اداروں کیخلاف بغاوت پر اکسانے کاالزام: اینکر صابر شاکر، معید پیرزادہ اور سید اکبر حسین کیخلاف مقدمہ درج

پاکستان خبریں خبریں

اداروں کیخلاف بغاوت پر اکسانے کاالزام: اینکر صابر شاکر، معید پیرزادہ اور سید اکبر حسین کیخلاف مقدمہ درج
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

اداروں کیخلاف بغاوت پر اکسانے کاالزام: اینکر صابر شاکر، معید پیرزادہ اور سید اکبر حسین کیخلاف مقدمہ درج arynewsurdu

تفصیلات کے مطابق نو مئی کو سوشل میڈیا کے ذریعے اداروں کیخلاف بغاوت پر اکسانے اور توڑپھوڑ کے الزام میں صحافی صابرشاکر،معید پیرزادہ اور سید اکبر حسین کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

مقدمہ تھانہ آبپارہ میں انسداد دہشت گردی اوربغاوت کی دفعات کےتحت درج کیا گیا ہے، ایف آئی آر کے متن میں کہا گیا ہے کہ ملزمان نے ویڈیو پیغامات اور سوشل میڈیا کے ذریعے سادہ لوگوں کواکسایا۔ متن میں کہنا تھا کہ ملزمان عسکری تنصیبات پر حملہ کرکےملک میں بغاوت اورانتشارپھیلاناچاہ رہے تھے اور منظم سازش کے ذریعے غیرملکی اور دشمن ایجنسیوں کے آلہ کار بنے ہوئے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قومی سلامتی کے اداروں پر حملے کیلئے اکسانے کا الزام : شاہین صہبائی اور عادل فاروق راجہ سمیت دیگر کیخلاف مقدمہ درجقومی سلامتی کے اداروں پر حملے کیلئے اکسانے کا الزام : شاہین صہبائی اور عادل فاروق راجہ سمیت دیگر کیخلاف مقدمہ درجاسلام آباد: قومی سلامتی اداروں کے خلاف حملے پر اکسانے کے الزامات پر بیرون ملک مقیم شاہین صہبائی، عادل فاروق راجہ کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔
مزید پڑھ »

کراچی، پی ٹی آئی رہنما شبنم جہانگیر ایئرپورٹ سے گرفتارکراچی، پی ٹی آئی رہنما شبنم جہانگیر ایئرپورٹ سے گرفتارشبنم جہانگیر کراچی میں 9 مئی کے واقعات کے خلاف درج مقدمات میں مطلوب ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
مزید پڑھ »

پولیس افسروں کی طرف سے ڈاکوؤں کی سہولت کاری کا انکشاف - ایکسپریس اردوپولیس افسروں کی طرف سے ڈاکوؤں کی سہولت کاری کا انکشاف - ایکسپریس اردوپولیس افسروں کی طرف سے ڈاکوؤں کی سہولت کاری کا انکشاف - ExpressNews Crime Police
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا مارگلہ ہلز میں مائننگ پر تشویش کا اظہارسپریم کورٹ کا مارگلہ ہلز میں مائننگ پر تشویش کا اظہارسپریم کورٹ  نےجنگلات کی زمینوں پر قبضے کیخلاف کیس میں مارگلہ ہلز میں مائننگ پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی
مزید پڑھ »

سوشل میڈیا ایکٹوسٹ عادل راجہ کی برطانیہ میں گرفتاری کی اطلاعاتسوشل میڈیا ایکٹوسٹ عادل راجہ کی برطانیہ میں گرفتاری کی اطلاعاتعادل راجہ کے خلاف پاکستانی اتھارٹیز نے مختلف شکایات درج کرائی ہوئی ہیں مزید پڑھیے:
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کیخلاف حکم امتناع میں ایک ماہ کی توسیعسپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کیخلاف حکم امتناع میں ایک ماہ کی توسیعسپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کیخلاف حکم امتناع میں ایک ماہ کی توسیع Supremecourt PDM PPP PMLN Pakistan Punjab lahore
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-03 22:21:09