پوسٹر میں ارجن کپور کو درمیان میں دکھایا گیا ہے، جبکہ بھومی پیڈنیکر اور راکول پریت گھوڑے پر بیٹھی ہوئی ہیں
بالی ووڈ اداکار ارجن کپور اور راکول پریت سنگھ کی نئی فلم ’میرے ہسبینڈ کی بیوی‘ کا پوسٹر جاری کر دیا گیا۔
اور ارجن کو اپنی جانب کھینچ رہی ہیں۔ اس دلچسپ پوسٹر نے فلم کے شائقین میں بے حد تجسس پیدا کر دیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ارجن کپور کی نئی فلم 'میرے ہسبینڈ کی بیوی' کا پوسٹر جاریبالی ووڈ اداکار ارجن کپور، بھومی پیڈنیکر اور راکول پریت سنگھ کی نئی رومانوی کامیڈی فلم 'میرے ہسبینڈ کی بیوی' کا پہلا پوسٹر جاری ہو گیا ہے. پوسٹر میں ارجن کپور درمیان میں دکھائے گئے ہیں جبکہ بھومی اور راکول گھوڑے پر بیٹھی ہوئی ہیں اور ارجن کو اپنی جانب کھینچ رہی ہیں۔
مزید پڑھ »
ارجن کپور نے سری دیوی کو 'میم' کہہ کر مخاطب کیاارجن کپور نے انٹرویو میں سری دیوی کے ساتھ فلم 'روپ کی رانی چوروں کا راجہ' کی یادداشتیں شیئر کیں۔
مزید پڑھ »
جنید خان کا عامر کی سابقہ بیویوں پر تبصرے کے بعد ندامت کا اظہارلوویاپا جنید خان اور خوشی کپور کی پہلی تھیٹر ریلیز فلم ہے، جو 2022 کی تمل فلم Love Today سے متاثر ہے
مزید پڑھ »
کیا تریپتی ڈمری نے فلموں میں مزید ’بولڈ کردار‘ نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا؟اس وقت تریپتی وشال بھاردواج کی فلم ارجن اوسٹارا پر کام کر رہی ہیں، جس میں شاہد کپور مرکزی کردار ادا کریں گے
مزید پڑھ »
استری 3 کی ریلیز تاریخ سامنے آئیشردھا کپور اور راج کمار راؤ کی مقبول ہارر کامیڈی سیریز کی تیسری فلم 13 اگست 2027 کو سنیما گھروں میں ریلیز کی جائے گی
مزید پڑھ »
یش کی نئی فلم 'Toxic' کا پوسٹر جاری، 8 جنوری کو سالگرہ پر خاص سرپرائزبھارتی سینما کے اداکار یش نے اپنی نئی فلم 'Toxic: A Fairy Tale for Grown-ups' کا پوسٹر جاری کیے ہیں۔ پوسٹر میں یش ایک قدیم کار کے ساتھ کھڑے ہوتے ہوئے دھوئیں کے چھلے بناتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ فلم کو 'Fairy Tale for Grown-ups' قرار دیا گیا ہے اور یہ جاندار کہانی اور منفرد پیشکش کے ساتھ پیش کی جا رہی ہے۔
مزید پڑھ »