اخراجات کی ادائیگی کی تصدیق پر پی ٹی آئی کنونشن سینٹر ازخود نوٹس کیس نمٹا دیا گیا

پاکستان خبریں خبریں

اخراجات کی ادائیگی کی تصدیق پر پی ٹی آئی کنونشن سینٹر ازخود نوٹس کیس نمٹا دیا گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

پی ٹی آئی کی تقریب کے اخراجات سی ڈی اے کو بعد میں ادا کر دیے گئے تھے، ایڈیشنل اٹارنی جنرل

کنونشن سینٹر میں پی ٹی آئی کی تقریب کے اخراجات کی تصدیق کے بعد آئینی بینچ نے ازخود نوٹس کیس بھی نمٹا دیا۔

ازخود نوٹس سماعت کی سماعت کے آغاز پر آئینی بینچ نے اٹارنی جنرل آفس سے جواب طلب کیا۔ ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے مختصر وقفے کے بعد تفصیلات سے آگاہ کیا۔ جسٹس امین الدین خان نے ریمارکس میں کہا کہ ایڈیشنل اٹارنی جنرل صاحب اس معاملے پر شاید واجبات بعد میں ادا کر دیے گئے تھے۔ جسٹس محمد علی مظہر نے کہا کہ سوموٹو کیس میں سابق وزیر اعظم کو بھی نوٹس کیا گیا تھا اور جسٹس جمال مندوخیل نے کہا کہ کنونشن سینٹر کو ادارہ کی پالیسی کے مطابق چلائیں۔

ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے کہا کہ مجھے واجبات ادائیگی کی معلومات لے لینے دیں۔ جسٹس امین الدین خان نے کہا کہ آپ معلومات لیں اور ہمیں کچھ دیر میں بتا دیں۔ وقفے کے بعد کیس کی سماعت ہوئی تو ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے بتایا کہ کنونشن سینٹر میں پی ٹی آئی کی تقریب کے اخراجات سی ڈی اے کو بعد میں ادا کر دیے گئے تھے۔Nov 13, 2024 09:46 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انتظار پنجوتھہ بازیابی؛ اسلام آباد ہائیکورٹ کا ایچ ایچ او تھانہ کوہسار کو تحقیقات کا حکمانتظار پنجوتھہ بازیابی؛ اسلام آباد ہائیکورٹ کا ایچ ایچ او تھانہ کوہسار کو تحقیقات کا حکماسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی وکیل انتظار پنجوتھہ کی بازیابی کی درخواست نمٹا دی
مزید پڑھ »

ذلفی بخاری کی ٹرمپ کو عمران خان کی طرف سے مبارک باد، امیدیں بھی باندھ لیںذلفی بخاری کی ٹرمپ کو عمران خان کی طرف سے مبارک باد، امیدیں بھی باندھ لیںپی ٹی آئی رہنما نے ٹرمپ کی فتح سے امیدیں باندھ کی، جیت کو جمہوریت کی کامیابی قرار دے دیا
مزید پڑھ »

190 ملین پاؤنڈ کیس، بانی پی ٹی آئی کا ٹرائل حتمی مرحلے میں داخل190 ملین پاؤنڈ کیس، بانی پی ٹی آئی کا ٹرائل حتمی مرحلے میں داخلگزشتہ روز کی سماعت میں بانی پی ٹی آئی سکائی بلیو شرٹ پہنے عدالت آئے
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی میں فارورڈ بلاک نہیں، اختلاف رائے ہے، بیرسٹر گوہرپی ٹی آئی میں فارورڈ بلاک نہیں، اختلاف رائے ہے، بیرسٹر گوہرفواد چوہدری کی پارٹی میں واپسی کا فیصلہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کریں گے
مزید پڑھ »

حتمی مسودے پر مشاورت کریں، بلاول نے بیرسٹر گوہر کو عمران خان سے ملاقات کی یقین دہانی کرادیحتمی مسودے پر مشاورت کریں، بلاول نے بیرسٹر گوہر کو عمران خان سے ملاقات کی یقین دہانی کرادیکل آپ کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا انتظام کرتا ہوں، بلاول کی پی ٹی آئی چیئرمین کو یقین دہانی
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا خصوصی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس سے الگ رہنے کا فیصلہپی ٹی آئی کا خصوصی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس سے الگ رہنے کا فیصلہپی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کے اہم اجلاس میں ججز کی تقرری کیلئے بنائی گئی خصوصی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس سے الگ رہنے کا فیصلہ کیا گیا ہے: اعلامیہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 03:09:30