جامعہ کراچی کے تحت داخلہ ٹیسٹ، اندرون سندھ کےA-1 گریڈ کے71فیصد طلبا فیل - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

جامعہ کراچی کے تحت داخلہ ٹیسٹ، اندرون سندھ کےA-1 گریڈ کے71فیصد طلبا فیل - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

مزید پڑھئے:

کراچی سے اے ون گریڈ کے ساتھ انٹر پاس کرکے ٹیسٹ میں شامل ہونیوالے94.90 فیصدطلبا ٹیسٹ میں کامیاب رہے ۔ فوٹو:فائلجامعہ کراچی کے تحت نئے تعلیمی سیشن 2020کے لیے منعقدہ داخلہ ٹیسٹ کے دلچسپ اورچونکا دینے والے نتائج سامنے آئے ہیں اورایک بار پھر اندرون سندھ کے تعلیمی بورڈزسے ’’اے ون‘‘گریڈ میں انٹرمیڈیٹ کاامتحان پاس کرکے جامعہ کراچی میں داخلوں کے لیے درخواست دینے والے طلبامیں سے71.29فیصد امیدوار ٹیسٹ میں ہی فیل ہوگئے اوراندرون سندھ کے تعلیمی بورڈزسے اے ون گریڈ لینے والے محض 28.

صرف 5.

واضح رہے کہ جامعہ کراچی کی داخلہ پالیسی کے تحت مختص نشستوں کاکوٹاداخلہ ٹیسٹ کے حامل شعبوں پر لاگونہیں ہوتاجبکہ ہروہ طالب علم جوانٹرمیڈیٹ میں 45فیصد مارکس لے کرپاس ہواہے ماسوائے شعبہ فارمیس کے تمام شعبوں میں داخلہ درخواست دینے اورٹیسٹ میں شرکت کااہل ہوتاہے تاہم کراچی انٹرمیڈیٹ بورڈ سے انٹرکاامتحان پاس کرکے داخلوں کے لیے درخواست دینے والے ’’کے‘‘کیٹگری کے حامل طلبہ میں سے اے ون گریڈ لینے والے 94.90 فیصد جبکہ اے گریڈ لینے والے 72.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دعا منگی کے اغوا کے پیچھے عسکریت پسند گروہ کے ہونے کا شبہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

جیمز برنس سندھ کے دربار میں - Opinions - Dawn Newsجیمز برنس سندھ کے دربار میں - Opinions - Dawn News
مزید پڑھ »

اسپغول کے چھلکوں کے میڈیکل سائنس سے ثابت شدہ طبی فوائد، آپ بھی جانیےاسپغول کے چھلکوں کے میڈیکل سائنس سے ثابت شدہ طبی فوائد، آپ بھی جانیےاسپغول کے چھلکوں کے میڈیکل سائنس سے ثابت شدہ طبی فوائد، آپ بھی جانیے ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

پاکستان اور ایشین ڈویلپمنٹ بینک کے درمیان قرض کے معاہدے پر دستخطپاکستان اور ایشین ڈویلپمنٹ بینک کے درمیان قرض کے معاہدے پر دستخطپاکستان اور ایشین ڈویلپمنٹ بینک کے درمیان قرض کے معاہدے پر دستخط Read News LoanAgreement Pakistan a_hafeezshaikh FinMinistryPak pid_gov
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-23 21:22:57