35 سالہ ہیکر نے 2016 میں اپنی اہلیہ کے ساتھ مل کر بِٹ فنیکس کے نیٹ ورک کو ہیک کیا اور فنڈز لانڈر کیے
امریکا میں ایک عدالت نے کرپٹو ایکسچینج بِٹ فنیکس سے 120000 بٹ کوائن چرانے اور لانڈرنگ کرنے کے جرم میں ایک ہیکر کو پانچ برس قید کی سزا سنا دی۔
غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 35 سالہ اِلیا لیچنسٹین نے 2016 میں اپنی اہلیہ ہیتھر مورگن کے ساتھ مل کر بِٹ فنیکس کے نیٹ ورک کو ہیک کیا اور فنڈز لانڈر کیے۔ کرپٹو کرنسی کی تاریخ میں یہ بڑی وارداتوں میں سے ایک ہے۔ ڈسٹرک جج کولینکولر-کوٹیلی کی جانب سے اس واردات کو باقاعدہ ایک سوچی سمجھی وردات قرار دیا گیا۔
ان کا کہنا تھا کہ اس متعلق یہ پیغام دیا جانا ضروری ہے کہ آپ یہ جرائم آزادانہ نہیں کر سکتے، ان کے کچھ نتائج ہوں گے۔ان کا کہنا تھا کہ وہ امید کرتے ہیں کہ جیل سے چھوٹنے کے بعد وہ اپنی مہارت کو سائبر کرائم سے لڑنے میں بروئے کار لائیں گے۔Nov 14, 2024 12:08 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ٹرمپ کی فتح اور امریکہ کو کرپٹو کرنسی کا عالمی دارالحکومت بنانے کا منصوبہ: ایک بِٹ کوائن کی قیمت 80 ہزار ڈالر کی تاریخی بلندی پرامریکہ کے صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی فتح کے فوری بعد پہلی بار ایک بٹ کوائن کی قیمت 80 ہزار ڈالر سے تجاوز کر گئی
مزید پڑھ »
ایلون مسک کی دولت میں ڈونلڈ ٹرمپ کی جیت کے بعد حیران کن اضافہمسک کی کمپنی ٹیسلا اور اربوں ڈالر مالیت کی ٹیکنالوجی کمپنیوں کی دولت میں بھی اضافہ ہوگیا ہے، رپورٹ
مزید پڑھ »
واٹس ایپ: اربوں صارفین کے لیے مفت میسجنگ سروس اربوں ڈالر کیسے کماتی ہے؟واٹس ایپ: اربوں صارفین کے لیے مفت میسجنگ سروس اربوں ڈالر کیسے کماتی ہے؟
مزید پڑھ »
ٹرمپ کی فتح؛ بٹ کوائن کے نرخ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئےٹرمپ کی فتح کی خبروں کے بعد بِٹ کوائن نے 75 ہزار ڈالر کی ریکارڈ سطح عبور کرتے ہوئے مارچ میں بنایا اپنا ریکارڈ توڑ ڈالا
مزید پڑھ »
عالمی بینک کی توانائی اور زرعی و غذائی اشیا کی قیمتوں میں کمی کی پیش گوئیجاری سال کے دوران برینٹ تیل کی اوسط قیمت 80 ڈالر فی بیرل، 2025 میں 73 ڈالر اور 2026 میں 72 ڈالر فی بیر رہنے کی توقع ہے
مزید پڑھ »
برطانیہ: لڑکیوں سے زیادتی کرنے والے 20 ملزمان کو مجموعی طور پر 219 سال کی سزازیادتی کے واقعات میں ملوث ملزمان کو 2001 سے 2010 کےدرمیان زیادتی کے مختلف کیسز میں سزاسنائی گئی: میڈیا رپورٹس
مزید پڑھ »