انڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اربوں ڈالر کے نئے دفاعی سودوں، انڈیا کو امریکی پیٹرول، گیس اور امریکی جوہری ری ایکٹروں کی فروخت کے منصوبے کا اعلان کیا۔
اربوں ڈالر کے دفاعی معاہدے ، امریکی تیل کی خریداری اور جوابی ٹیرف کا خطرہ: انڈيا نے امریکہ میں کیا کھویا اور کیا پایا؟ انڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دونوں ملکوں کے تعلقات کو مزید وسعت دینے کا اعلان کرتے ہوئے اربوں ڈالر کے نئے دفاعی سودوں اور انڈیا کو امریکی پیٹرول، گیس اور امریکی جوہری ری ایکٹروں کی فروخت کے منصوبے کا اعلان کیا ہے۔
صدر ٹرمپ نے وزیر اعظم مودی کے ساتھ مشترکہ کانفرنس میں بھی کہا کہ ’انڈیا نے امریکی مصنوعات پر بہت ڈیوٹی لگا رکھی ہے، جس کے سبب انڈیا میں کاروبار کرنا بہت مشکل ہے۔ اگر یہ ڈیوٹی کم کر کے امریکہ کے برابر نہیں لائی گئی تو جوابی ٹیرف نافذ کیا جائے گا۔‘ یہ بھی کہا گیا کہ دونوں ممالک دفاعی تعاون کو اور مؤثر بنانے کے لیے دفاعی اشتراک کے فریم ورک کو نئی شکل دے کر اسے مزید دس برس کے لیے آگے بڑھائیں گے۔
راہل بیدی نے مزید بتایا کہ ’ایف 35 انتہائی جدید نوعیت کا جنگی طیارہ ہے اور ابھی تک اس کے بارے میں بات چیت نہیں ہوئی تھی۔ راہل کا کہنا ہے کہ انڈیا کے پاس سات طرح کے جنگی طیارے ہیں اور ان کی دیکھ بھال کے لیے الگ الگ سروس سینٹر اور مرمت کے کارخانے وغیرہ کا انتطام کرنا پڑتا ہے۔ نیانیما کہتی ہیں کہ جہاں تک امریکہ سے تیل اور گیس خریدنے کی بات ہے تو امریکہ چاہتا ہے کہ انڈیا روس سے تیل خریدنا بند کر دے۔
انھوں نے کہا کہ ’انڈیا کے لیے آئندہ چار پانچ برس تک خارجہ پالیسی میں یہ چیلنج رہے گا کہ ایک طرف وہ چین اور روس کے ساتھ کس طرح نبھاتا ہے اور دوسری جانب وہ امریکہ کے ساتھ کیسے ڈیل کرتا ہے۔ یہ آئندہ برسوں میں انڈیا کے لیے سب سے بڑا چیلنج رہے گا۔‘ یاد رہے کہ امریکہ سے 104 غیرقانونی انڈین تارکین وطن کو لے کر ایک امریکی فوجی طیارہ فروری کے پہلے ہفتے میں انڈیا پہنچا تھا۔
’مجھے نہیں لگتا ایلون مسک خوش ہیں‘: دنیا کے سب سے امیر شخص اور اوپن اے آئی کے بانی کے درمیان جھگڑے کی وجہ کیا؟
دفاعی معاہدے امریکی تیل جوابی ٹیرف انڈیا امریکہ تجارتی معاہدے دفاعی تعاون
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جوابی وار؛ چین اور کینیڈا نے امریکا کیخلاف سخت اقدام اُٹھانے کا فیصلہ کرلیاٹرمپ نے کینیڈا اور چین کی اشیا پر ٹیرف میں اضافے کا اعلان کیا تھا
مزید پڑھ »
شمالی کوریا کے سربراہ نے امریکی، جاپانی اور جنوبی کوریا کی مفاہمت کو خطرہ قرار دیا ہےشمالی کوریا کے سربراہ کیم جون ان نے امریکی، جاپانی اور جنوبی کوریا کی مفاہمت کو خطرہ قرار دیا ہے اور مزیدuclear weapons program کو مضبوط بنانے کا عہد کیا ہے۔
مزید پڑھ »
تیل کی قیمت میں کمیبرینٹ اور WTI خام تیل کی قیمت میں کمی آئی، کیونکہ امریکہ میں تیل کی ذخائر میں اضافہ ہوا اور ٹارریف کے خدشات نے رجحان کو کمزور کر دیا۔
مزید پڑھ »
جماعت اسلامی نے بجلی کی فیصلہ بالا کی مخالفت میں احتجاج کا اعلان کیاجماعت اسلامی نے 31 جنوری کو بجلی کی فیصلہ بالا کی مخالفت میں احتجاج کا اعلان کیا ہے اور حکومت کو بجلی کے بل میں کمی کا مطالبہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »
ناشتے کا اہمیت اور قلبی صحتمحققین نے ناشتے کی توانائی اور غذائیت کے مطالعہ رپورٹ کیا ہے، جس سے یہ نتیجہ اخذ کیا گیا ہے کہ غذائیت سے بھرپور ناشتہ قلبی امراض کا خطرہ کم کرتا ہے۔
مزید پڑھ »
ڈونلڈ ٹrump نے فتح کی تقریب میں اعلان کیا: ٹیٹوک بحال، سرحدوں پر کنٹرول اور تاریخ کے حوالے سے اہم اقداماتDonald Trump نے اپنے Victory Rally میں غزہ میں وقفہ کار کو اپنی کامیابی کا نتیجہ قرار دیا اور امریکہ کی تاریخ میں سب سے بڑی deportation سرگرمی کا اعلان کیا۔ انہوں نے Tik Tok کے 50 فیصد شئرز ہا سیکھنے اور Iron Dome missile defense shield کی ترقی کے ساتھ ساتھ Martin Luther King اور JF Kennedy کے قتل کی ریکارڈز کو عام کرنے کا اعلان کیا۔ Elon Musk نے بھی اس تقریب میں شرکت کی اور امریکہ کی مضبوطی کے لیے اہم تبدیلیوں کا مطالبہ کیا۔
مزید پڑھ »