش کی،7 لاکھ 80 ہزار روپے نقصان کی تفصیلات بھی عدالت پیش کر دیں، اضافی رپورٹس کی نقول مکمل نہ ہونے پر دو گواہ ریاض اور احمد یار کا بیان ریکارڈ نہ ہو سکا، استغاثہ کی جانب سے ڈیجیٹل شہادت پر مشتمل 13 یو ایس بی عدالت میں داخل کروا دی گئی۔ عدالت نے پی آئی ڈی، پیمرا، ایف ائی اے اور انٹرنل سیکیورٹی رپورٹ نہ مکمل ہونے پر ایس ایس پی آپریشن راولپنڈی کو نوٹس جاری کردیا، عدالت نے حکم دیا کہ ائندہ سماعت پر تمام اضافی رپورٹس کی نقول مکمل کر کے عدالت پیش کی جائیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جی ایچ کیو حملہ کیس میں مزید گواہ کا بیان ریکارڈانسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے 9 مئی 2023 کو جی ایچ کیو حملہ کیس میں مزید ایک گواہ کا بیان ریکارڈ کیا۔ پولیس اے ایس ائی نور کا بیان ریکارڈ کیا گیا جس نے ملزمان سے برآمد شدہ ڈنڈے، جھنڈے، لائٹر، ماچس عدالت پیش کیے۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان سمیت دیگر ملزمین بھی عدالت میں موجود رہے۔
مزید پڑھ »
جی ایچ کیو حملہ کیس میں پروsecution کا اصل کیس نو مئی کی منصوبہ سازیوکیل محمد فیصل ملک نے کہا ہے کہ جی ایچ کیو حملہ کیس میں پروsecution کا اصل کیس نو مئی کی منصوبہ سازی ہے اور منصوبہ سازی سے متعلق ابھی تک پروsecution کوئی دستاویز یا شواہد پیش نہیں کرسکے۔ انہوں نے کہا کہ آج پروsecution نے عدالت کو بتایا کوئی یو ایس بیز جمع کرانی ہے مگر آج تک پروsecution نے کسی یو ایس بی کا ذکر نہیں کیا۔
مزید پڑھ »
جی ایچ کیو حملہ کیس میں بانی پی ٹی آئی کی بریت کی درخواست مستردبریت کے خلاف پراسیکیوٹر کے دلائل پر راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے درخواست مسترد کی
مزید پڑھ »
راولپنڈی عدالت نے 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں بریت کی درخواست مسترد کردی9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کے 2 ملزمان کرنل اجمل صابر اور سہیل عرفان عباسی کی بریت کی درخواست راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے مسترد کردی ہے۔ پراسیکیوٹر نے عدالت میں کہا کہ ملزمان کے خلاف استغاثہ کے پاس کافی شواہد موجود ہیں اور ان پر فرد جرم عائد ہوچکے ہیں۔
مزید پڑھ »
جی ایچ کیو حملہ کیس؛ 2 ملزمان کی بریت کی درخواست مستردراولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے بریت کی درخواست پر سماعت کی
مزید پڑھ »
جی ایچ کیو حملہ کیس کا باقاعدہ ٹرائل شروع، اڈیالہ جیل میں عدالتی سماعتراولپنڈی میں جی ایچ کیو حملہ کیس کا باقاعدہ ٹرائل شروع ہوگیا ہے۔ اڈیالہ جیل میں سماعت کی جہاں استغاثہ کے 4 چشم دید گواہان نے اپنا بیان ریکارڈ کروایا اور شواہد پیش کیے۔
مزید پڑھ »