دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) دبئی کے ایک ارب پتی شخص نے بیوی کو اس کی سالگرہ پر60لاکھ بھارتی روپے کے تحائف دے کر حیران کر دیا۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق 32سالہ جمال الندک اور ان کی 26سالہ اہلیہ سعودی الندک کی شادی تین سال قبل ہوئی۔دونوں کی پہلی ملاقات یونیورسٹی آف دبئی میں ہوئی تھی۔ گزشتہ دنوں برطانوی علاقے سسیکس کی رہائشی سعودی الندک کی سالگرہ تھی اور اس خصوصی...
ارب پتی شخص نے بیوی کو اس کی سالگرہ پر60لاکھ بھارتی روپے کے ...نیب نے ایک اور کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کو گرفتار کرلیادبئی دبئی کے ایک ارب پتی شخص نے بیوی کو اس کی سالگرہ پر60لاکھ بھارتی روپے کے تحائف دے کر حیران کر دیا۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق 32سالہ جمال الندک اور ان کی 26سالہ اہلیہ سعودی الندک کی شادی تین سال قبل ہوئی۔دونوں کی پہلی ملاقات یونیورسٹی آف دبئی میں ہوئی تھی۔
گزشتہ دنوں برطانوی علاقے سسیکس کی رہائشی سعودی الندک کی سالگرہ تھی اور اس خصوصی دن پر اس کے شوہر نے اس پر قیمتی تحائف کی بارش کر دی۔ اس نے اپنی اہلیہ کو سعودی عرب میں 15ہزار ریال کی شاپنگ کرائی، پھر ایک لاکھ بھارتی روپے کھانے پر خرچ کیے اور پھر ہرمیز شو روم سے 29لاکھ بھارتی روپے مالیت کے تحائف خرید کر دیئے۔ اس کے علاوہ اس نے اپنی اہلیہ کے بیوٹی پروسیچرز پر بھی خطیر رقم خرچ کی۔ سعودی الندک کی طرف سے اپنے انسٹاگرام اکاﺅنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی گئی ہے، جس میں اس نے اپنی سالگرہ پر شوہر کی طرف سے خرچ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سوناکشی سنہا نے شادی پر اپنی والدہ کی 44 سال پُرانی ساڑھی پہنی؟اداکارہ کے ولیمے کی ساڑھی کی قیمت نے مداحوں کو حیران کردیا
مزید پڑھ »
تیزرفتاری پر جرمانے سے بچنے کیلئے شہری کی چالاکیجب پولیس نے شہری کو تھانے بلوایا تو افسران یہ دیکھ کر حیران رہ گئے کہ اس کی اسپورٹس کار سرمئی رنگ کی ہے
مزید پڑھ »
حکومت کی ماہانہ 200 یونٹ تک صارفین کیلئے بجلی کی قیمت بڑھانے کا فیصلہ واپس لینے کی تجویزوزیراعظم نے ہنگامی بنیادوں پر سمری کی وفاقی کابینہ سے منظوری لینے کی ہدایت کی ہے، حکومت ٹیرف پرریلیف دینے کیلئے تقریباً 50 ارب روپے کی سبسڈی دے گی: ذرائع
مزید پڑھ »
کپل دیو کینسر میں مبتلا سابق ساتھی کرکٹر کے علاج کیلئے اپنی پینشن دینے کو تیارسابق بھارتی کپتان نے امید ظاہر کی کہ بی سی سی آئی اس معاملے کو دیکھے اور گائیکواڈ کے علاج کے لیے مالی امداد کرے گا
مزید پڑھ »
زیادہ ٹی وی دیکھنے پر باپ کی 3 سالہ بیٹی کو منفرد سزاباپ نے رات کے کھانے کے وقت بیٹی کو میز پر آنے کو کہا، بیٹی جوکہ ٹی وی دیکھ رہی تھی اس نے والد کی بات کو نظر انداز کیا تھا
مزید پڑھ »
سندھ اسمبلی نے 3 ٹریلین روپے کا بجٹ منظور کر لیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سندھ اسمبلی نے نئے مالی سال کے تین ٹریلین روپے کا بجٹ منظور کر لیا، صوبے کی کل متوقع آمدنی تین ٹریلین روپے ہے جسکی62 فیصد وفاقی منتقلی اور صوبائی وصولیاں22 فیصد ہونگی ۔ سندھ اسمبلی نے 959 ارب روپے کے ترقیاتی اخراجات کی تجاویز منظور کرلیں،22 ارب روپے کی کرنٹ کیپٹل ، 334 ارب روپے ، 77 ارب روپے کی پی ایس ڈی پی کی...
مزید پڑھ »