اٹک پولیس نے انتظار حسین پنجوتھا کو اغوا کاروں سے بازیاب کروایا تھا
اٹک پولیس نے انتظار حسین پںجھوتا کو اسلام آباد پولیس کے حوالے کیا۔ اسلام آباد کے تھانہ کوہسار میں انتظار حسین پنجھوتا کے مبینہ اغوا و لاپتہ ہونے کا مقدمہ درج ہے۔
ایس پی سٹی اسلام آباد پولیس نفری کے ساتھ اٹک پہنچے اور انتظار حسین پںجھوتا کو حفاظتی تحویل میں لے کر اسلام آباد لےآئے۔ انتظار حسین پںجھوتا کو اٹک کے تھانہ صدر حسن ابدال پولیس نے اغوا کاروں سے بازیاب کرایا تھا۔ اغوا کار کراس فائرنگ کرتے ہویے گاڑی ویرانے میں چھوڑ کرفرار ہوگئے تھے۔ انتظار حسین پںجھوتا گاری سے ہاتھ پاؤں بندھی حالت میں بازیاب ہوئے تھے۔
اسلام آباد پولیس انتظار حسین پںجھوتا کی تھانہ کوہسار کے مقدمے میں بازیابی ڈال کر رپورٹ عدالت میں پیش کرے گی۔ انتظار حسین پںجھوتا سے حاصل ہونے والی معلومات کی روشنی میں اغوا کاروں کی گرفتاری کے لیے تفتیش کو بھی آگے بڑھایا جائے گا۔ انتظار حسین پںجھوتا نے بازیابی کے بعد ابتدائی بیان میں بتایا تھا کہ ملزمان دو کروڑ روپے کا مطالبہ کرتے رہے۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لی مارکیٹ میں 4 خواتین کا قتل: ملزم کا عدالت میں اعتراف جرم، قتل کی وجہ بھی بتادیعدالت نے ملزم کو 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا
مزید پڑھ »
جج ہمایوں دلاور کے خلاف مہم، کے پی حکومت کے افسران کی ضمانت قبل از گرفتاری درخواست خارجعدالت نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر اینٹی کرپشن کو 7 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا
مزید پڑھ »
عمران خان کے فوکل پرسن انتظار پنجوتھا کا تاحال پتہ نہ چل سکا، اسلام آباد پولیس کا عدالت میں بیاناسلام آباد ہائیکورٹ نے لاپتہ وکیل انتظار حسین پنجوتھا کی بازیابی کی درخواست پر سماعت 21 اکتوبر تک ملتوی کر دی
مزید پڑھ »
گستاخانہ مواد کی تشہیرکیس؛ ملزم کی درخواست ضمانت مسترداسلام آباد ہائی کورٹ نے ایڈوکیٹ جنرل کو نوٹس جاری کردیا
مزید پڑھ »
پنجاب یونیورسٹی ہاسٹل میں مبینہ خودکشی کرنے والی طالبہ کی پوسٹ مارٹم رپورٹ جاریکوئی قانونی کارروائی نہیں کرنا چاہتے، لڑکی کے والدین کا پولیس کو تحریری بیان، پولیس نےپوسٹ مارٹم کے بعد لاش ورثا کے حوالے کر دی
مزید پڑھ »
امریکا میں غیرقانونی طور پر مقیم بھارتی شہریوں کو ملک بدر کردیا گیابھارتی شہریوں کو چارٹرپرواز کے ذریعے امریکا سے بھارت منتقل کردیا گیا، ہوم لینڈ سیکیورٹی
مزید پڑھ »