ترکی پر النصرہ فرنٹ کو اسلحہ اور فوجی وردیاں فراہم کر نے کا الزام Turkey Weapons Soldiers Uniforms Turkey
تحریر الشام تنظیم کو اسلحہ اور فوجی یونیفارم فراہم کیے گئے ہیں۔خیال رہےکہ تحریر شام محاذ نام کی تبدیلی سے قبل شام میں القاعدہ کی ایک ذیلی شاخ تھی جسے النصرہ فرنٹ کے نام سے جانا جاتا تھا۔ عسکری سفارتی ذرائع کے حوالے سے بتایا گیاہے کہ ترکی نے شمالی شام کے علاقے ادلب میں اپنی عسکری کمک اور اسلحہ کی اضافی کھیپ پہنچائی ہے۔ ترکی کی طرف سے یہ اسلحہ القاعدہ کی سابقہ ذیلی تنظیم النصرہ کو فراہم کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ اس گروپ کو فوجی یونی فارم بھی مہیا کیے گئے ہیں۔ترکی نے حال ہی میں ادلب میں 80 ٹینک، 200...
فرنٹ کو فراہم کیا گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق شام میں جنگجوﺅںنے ترکی سے امریکی ساختہ طیارہ شکن اسلحہ بھی حاصل کیا ہے۔ یہ اسلحہ ایک ایسے وقت میں النصرہ کو فراہم کیا کیا گیا ہے جب دوسری طرف رواں ہفتے اپوزیشن جنگجوﺅںنے شامی فوج کے دو ہیلی کاپٹر مار گرائے تھے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ترکی کی طرف سے فوجی وردی فراہم کیے جانے کے بعد ادلب میں کشیدگی میں اضافے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ تحریر شام محاذ اور دوسرے گروپ ادلب میں ترکی کے پرچم تلے اسد رجیم کے خلاف لڑائی میںشامل ہیں۔ اطلاعات کے مطابق شامی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امریکی سینیٹ نے امریکا کے صدر کے ایران پر حملے کے اختیارات محدود کردیئےامریکی سینیٹ نے امریکا کے صدر کے ایران پر حملے کے اختیارات محدود کردیئے US Senate Votes Limit Trump War Powers Iran POTUS StateDept USAO_SC DeptofDefense SenateFloor realDonaldTrump SenateDems
مزید پڑھ »
بیٹی کی سالگرہ پر اذان سمیع خان کے پیغام نے سب کے دل موہ لیےلاہور: (ویب ڈیسک) گلوکار عدنان سمیع خان اور زیبا بختیار کے صاحبزادے اذان سمیع خان نے انسٹا گرام پر اپنی بیٹی کی سالگرہ کے موقع پر پیار بھرا پیغام دیا، اس پیغام نے سب کے دل موہ لئے۔
مزید پڑھ »
پاکستان اور ترکی کے مابین وفود کی سطح پر ملاقاتوں کا آغاز | Abb Takk News
مزید پڑھ »
’تمام تر دباؤ کے باوجود ترکی پاکستان کے ساتھ کھڑا رہے گا‘ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے جمعے کو پاکستانی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب میں اے ایف ٹی ایف کے اجلاسوں میں پاکستان کی مکمل حمایت جاری رکھنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔
مزید پڑھ »
چیئرمین سینیٹ نے آٹے اور چینی کے بحران پر رپورٹ مانگ لیاسلام آباد: چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے وزیرپارلیمانی امور سے آٹے اور چینی کے بحران پر انکوائری رپورٹ مانگ لی۔تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں مسلم لیگ ن کے سینیٹر راجہ ظفر ال
مزید پڑھ »