اداکارہ ارمینا خان نے زندگی کے نئے سفر کا آغاز کر دیا

پاکستان خبریں خبریں

اداکارہ ارمینا خان نے زندگی کے نئے سفر کا آغاز کر دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

اداکارہ ارمینا خان نے زندگی کے نئے سفر کا آغاز کر دیا ARYNewsUrdu

لندن: پاکستان کی خوبرو اداکارہ ارمینا خان اپنے قریبی دوست فیصل خان کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔

تفصیلات کے مطابق معروف پاکستانی اداکارہ ارمینا خان نے ویلنٹائن ڈے کے موقع پر اپنے قریبی دوست فیصل خان کے ساتھ سوشل میڈیا کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر تصویر شیئر کی اور ساتھ لکھا کہ میرے شوہر فیصل خان سے ملیں، ہمارا تعلق آفیشل ہے۔ ارمینا خان نے اپنی پوسٹ میں کہا کہ وہ شادی کے حوالے سے بعد میں ایک تقریب کا انعقاد کریں گے۔ اداکارہ نے اپنی پوسٹ میں مداحوں کی سپورٹ پر شکریہ ادا کرتے ہوئے ویلنٹائن ڈے کی مبارکباد بھی دی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بیٹی کی سالگرہ پر اذان سمیع خان کے پیغام نے سب کے دل موہ لیےبیٹی کی سالگرہ پر اذان سمیع خان کے پیغام نے سب کے دل موہ لیےلاہور: (ویب ڈیسک) گلوکار عدنان سمیع خان اور زیبا بختیار کے صاحبزادے اذان سمیع خان نے انسٹا گرام پر اپنی بیٹی کی سالگرہ کے موقع پر پیار بھرا پیغام دیا، اس پیغام نے سب کے دل موہ لئے۔
مزید پڑھ »

ارمینا خان نےزندگی کےنئے سفرکا آغازکردیاارمینا خان نےزندگی کےنئے سفرکا آغازکردیاتقریبا 6 ماہ قبل انسٹا گرام پر شادی کا جوڑا شیئر کرنے والی ارمینا کی شادی برطانوی نژاد فیصل خان سے ہوئی ہے۔ SamaaTV
مزید پڑھ »

امریکی سینیٹ نے امریکا کے صدر کے ایران پر حملے کے اختیارات محدود کردیئےامریکی سینیٹ نے امریکا کے صدر کے ایران پر حملے کے اختیارات محدود کردیئےامریکی سینیٹ نے امریکا کے صدر کے ایران پر حملے کے اختیارات محدود کردیئے US Senate Votes Limit Trump War Powers Iran POTUS StateDept USAO_SC DeptofDefense SenateFloor realDonaldTrump SenateDems
مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کے لیبیا میں مستقل جنگ بندی کے مطالبے کے باوجود دوبارہ لڑائی چھڑ گئیاقوام متحدہ کے لیبیا میں مستقل جنگ بندی کے مطالبے کے باوجود دوبارہ لڑائی چھڑ گئیاقوام متحدہ کے لیبیا میں مستقل جنگ بندی کے مطالبے کے باوجود دوبارہ لڑائی چھڑ گئی UnitedNations Libya Ceasefire Fights UN
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 13:53:56