احمد آباد کرکٹ اسٹیڈیم، نریندر مودی کو دھماکے سے اڑانے کی دھمکی موصول

پاکستان خبریں خبریں

احمد آباد کرکٹ اسٹیڈیم، نریندر مودی کو دھماکے سے اڑانے کی دھمکی موصول
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

ممبئی پولیس نے ای میل کی تحقیات شروع کردیں

کینیڈا میں طیارہ گر کرتباہ، 2 بھارتی پائلٹ ہلاکمنی آرڈر کا مینوئل سسٹم ختم، ڈیجیٹل شروع کرنیکی منظوریمردار ستارے سے خارج ہونے والی طاقتور شعاعیں زمین سے ٹکرا گئیںپی سی بی پاکستانی شائقین اور صحافیوں کیلیے بھارتی ویزوں میں تاخیر پر مایوسکلفٹن میں بنگلے سے انسانی ڈھانچہ، کورنگی ندی کے قریب معمر خاتون کی بوری بند لاش برآمدآئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کے میچز کے دوران ممبئی پولیس کو احمد آباد کرکٹ اسٹیڈیم کو دھماکے سے اڑانے کی دھمکی آمیز ای میل موصول...

میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ممبئی پولیس کو ای میل موصول ہوئی ہے، جس میں احمد آباد کرکٹ اسٹیڈیم اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو دھماکے سے اڑانے کی دھمکی دی گئی ہے جبکہ دہشتگروں نے 500 کروڑ روپے ادا کرنے اور گینگسٹر روی بشنوئی کو رہا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ احمد آباد کرکٹ اسٹیڈیم میں 8 اکتوبر اتوار کو آسٹریلیا اور بھارت کا میچ شیڈول ہے جبکہ اسی گراؤنڈ پر ورلڈکپ کا سب سے بڑا ٹاکرا پاک بھارت میچ 14 اکتوبر کو کھیلا جائے گا۔ای میل میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ دہشتگرد گروپ نے حملوں کو انجام دینے کیلئے متعدد افراد کو سرگرم کردیا ہے۔تحریک انصاف کے رہنما صداقت عباسی چار ماہ بعد گھر واپس پہنچ گئے15 سال سے بغیر پیسوں کے رہنے والا دنیا کا واحد آدمیلندن میں چار سال تک مظاہرہ کرنے والے پاکستانیوں کو کیا ملا، نواز...

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ورلڈکپ: بھارتی اسٹیڈیم افتتاحی میچ میں شائقین سے خالیورلڈکپ: بھارتی اسٹیڈیم افتتاحی میچ میں شائقین سے خالیانٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ون ڈے ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں بھارتی شائقین کی عدم دلچسپی دیکھنے کو ملی، اسٹیڈیم میں شائقین کی تعداد کم رہی۔بھارت میں جاری ورلڈکپ کے 13ویں ایڈیشن کا پہلا میچ آج احمد آباد میں نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے درمیان کھیلا جارہا ہے۔ نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا.انگلینڈ کی بیٹنگ اس وقت جاری ہے۔احمد آباد میں کھیلے جانے والے دنیا کے سب سے بڑے نریندرا مودی کرکٹ اسٹیڈیم کے افتتاحی میچ میں بھارتی شائقین کی بڑی تعداد کی توقع کی جارہی تھی لیکن پہلی اننگز میں اسٹیڈیم کا بڑا حصہ خالی رہا۔ بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 1 روپے 71 پیسےکا اضافہ،نوٹیفکیشن جاری خیال رہے کہ نریندرا مودی اسٹیڈیم میں 1 لاکھ 32 ہزار شائقین کی جگہ موجود ہے. جس کی وجہ سے اس اسٹیڈیم کو دنیا کے سب سے بڑے اسٹیڈیم کا اعزاز حاصل ہے۔یہ بھی ذہن میں رہے کہ 15 اکتوبر کو ورلڈکپ کا پاک بھارت ٹاکرا بھی اسی اسٹیڈیم میں کھیلا جانا ہے. جس میں ہاؤس فل ہونے کے امکانات ہیں۔
مزید پڑھ »

کونوے اور رویندرا کی سنچریاں، انگلینڈ کو ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں شکستکونوے اور رویندرا کی سنچریاں، انگلینڈ کو ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں شکستاحمد آباد میں کھیلے گئے ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کی جانب سے دیا جانے والا 283 حاصل کرلیا رنز کا ہدف باآسانی
مزید پڑھ »

کونوے اور رویندرا کی سنچریاں، انگلینڈ کو ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں شکستکونوے اور رویندرا کی سنچریاں، انگلینڈ کو ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں شکستاحمد آباد میں کھیلے گئے ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کی جانب سے دیا جانے والا 283 حاصل کرلیا رنز کا ہدف باآسانی
مزید پڑھ »

ورلڈکپ؛ نیدرلینڈز کا پاکستان کیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہورلڈکپ؛ نیدرلینڈز کا پاکستان کیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہدونوں ٹیمیں راجیوگاندھی کرکٹ اسٹیڈیم میں مدمقابل ہیں
مزید پڑھ »

ورلڈکپ؛ بنگلادیش کا افغانستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہورلڈکپ؛ بنگلادیش کا افغانستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہدونوں ٹیمیں دھرم شالہ کرکٹ اسٹیڈیم میں مدمقابل ہیں
مزید پڑھ »

بھارت میں ہندوانتہاپسندوں کی مسلمانوں سے نفرت کا ایک اور واقعہ سامنے آگیااحمد آباد(آئی این پی)بھارت میں ہندوانتہاپسندوں کی مسلمانوں سے نفرت کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا،بھارتی میڈیا کے مطابق وزیراعظم نریندر مودی کی آبائی ریاست گجرات کے شہر احمد آباد میں ہندو انتہاپسندوں نے ایک اسکول میں گھس کرنماز سکھانے والے ٹیچر پر بدترین تشدد کیا جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ ہندو انتہا پسندوں اور مقامی حکومتی اہلکاروں نے اسکول کو معافی مانگنے پر مجبور بھی کیا،اسکول انتظامیہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ طالب علموں کو مختلف مذاہب کے بارے میں آگہی دینے کے لیے ایک پروگرام منعقد کیا گیا تھا جس میں دیگر مذاہب کے ساتھ ساتھ نماز کا طریقہ بھی بتایا گیا تھا۔ ہندو بچوں کو زبردستی  نمازپڑھنے پر مجبور نہیں کیا گیا،احمد آباد کے مسلمان دشمن سرکاری اہلکاروں نے ٹیچر کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنانے والے کسی بھی شخص کو گرفتار نہیں کیا۔ ٹیچر پر انتہا پسند ہندو غنڈوں کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ سموگ تدارک کیس؛ لوگ دفاتر میں موٹر سائیکل یا گاڑی پر جانے کی بجائے سائیکل پر جائیں،لاہور ہائیکورٹ کے ریمارکس
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-14 20:58:49