بین الاقوامی ادارے ولسن سینٹر نے کالعدم بے ایل اے کے گھناؤنا کردار کو بے نقاب کر دیا
بین الاقوامی ادارے ولسن سینٹر نے کالعدم بے ایل اے کے گھناؤنا کردار کو بے نقاب کرتے دہشت گردوں کی جانب سے بلوچ خواتین کے استحصال سے متعلق ہوش ربا انکشافات کیے ہیں۔
رپورٹ کے مطابق بلوچ دہشتگرد تنظیمیں بالخصوص کالعدم بی ایل اے بلوچ خواتین کےجنسی استحصال میں ملوث ہے، بی ایل اے عدیلہ بلوچ جیسی خواتین کو بلیک میل کر کے اپنے مفادات کے لیے بھرتی کرتی ہے، بی ایل اے نے عدیلہ بلوچ کو نفسیاتی اور ذہنی دباؤ کے بعد ناکام خود کش حملے پر مجبور کیا۔ رپورٹ کے مطابق بلوچ دہشت گرد تنظیمیں خواتین کی نازیبا ویڈیوز بنا کر بلیک میل کرتی ہیں، بی ایل اے خواتین کو خودکش بمباروں کے طور پر بھرتی کرنے کے لیے جنسی درندگی کرتی ہے۔ عدیلہ بلوچ، شاری بلوچ اور ماہل بلوچ کو بی ایل اے نے سماجی اور نفسیاتی دباؤ پر خود کش بمبار بننے پر مجبور کیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام بنائیپاکستانی سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کی جانب سے افغان طالبان کی چیک پوسٹوں کا استعمال کر کے دراندازی کی کوشش کو ناکام بنادیا۔
مزید پڑھ »
کراچی میں مذہبی دھرنا، ٹریفک بندکراچی میں مذہبی جماعت کی جانب سے 13 مقامات پر ہو रहे احتجاجی دھرنوں کی وجہ سے شہر کے ٹریفک کا نظام بری طرح سے متاثر ہے۔
مزید پڑھ »
شہریار منور اور ماہین صدیقی شادی کے بندھن میں بندھ گئےمداحوں کی جانب سے اس جوڑے کو نئی زندگی کی شروعات پر مبارکباد دی جارہی ہے
مزید پڑھ »
کابینہ کمیٹی لاپتہ افراد کی جانچ میںکابینہ کمیٹی پر لاپتہ افراد کا اجلاس ہوا جس میں لاپتہ افراد کمیشن کی جانب سے جمع کروائی گئی مقدمات کی جانچ کی گئی۔
مزید پڑھ »
घر – خواتین کے لیے خطرناक جگہاقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں خواتین کے خلاف تشدد اور استحصال کے سب سے زیادہ واقعات ان کے گھروں میں پیش آ رہے ہیں
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کی جانب سے مذاکرات سے انکار پر خواجہ آصف کا ردعملوزیر دفاع خواجہ آصف نے پی ٹی آئی کے حکومت کے ساتھ مذاکرات سے انکار پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ مذاکرات کرنے والوں کو خود ہی پتا تھا کہ اس کا کوئی نتیجہ نہیں نکلنا۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی والے کسی بھی بات پر مخلص نہیں اور نہ ہی اپنے لیڈر کے ساتھ مخلص ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جب میں قید میں تھا تو مجھے بس ایک کمبل دیا گیا تھا۔ ہماری پوری لیڈرشپ کو قید کیا گیا مگر ہم نے ملک کے نقصان کا نہیں سوچا۔ پیکا ایکٹ کی منظوری پر بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ساری دنیا میں سوشل میڈیا پر پابندی ہے، یہ چیز امریکا میں بھی ہورہی ہے۔
مزید پڑھ »