بھارتی سینما کے اداکار یش نے اپنی نئی فلم 'Toxic: A Fairy Tale for Grown-ups' کا پوسٹر جاری کیے ہیں۔ پوسٹر میں یش ایک قدیم کار کے ساتھ کھڑے ہوتے ہوئے دھوئیں کے چھلے بناتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ فلم کو 'Fairy Tale for Grown-ups' قرار دیا گیا ہے اور یہ جاندار کہانی اور منفرد پیشکش کے ساتھ پیش کی جا رہی ہے۔
فلم کو "Fairy Tale for Grown-ups" قرار دیا گیا ہے اور یہ جاندار کہانی اور منفرد پیشکش کے ساتھ پیش کی جا رہی ہےبھارتی سینما کے راکنگ اسٹار یَش ، جو اپنی مشہور فلم سیریز "کے جی ایف" کے ذریعے عالمی سطح پر شہرت حاصل کر چکے ہیں، انہوں نے اپنی نئی فلم "Toxic: A Fairy Tale for Grown-ups" کا پوسٹر جاری کر دیا۔
یش نے سفید ٹکسڈو جیکٹ اور فیڈورا پہنے ایک قدیم کار کے ساتھ کھڑے ہوتے ہوئے دھوئیں کے چھلے بناتے ہوئے اپنی تصویر شیئر کی۔ فلم کو "Fairy Tale for Grown-ups" قرار دیا گیا ہے اور یہ جاندار کہانی اور منفرد پیشکش کے ساتھ نئے انداز میں پیش کی جا رہی ہے۔
یَش Toxic: A Fairy Tale For Grown-Ups فلم 8 جنوری پوسٹر
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
'سکندر' سے سلمان خان کے پہلے پوسٹر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادیپوسٹر میں سلمان خان کا دبدبہ اور ان کا کرشماتی انداز فلم سکندر کی عظمت کو مزید بڑھا رہا ہے
مزید پڑھ »
عامر خان کی فلم ’لال سنگھ چڈا‘ کی ناکامی پر کرینہ کپور کا اہم انکشاففلم باکس آفس پر خاص کامیابی حاصل نہ کر سکی تھی لیکن ناقدین کی جانب سے اس کی کارکردگی کو سراہا گیا تھا
مزید پڑھ »
عام انتخابات میں دھاندلی سے متعلق عمران خان کی درخواست سماعت کیلیے مقررسپریم کورٹ کا آئینی بینچ 7 جنوری کو کیس کی سماعت کرے گا، لاپتہ افراد کیس کی سماعت 8 جنوری کو ہوگی
مزید پڑھ »
شہریار منور اور ماہین صدیقی شادی کے بندھن میں بندھ گئےمداحوں کی جانب سے اس جوڑے کو نئی زندگی کی شروعات پر مبارکباد دی جارہی ہے
مزید پڑھ »
انیل کپور کی نئی فلم 'صوبیدار' کا پہلا ٹیزر جاریانیل کپور کی آنے والی فلم 'صوبیدار' کا پہلا ٹیزر جاری ہو چکا ہے۔
مزید پڑھ »
عامر خان کی نئی فلم 'ستارے زمین پر' کب ریلیز ہوگی؟ تاریخ کا اعلان ہوگیاستارے زمین پر کو 2007 کی کامیاب فلم تارے زمین پر کا سیکوئل کہا جا رہا ہے
مزید پڑھ »