اداکارہ یمنیٰ زیدی نے شاعرانہ انداز میں دل کا راز کھول دیا - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

اداکارہ یمنیٰ زیدی نے شاعرانہ انداز میں دل کا راز کھول دیا - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

اداکارہ یمنیٰ زیدی نے شاعرانہ انداز میں دل کا راز کھول دیا

کراچی: معصومانہ انداز کی وجہ سے پہچانی جانے والی اداکارہ یمنیٰ زیدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے شاعری کرتے ہوئے کہا کہ ویسے تو مسکراہٹیں اور بھی ہیں، چاہتیں اور بھی ہیں۔ پر کیا کریں لب اسی پر مسکراتا ہے، دل اسی کو چاہتا ہے۔ جس سے خاص ہو آپ کا رابطہ۔ جہاں ہو بے زباں سا واسطہ۔

یمنی نے اپنا شعر مکمل کرتے ہوئے یہ بھی کہا کہ یہ دل کی وہ کیفیت ہے جہاں پر نادان یہ بھول جاتا ہے کہ زمانے بھر میں مشہور ہیں قصے اس کے ٹوٹ جانے کے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قائم علی شاہ نے اپنی فٹنس کا راز بتا دیاقائم علی شاہ نے اپنی فٹنس کا راز بتا دیااسلام آباد (ویب ڈیسک) سابق وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے اپنی فٹنس کا راز
مزید پڑھ »

کراچی چڑیا گھر میں ببر شیر نے ملازم کا ہاتھ دبوچ لیا - ایکسپریس اردوکراچی چڑیا گھر میں ببر شیر نے ملازم کا ہاتھ دبوچ لیا - ایکسپریس اردوکنّو پیرا دتہ کو اسپتال کے انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں رکھا گیا ہے
مزید پڑھ »

وزیراعظم کا یوم انسانی حقوق پر کشمیر میں بھارتی مظالم کے خاتمے کا مطالبہ - ایکسپریس اردووزیراعظم کا یوم انسانی حقوق پر کشمیر میں بھارتی مظالم کے خاتمے کا مطالبہ - ایکسپریس اردوبہادر کشمیریوں کے حق خودارادیت کی جدوجہد میں ڈٹ کر ان کے ساتھ کھڑے ہیں، عمران خان
مزید پڑھ »

نسٹ کے علاوہ دیگر درس گاہوں میں بھی ٹیکنالوجی پارکس کا عندیہنسٹ کے علاوہ دیگر درس گاہوں میں بھی ٹیکنالوجی پارکس کا عندیہمعاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق نے ایک ٹویٹ کے ذریعے نسٹ کے علاوہ دیگر درس گاہوں میں بھی ٹیکنالوجی پارکس کا عندیہ دیا ہے۔
مزید پڑھ »

جامعہ کراچی کے تحت داخلہ ٹیسٹ، اندرون سندھ کےA-1 گریڈ کے71فیصد طلبا فیل - ایکسپریس اردوجامعہ کراچی کے تحت داخلہ ٹیسٹ، اندرون سندھ کےA-1 گریڈ کے71فیصد طلبا فیل - ایکسپریس اردوامیدواروں نے اندرون سندھ کے تعلیمی بورڈز سے انٹر کا امتحان دیا تھاجس میں سے محض28.71 فیصد طلبا ہی پاس ہوئے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 10:10:41