سپریم کورٹ کا آئینی بینچ 7 جنوری کو کیس کی سماعت کرے گا، لاپتہ افراد کیس کی سماعت 8 جنوری کو ہوگی
سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے عام انتخابات میں دھاندلی سے متعلق بانی پی ٹی آئی کی آئینی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی۔
بانی پی ٹی آئی نے عام انتخابات میں دھاندلی سے متعلق درخواست شیر افضل مروت کی وساطت سے درج کروائی گئی تھی جس کو آئینی بینچ نے سماعت کیلیے مقرر کرلیا۔اس کے علاوہ آئینی بینچ نے سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب کی رولنگ پر نظر ثانی کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا۔ یہ درخواست حمزہ شہباز نے دائر کروائی جس پر سماعت 9 جنوری کو سماعت ہوگی۔
اس کے علاوہ ہائیکورٹ کے چیف جسٹسز کے صوابدیدی اختیارات کیخلاف درخواست کو بھی سماعت کیلئے مقرر کردیا گیا ہے، سپریم کورٹ کا آئینی بینچ 10 جنوری کو مقدمے کی سماعت کرے گا۔ آئینی بینچ نے لاپتہ افراد کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا۔ سپریم کورٹ کا 7 رکنی آئینی بینچ 8 جنوری کو کیس کی سماعت کرے گا۔Jan 01, 2025 02:47 PMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل روکنے سے متعلق درخواست خارج، سابق چیف جسٹس پر جرمانہ عائدجسٹس امین الدین کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل سے متعلق درخواست پر سماعت کی
مزید پڑھ »
صوبے کے تمام اضلاع میں ترقیاتی منصوبے شروع کئے جائیں گے، وزیر اعلیٰ کے پیعلی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت ڈی آئی خان میں ترقیاتی منصوبوں سے متعلق اجلاس
مزید پڑھ »
یہ پہلے بندہ اٹھاتے اور 2 ماہ بعد کچھ نہ نکلے تو پستول یا پھر کچھ اور ڈال دیتے ہیں، پشاور ہائیکورٹمردان سے لاپتہ پی ایچ ڈی طالب علم کی بازیابی کیلیے دائر درخواست پر سماعت، پولیس اور سی ٹی ڈی سے جواب طلب
مزید پڑھ »
9 مئی کیسز، سویلین کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف درخواست سماعت کیلئے مقرربانی پی ٹی آئی کی عام انتخابات کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کی درخواست بھی سماعت کیلئے مقررکردی گئی ہے
مزید پڑھ »
فیض حمید اور عمران خان کی پارٹنرشپ 9 مئی میں چلی اور بعد تک چلتی رہی ثبوت موجود ہیں، خواجہ آصفعمران خان کے ملٹری ٹرائل سے متعلق فیصلہ قانون کرے گا، عمران خان کے دور میں کئی لوگوں کا ملٹری ٹرائل ہوا
مزید پڑھ »
الیکشن دھاندلی پر جوڈیشل کمیشن کا قیام؛ عمران خان کے وکیل کیس سے لاعلم نکلےسماعت کے لیے مقرر کیس پکارے جانے سے قبل وکیل حامد خان عدالت سے نکل گئے، بعد ازاں ملتوی کرنے کی استدعا کردی
مزید پڑھ »