کیا اس مزدور نے واقعی دنیا کے تیز ترین انسان کا ریکارڈ توڑ دیا؟

پاکستان خبریں خبریں

کیا اس مزدور نے واقعی دنیا کے تیز ترین انسان کا ریکارڈ توڑ دیا؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

کیا اس مزدور نے واقعی دنیا کے تیز ترین انسان کا ریکارڈ توڑ دیا؟ ARYNewsUrdu

نئی دہلی: بھارتی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ چاولوں کے کھیت میں ہونے والی ایک ثقافتی ریس میں ایک بھارتی شخص نے، عالمی شہرت یافتہ ایتھلیٹ یوسین بولٹ کا تیز دوڑنے کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ اس شخص نے یہ فاصلہ 9.55 سیکنڈز میں طے کر کے معروف جمیکن ایتھلیٹ یوسین بولٹ کا ریکارڈ توڑ دیا ہے جو یہ فاصلہ 9.58 سیکنڈز میں طے کرچکے ہیں۔ بھارتیہ جنتا پارٹی کے ایک معروف رہنما مرلی دھر راؤ نے اپنے ٹویٹر پر ویڈیو پوسٹ کرتے ہوئے کہا کہ ملک کے معروف ٹرینرز کو اس شخص کی تربیت کرنی چاہیئے۔

سری نواسا کے اس کارنامے کے بعد جب متعدد ٹی وی چینلز نے اس کا انٹرویو کیا تو اس نے بتایا کہ اسے بچپن سے اس ریس میں حصہ لینے کا شوق تھا اور وہ گزشتہ 7 برس سے اس کھیل میں حصہ لے رہا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خیبر پختونخوا حکومت کا منشیات کے عادی افراد کا سروے کرنے کا فیصلہخیبر پختونخوا حکومت کا منشیات کے عادی افراد کا سروے کرنے کا فیصلہپشاور: (دنیا نیوز) خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے میں منشیات کے عادی افراد کا سروے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ شہری کہتے ہیں نوجوان نسل کو بچانے کے لیے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کی ضرورت ہے۔
مزید پڑھ »

ترک صدر کے دورہ پاکستان نے تعلقات خرابی کا تاثر غلط ثابت کر دیا، وزیر خارجہترک صدر کے دورہ پاکستان نے تعلقات خرابی کا تاثر غلط ثابت کر دیا، وزیر خارجہاسلام آباد: (دنیا نیوز) صدر رجب طیب اردوان نے مسئلہ کشمیر پر دو ٹوک موقف پیش کیا اور اسے ترکی کا مسئلہ قرار دیا جبکہ فیٹف معاملے پر پاکستان کی حمایت کا اعلان کیا، ان کی تقریر کو پورے ایوان نے سراہا۔ انہوں نے پاکستان سے تعلقات کو تاریخی قرار دیا۔
مزید پڑھ »

پاکستان بار کونسل نے سوشل میڈیا کے نئے قوانین واپس لینے کا مطالبہ کردیاپاکستان بار کونسل نے سوشل میڈیا کے نئے قوانین واپس لینے کا مطالبہ کردیااسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان بار کونسل نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا قوانین بادی النظر میں
مزید پڑھ »

اداکارہ ارمینا خان نے زندگی کے نئے سفر کا آغاز کر دیااداکارہ ارمینا خان نے زندگی کے نئے سفر کا آغاز کر دیالندن: پاکستان کی خوبرو اداکارہ ارمینا خان اپنے قریبی دوست فیصل خان کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔تفصیلات کے مطابق معروف پاکستانی اداکارہ ارمینا خان نے ویلنٹائن ڈے کے موقع پر اپنے قریبی دوست فیصل خان کے ساتھ سوشل میڈیا کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ت
مزید پڑھ »

دنیا کے طویل عمر شخص نے لمبی زندگی کا راز بتا دیادنیا کے طویل عمر شخص نے لمبی زندگی کا راز بتا دیاٹوکیو: جاپان کے 113 سالہ معمر شخص کو گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے دنیا کا بزرگ ترین شخص قرار دے دیا۔دنیا کے معمر ترین شخص کا اعزاز حاصل کرنے والے ’چتی تسو واتانبے‘ 1907 کو شمالی جاپان کے علاقے نگاتا میں پیدا ہوئے، وہ 6 بچوں کے والد ہیں اور اُن کے تمام
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-06 06:54:42