چار ری ایکٹر 56ہزار میگا واٹ بجلی پیدا کریں گے
متحدہ عرب امارات نے عرب دنیا کے پہلے جوہری پاؤر پلانٹ کا لائسنس جاری کردیا۔
غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ابو ظہبی میں قائم ہونے والے البرکہ پاؤر پلانٹ کے چار ری ایکٹر ہوں گے اور اس سے 56ہزار میگاواٹ بجلی پیدا کی جاسکے گی۔ پلانٹ کورین الیکٹرک پاؤر کارپوریشن کے اشتراک سے بنایا گیا ہے۔ امارات کی فیڈرل اتھارٹی فور نیوکیلیئر ریگولیشن کے نائب چیئرمین حماد الکعبی نے ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ پلانٹ چلانے کے لیے نواہ انرجی کمپنی کو 60سال کا لائسنس جاری کیا گیا ہے۔
اس پلانٹ کا آغاز 2017میں ہونا تھا تاہم اس میں کئی بار تاخیر ہوئی۔ متحدہ عرب امارات کی جانب سے وضاحت کی جاچکی ہے کہ جوہری پاؤر پلانٹ شفاف، محفوظ اور صرف سویلین استعمال کے لیے ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کیا اس مزدور نے واقعی دنیا کے تیز ترین انسان کا ریکارڈ توڑ دیا؟نئی دہلی: بھارتی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ چاولوں کے کھیت میں ہونے والی ایک ثقافتی ریس میں ایک بھارتی شخص نے، عالمی شہرت یافتہ ایتھلیٹ یوسین بولٹ کا تیز دوڑنے کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔بھارتی ریاست کرناٹک سے تعلق رکھنے والے 28 سالہ مزدور سری نواسا نے روایتی کم
مزید پڑھ »
امریکا نے خلیج عرب کی فضائی حدود پر فلائٹ آپریشن بحال کردیاامریکا نے خلیج عرب کی فضائی حدود پر فلائٹ آپریشن بحال کردیا America Flights Airlines StateDept State_SCA usairforce
مزید پڑھ »
متحدہ عرب نے نیوکلیئر پاور پلانٹ کیلئے ری ایکٹر کا لائسنس جاری کردیامتحدہ عرب نے نیوکلیئر پاور پلانٹ کیلئے ری ایکٹر کا لائسنس جاری کردیا Read News. UAE Nuclear Licence NuclearReactor
مزید پڑھ »
پاکستانی قوم نے افغان مہاجرین کو چھت ہی نہیں ،بہترین میزبانی اورآسائش فراہم کی ،دنیا 40 سال تک پاکستانی قوم کی لازوال قربانیوں کا ادراک کرے،سیکرٹری جنرل اقوام متحدہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوئترس نے کہاہے کہ
مزید پڑھ »
فاف ڈوپلیسی نے جنوبی افریقہ کی کپتانی چھوڑنے کا اعلان کردیا ،اب کپتانی کسے ملی ؟کرکٹ کی دنیا سے بڑی خبر آگئیجوہانسبرگ(ڈیلی پاکستان آن لائن ) جنوبی افریقہ کے کپتان فاف ڈوپلیسی نے عہدہ چھوڑنے کا
مزید پڑھ »
ارمینہ خان نے ویلنٹائن کے دن خاموشی سے شادی کرلی - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »