اٹلی: اسدنواز گروپ نے قاسم سلیمانی کوخراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے پوسٹر آویزاں کردیے Italy QasimSoleimani Posters Tribute HassanRouhani
اپنے چہلم کے موقع پر سات سمندر پار یورپی ملک اٹلی میں نمودار ہوئے ہیں۔ مگر کیسے؟ اٹلی کے مختلف شہروں میں شامی صدر بشارالاسد کے حامی ایک گروپ نے قاسم سلیمانی کی تصاویر والے پوسٹر آویزاں کردیے ہیں۔ان میں انھیں خراجِ عقیدت پیش کیا گیا ہے۔ایران کی نیم سرکاری خبررساں ایجنسی فارس کے مطابق صدر بشار الاسد کے حامی گروپ نے قاسم سلیمانی کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے یہ مہم برپا کی ہے۔یہ گروپ یورپ میں ’’شام یک جہتی محاذ‘‘ کی شاخ...
اس گروپ نے اٹلی کے دارالحکومت روم اور میلان سمیت مختلف شہروں میں پوسٹر آویزاں کیے ہیں۔ان میں ایک میں لکھا ہے:’’جنت کی ایک اور قسم ہے۔کسی کے مادروطن کے لیے میدان جنگ۔‘‘اس کے ساتھ لکھا ہے:’’قاسم سلیمانی کے اعزاز میں‘‘۔ اٹلی کی اس مہم نے فیس بُک پر اپنے صفحہ پر لکھا ہے:’’اس کا مقصد اس شخص کو خراجِ عقیدت پیش کرنا ہے جس نے قوموں کی آزادی اور خود مختاری کے لیے عزم اور لگن کا مظاہرہ کیا اور دنیا کے لاکھوں آزاد مردوخواتین کو متاثر کیا ہے۔‘‘
قاسم سلیمانی اور عراق کی شیعہ ملیشیاؤں پر مشتمل الحشد الشعبی کے ڈپٹی کمانڈر ابو مہدی المہندس تین جنوری کو عراق کے دارالحکومت بغداد کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کے نزدیک امریکا کے ایک ڈرون حملے میں ہلاک ہوگئے تھے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ابھی تک ہم قاسم سلیمانی کے قتل کا بدلہ نہیں لے سکے:جواد ظریفابھی تک ہم قاسم سلیمانی کے قتل کا بدلہ نہیں لے سکے:جواد ظریف America Iran USIranCrisis QasimSoleimaniKilled JZarif State_SCA
مزید پڑھ »
نعیم الحق بڑے بھائی کی طرح تھے، ہمیشہ یاد رکھوں گا: قاسم سوری
مزید پڑھ »
عراق میں امریکی فوجی اڈے پر راکٹ حملہ - ایکسپریس اردوراکٹ حملہ اس وقت کیا گیا جب ایران اور عراق میں جنرل قاسم سلیمانی کے چالیسواں منایا جا رہا تھا
مزید پڑھ »
ترکی پر النصرہ فرنٹ کو اسلحہ اور فوجی وردیاں فراہم کر نے کا الزامترکی پر النصرہ فرنٹ کو اسلحہ اور فوجی وردیاں فراہم کر نے کا الزام Turkey Weapons Soldiers Uniforms Turkey
مزید پڑھ »
بیٹی کی سالگرہ پر اذان سمیع خان کے پیغام نے سب کے دل موہ لیےلاہور: (ویب ڈیسک) گلوکار عدنان سمیع خان اور زیبا بختیار کے صاحبزادے اذان سمیع خان نے انسٹا گرام پر اپنی بیٹی کی سالگرہ کے موقع پر پیار بھرا پیغام دیا، اس پیغام نے سب کے دل موہ لئے۔
مزید پڑھ »
کچھ دوستوں کی وجہ سے پی ٹی آئی کے ساتھ بیٹھنا پڑا، خالد مقبول صدیقیخالد مقبول نے کہا کہ ایم کیو ایم نے وزارت کے لیے میرا نام نہیں دیا تھا، ہم نے امین الحق اور محمد علی اقبال کا نام دیا تھا۔
مزید پڑھ »