سمندر کے راستے پاکستانیوں کو یورپ بجھوانے والا گینگ بے نقاب

پاکستان خبریں خبریں

سمندر کے راستے پاکستانیوں کو یورپ بجھوانے والا گینگ بے نقاب
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

کراچی ایئرپورٹ پر سینیگال سے براستہ ایتھوپیا کراچی پہنچنے والے5مسافروں سے پوچھ گچھ کی گئی

سمندرکے راستے پاکستانیوں کویورپ بجھوانے میں ملوث ایک اورمنظم گینگ بے نقاب ہوگیا، جناح ٹرمینل ایئرپورٹ پر بیرون ملک سے آنے والے5مسافروں سے پوچھ گچھ کی گئی۔

ترجمان کے مطابق مسافروں کا تعلق وزیر آباد، منڈی بہاء الدین، گجرانوالہ اور سیالکوٹ سے ہے، مذکورہ مسافر فلائٹ نمبر ٹی کے 708 کے ذریعے موریطانیہ سے کراچی پہنچے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سمندر کے راستے شہریوں کو یورپ بھجوانے میں ملوث منظم گینگ بے نقابسمندر کے راستے شہریوں کو یورپ بھجوانے میں ملوث منظم گینگ بے نقابمسافر یورپ جانے کے لیے محمد افضل اور علی حسن نامی انسانی اسمگلر سے رابطے میں تھے
مزید پڑھ »

سمندر کے راستے یورپ بھجوانے میں ملوث منظم گینگ بے نقاب ہونے لگاسمندر کے راستے یورپ بھجوانے میں ملوث منظم گینگ بے نقاب ہونے لگاکراچی ایئرپورٹ پر بڑی کارروائی کرتے ہوئے 5 مسافروں کو حراست میں لے لیا گیا جن کی شناخت افتخار احمد، نصیر احمد، راشد فاروق، شمریز اور ثقلین مرتضیٰ کے نام سے ہوئی۔ مسافروں کا تعلق وزیر آباد، منڈی بہاءالدین، گجرانوالہ اور سیالکوٹ سے ہے۔ مسافر فلائٹ نمبر ٹی کے 708 کے ذریعے موریطانیہ سے کراچی پہنچے۔ ابتدائی تفتیش کے مطابق افتخار احمد نامی مسافر وزٹ ویزے پر سینیگال اور ثقلین مرتضیٰ نامی مسافر دبئی کے راستے موریطانیہ گیا تھا جبکہ دیگر 3 مسافر عمرہ ویزا پر پہلے سعودی عرب پہنچے اور بعد ازاں ایجنٹ نے موریطانیہ بھجوایا۔ مسافر یورپ جانے کے لیے محمد افضل اور علی حسن نامی انسانی اسمگلر سے رابطے میں تھے۔ ایجنٹوں کا تعلق سیالکوٹ اور گجرانوالہ سے ہے۔ مذکورہ ایجنٹ نے مسافروں کو فی کس 35 لاکھ روپے کے عوض قانونی طریقے سے اسپین پہنچانے کا وعدہ کیا تاہم موریطانیہ پہنچ کر ایجنٹ نے مسافروں کو غیر قانونی طور یورپ بھجوانے کی کوشش کی۔ مسافروں نے سمندر کے راستے غیر قانونی سفر کرنے سے انکار کر دیا اور واپس آگئے۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق مسافروں سے پوچھ گچھ جاری ہے، مسافروں کو ایجنٹوں کی نشاندہی کے لیے انسدادِ انسانی اسمگلنگ سرکل کراچی منتقل کر دیا گیا۔ ڈائریکٹر ایف آئی اے کراچی زون کے مطابق غیر قانونی سفری دستاویزات کی سخت جانچ پڑتال جاری ہے، ایجنٹوں اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری ہیں۔ انسانی اسمگلنگ میں ملوث نیٹ ورکس کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن جاری ہے۔ ڈائریکٹر ایف آئی اے کراچی زون کا کہنا تھا کہ ایجنٹوں کے جھانسے میں نہ آئیں، بیرون ملک سفر کے لیے قانونی راستے اختیار کریں۔ اپنے ذاتی دستاویزات غیر متعلقہ شخص کے حوالے نہ کریں.
مزید پڑھ »

سمندرکے راستے یورپ بجھوانے میں ملوث گینگ بے نقاب ہوگیاسمندرکے راستے یورپ بجھوانے میں ملوث گینگ بے نقاب ہوگیاکراچی ایئرپورٹ پر بیرون ملک سے آنے والے 5 مسافروں سے پوچھ گچھ کی گئی، مسافروں کا تعلق وزیر آباد، منڈی بہاء الدین، گجرانوالہ اور سیالکوٹ سے ہے، انہوں نے سمندر کے راستے یورپ جانے سے انکار کر دیا۔
مزید پڑھ »

اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق نہ دینے کا معاملہ؛ لاہور ہائیکورٹ کا الیکشن کمیشن سے جواب طلباوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق نہ دینے کا معاملہ؛ لاہور ہائیکورٹ کا الیکشن کمیشن سے جواب طلبسمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ کا حق نہ دینا بنیادی حقوق کے خلاف ہے، درخواست گزار
مزید پڑھ »

دہشتگردوں کی جانب سے بلوچ خواتین کا استحصال، ہوش ربا انکشافات منظرعام پردہشتگردوں کی جانب سے بلوچ خواتین کا استحصال، ہوش ربا انکشافات منظرعام پربین الاقوامی ادارے ولسن سینٹر نے کالعدم بے ایل اے کے گھناؤنا کردار کو بے نقاب کر دیا
مزید پڑھ »

کراچی ائیرپورٹ پر ایف آئی اے کی کارروائی: یورپ بھجوانے میں ملوث نیٹ ورک بے نقابکراچی ائیرپورٹ پر ایف آئی اے کی کارروائی: یورپ بھجوانے میں ملوث نیٹ ورک بے نقابفیڈرل انویسٹیگیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے کراچی ائیرپورٹ پر غیرقانونی طریقے سے یورپ بھجوانے میں ملوث نیٹ ورک کو بے نقاب کر لیا ہے۔ تفتیش میں سینیگال سے ایتھوپیا اور پھر کراچی پہنچنے والے مسافر محمد عثمان عمر کی پوچھ گچھ کی گئی۔ مسافر کو 25 لاکھ روپے میں اسپین پہنچانے کا وعدہ کرتے ہوئے اسمگلر چوہدری تیمور نے مسافر کو بائی ائیر قانونی طور پر اسپین بھجوانے کا وعدہ کیا تھا۔ تاہم سینیگال پہنچنے پر اسمگلر نے مسافر کا پاسپورٹ ضبط کر لیا اور سمندر کے راستے یورپ بھجوانے کی کوشش کی جو ناکام رہی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-14 08:07:04