اداکارہ نرگس نے میرے شوہر کو جھوٹے منشیات کیس میں گرفتار کروایا، نگار چوہدری

پاکستان خبریں خبریں

اداکارہ نرگس نے میرے شوہر کو جھوٹے منشیات کیس میں گرفتار کروایا، نگار چوہدری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 65 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 53%

میرے شوہر بے گناہ ثابت ہوچکے ہیں لہذا انہیں رہا کیا جائے، اداکارہ کی وکیل کے ہمراہ پریس کانفرنس

معروف اداکارہ نگار چوہدری نے کہا ہے کہ میرے شوہر کو اداکارہ نرگس ار اُن کے شوہر نے کسی کی ایما پر منشیات کے کیس میں گرفتار کروایا تاہم اب وہ مقدمے میں بے گناہ ثابت ہوچکے ہیں۔

لاہور میں اپنے وکیل کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو میں معروف اداکارہ نگار چوہدری کا کہنا ہے کہ میرے شوہر پر اداکارہ نرگس اور ماجد بشیر کی ایما پر رانا اکرم ودیگر نے منشیات کا ناجائز مقدمہ ڈال کر گرفتار کروایا جس پر سی سی پی او لاہور نے انکوائری کی جس میں ہماری بے گناہی ثابت ہوگئی اور رانا اکرم کو ذمہ دار قرار دیا۔

انہوں نے مطالبہ کیا کہ سی سی پی او کے احکامات پر ہمارا مقدمہ خارج کرکے میرے خاوند کو رہا کیا جائے اور رانا اکرم وغیرہ کو قرار واقعی سزا دی جائے۔ نگار چوہدری نے کہا کہ مجھے پارٹیوں میں نہ جانے اور انکے ناجائز مطالبات پورا نہ کرنے کی سزا دی جارہی ہے، حنا پرویز بٹ اس لئے نرگس کے گھر پہنچ جاتی ہیں کہ وہ کینیڈین شہری ہیں، کیا پاکستان کی بیٹی کی کوئی اہمیت نہیں، ہم نے اس ملک کیلئے کام کیا قومی خزانے کو لاکھوں روپے ٹیکس اداکرتے ہیں لیکن ان زیادتیوں پر انصاف نہیں مل رہا۔

اداکارہ نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور سے انصاف کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ مجھے انصاف دلائیں اور میرے خاوند پر درج ناجائز مقدمہ خارج کرکے میرے گھر سے اٹھایا گیا لاکھوں روپے کا سامان واپس دلایا جائے۔کراچی میں گارڈ کی فائرنگ سے 2 چینی باشندوں کے زخمی ہونے کا معاملہ تنازع کے بعد پیش آیا، دفتر خارجہخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تشدد کیس، اداکارہ نرگس کے شوہر نے عبوری ضمانت حاصل کرلیتشدد کیس، اداکارہ نرگس کے شوہر نے عبوری ضمانت حاصل کرلینرگس میرے نکاح میں ہے، میاں بیوی کے درمیان جھگڑے معمول ہیں، جن لوگوں نے کردار کشی کی انہیں نہیں چھوڑوں گا، شوہر
مزید پڑھ »

اے این ایف آپریشنز میں 12 کروڑ روپے سے زائد کی منشیات پکڑی گئیاے این ایف آپریشنز میں 12 کروڑ روپے سے زائد کی منشیات پکڑی گئی10 کارروائیوں میں 396.125 کلوگرام منشیات برآمد کرکے 7 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا
مزید پڑھ »

لاہور: اداکارہ نرگس نے شوہر کے خلاف مقدمہ درج کروا دیالاہور: اداکارہ نرگس نے شوہر کے خلاف مقدمہ درج کروا دیاشوہر جائیداد کے کاغذات، کیش اور فارم ہاؤس اپنے نام کروانا چاہتا تھا، انکار پر تشدد کا نشانہ بنایا: اداکارہ کا ایف آئی آر میں مؤقف
مزید پڑھ »

مبینہ تشدد، اداکارہ نرگس نے شوہر کیخلاف مقدمہ درج کروا دیامبینہ تشدد، اداکارہ نرگس نے شوہر کیخلاف مقدمہ درج کروا دیاسوشل میڈیا پر اداکارہ کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں وہ زخم دکھا رہی ہیں
مزید پڑھ »

'بالی ووڈ ہیرو رات کو میرے کمرے میں داخل ہونے کی کوشش کرتے تھے'، ملیکہ شراوت کا انکشاف'بالی ووڈ ہیرو رات کو میرے کمرے میں داخل ہونے کی کوشش کرتے تھے'، ملیکہ شراوت کا انکشافاداکارہ نے 2002 میں فلم ’جینا صرف میرے لیے‘ سے بالی ووڈ میں قدم رکھا اور 2004 کی فلم ’مرڈر‘ سے شہرت حاصل کی
مزید پڑھ »

انتظار پنجوتھا کو اسلام آباد پولیس کے حوالے کردیا گیاانتظار پنجوتھا کو اسلام آباد پولیس کے حوالے کردیا گیااٹک پولیس نے انتظار حسین پنجوتھا کو اغوا کاروں سے بازیاب کروایا تھا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 04:22:24