اردوان کے پاکستانی پارلیمان میں خطاب پربھارت نے ترک سفیر کو کیوں طلب کیا؟

پاکستان خبریں خبریں

اردوان کے پاکستانی پارلیمان میں خطاب پربھارت نے ترک سفیر کو کیوں طلب کیا؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

نئی دہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارت نے ترک صدر رجب طیب ایردوان کے مقبوضہ کشمیر پر بیان

پر احتجاج کرتے ہوئے نئی دہلی میں موجود ترک سفیر کو بھارتی دفتر خارجہ طلب کرلیااور اپنا سفارتی احتجاج ریکارڈ کروایا۔کرونا وائرس،ہلاکتوں اور نئے کیسز کے اندراج میں کمی لیکن وائرس پر قابو پانے کے حوالے سے ماہرین کیا کہتے ہیں؟

برطانوی خبررساں ادارے رائٹرز کے مطابق بھارت کا کہنا تھا کہ ایردوان کے بیان سے دونوں ملکوں کے تعلقات متاثرہوسکتے ہیں۔ بھارتی وزارت خارجہ کا کہنا تھا کہ بھارت نے ترک سفیر ساکر اوزکان تورنلار کو کہا کہ رجب طیب اردوان کے ریمارکس میں کشمیر تنازع کی تاریخ کو سمجھنے کی کمی کا مظاہرہ کیا گیا۔ وزارت خارجہ کے ترجمان رویش کمار کا کہنا تھا کہ 'حالیہ بیان ترکی کی جانب سے ممالک کے اندرونی معاملات میں مداخلت کی ایک اور مثال ہے، بھارت کے لیے یہ ناقابل قبول ہے'۔ترجمان کے مطابق بھارت نے شدید احتجاج کرتے ہوئے احتجاجی مراسلہ ترک سفیر کو تھمادیا۔گزشتہ ہفتے اپنے دورہ پاکستان کے دوراان طیب ایردوان نے کہاتھا کہ نئی دہلی کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت تبدیل کئے جانے سے وہاں کی صورتحال انتہائی تشویشناک ہوچکی ہے اور ترک عوام کشمیریوں سے اظہاریکجہتی کرتے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ترک صدر کے خطاب میں پاکستان کے قومی ترانے کی مہکارترک صدر کے خطاب میں پاکستان کے قومی ترانے کی مہکارترک صدر کے خطاب میں پاکستان کے قومی ترانے کی مہکار پاکستان سفارتی تنہائی کا شکار ہو گیا۔یہ نظریہ بھی باطل ہو گیا کہ کشمیر پر کوئی طاقت پاکستان کی ہم نوا نہیں AsadullahGhalib Kashmir PMOIndia trpresidency Pakistanis pid_gov
مزید پڑھ »

اردوان کے کشمیر سے متعلق بیان پر بھارت کی ترکی کو سخت نتائج کی دھمکیاردوان کے کشمیر سے متعلق بیان پر بھارت کی ترکی کو سخت نتائج کی دھمکیاردوان کے کشمیر سے متعلق بیان پر بھارت کی ترکی کو سخت نتائج کی دھمکی ErdoganInPakistan RTErdogan PakTurkey Turkey trpresidency TrEmbIslamabad ForeignOfficePk PMOIndia
مزید پڑھ »

امارات نے عرب دنیا کے پہلے جوہری پلانٹ کا لائسنس جاری کردیا - ایکسپریس اردوامارات نے عرب دنیا کے پہلے جوہری پلانٹ کا لائسنس جاری کردیا - ایکسپریس اردوچار ری ایکٹر 56ہزار میگا واٹ بجلی پیدا کریں گے
مزید پڑھ »

اٹلی: اسدنواز گروپ نے قاسم سلیمانی کوخراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے پوسٹر آویزاں کردیےاٹلی: اسدنواز گروپ نے قاسم سلیمانی کوخراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے پوسٹر آویزاں کردیےاٹلی: اسدنواز گروپ نے قاسم سلیمانی کوخراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے پوسٹر آویزاں کردیے Italy QasimSoleimani Posters Tribute HassanRouhani
مزید پڑھ »

ایف بی آر نے 25 سیاست دانوں کے خلاف تحقیقات تیز کردیں - Pakistan - Dawn Newsایف بی آر نے 25 سیاست دانوں کے خلاف تحقیقات تیز کردیں - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

امریکی پائلٹ نے محبوبہ کے لیے منگنی کی انگوٹھی کو خلاء کی سیر کرواڈالیامریکی پائلٹ نے محبوبہ کے لیے منگنی کی انگوٹھی کو خلاء کی سیر کرواڈالیامریکی پائلٹ نے محبوبہ کے لیے منگنی کی انگوٹھی کو خلاء کی سیر کرواڈالی AmericanPilot Fiancee EngagementRing usairforce
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-03 20:33:12