اسرائیلی بربریت جاری: تین دن میں 591 فلسطینی شہید، 200 معصوم بچے بھی شامل

پاکستان خبریں خبریں

اسرائیلی بربریت جاری: تین دن میں 591 فلسطینی شہید، 200 معصوم بچے بھی شامل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

اسپتال زخمیوں سے بھر گئے ہیں، جبکہ امدادی سرگرمیاں شدید متاثر ہو رہی ہیں

غزہ: اسرائیل کی جانب سے یکطرفہ طور پر جنگ بندی ختم کرنے کے بعد فلسطینی عوام پر بمباری، زمینی حملوں اور گولہ باری کا سلسلہ تیز ہو گیا ہے۔ غزہ کی وزارت صحت کے مطابق محض تین دنوں میں 591 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں، جن میں 200 معصوم بچے شامل ہیں۔

یہ وحشیانہ حملے رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں کیے جا رہے ہیں، جہاں فلسطینی افطار کے بجائے ملبے تلے دبے اپنے پیاروں کو تلاش کرنے میں مصروف ہیں۔ ۔ دوسری جانب اسرائیل میں بنجمن نیتن یاہو کی حکومت کے خلاف شدید عوامی احتجاج ہو رہا ہے۔ یروشلم میں ہزاروں اسرائیلی سڑکوں پر نکل آئے اور حکومت کے انتہا پسندانہ فیصلوں کے خلاف مظاہرے کیے، جس میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پشاور میں منشیات کے عادی 26 افغان باشندے کامیاب علاج کے بعد قونصل جنرل کے حوالےپشاور میں منشیات کے عادی 26 افغان باشندے کامیاب علاج کے بعد قونصل جنرل کے حوالےافعان باشندوں میں تین بچے اور ایک خاتون بھی شامل ہیں
مزید پڑھ »

اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے میں بزرگ خاتون سمیت 6 فلسطینیوں کو شہید کردیااسرائیلی فوج نے مغربی کنارے میں بزرگ خاتون سمیت 6 فلسطینیوں کو شہید کردیامقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی کارروائیوں میں جنوری سے اب تک 30 سے زائد فلسطینی شہید ہوچکے ہیں، رپورٹ
مزید پڑھ »

اسرائیل نے 676 فلسطینی شہداء کی لاشیں روک لیں، تازہ رپورٹ میں انکشافاسرائیل نے 676 فلسطینی شہداء کی لاشیں روک لیں، تازہ رپورٹ میں انکشافاسرائیلی حکام نے جنین میں حالیہ دنوں فائرنگ سے شہید کیے گئے مزید تین فلسطینیوں کی لاشیں قبضے میں لے لی ہیں
مزید پڑھ »

حسن نصر اللہ کی نماز جنازہ کل ہوگی؛ شرکت کیلیے بیروت کی تمام ٹکٹس فروختحسن نصر اللہ کی نماز جنازہ کل ہوگی؛ شرکت کیلیے بیروت کی تمام ٹکٹس فروختحسن نصر اللہ کو ستمبر 2024 میں اسرائیلی بمباری میں شہید کیا گیا تھا
مزید پڑھ »

غزہ پر فضائی کارروائی کے بعد اسرائیلی فوج کے زمینی حملوں کا آغازغزہ پر فضائی کارروائی کے بعد اسرائیلی فوج کے زمینی حملوں کا آغازفلسطینی وزارت صحت کے حکام نے بتایا کہ اسرائیلی فورسز کی کارروائیوں کے دوسرے روز 38 فلسطینی شہید ہوئے ہیں
مزید پڑھ »

حسن نصراللہ کی نماز جنازہ، اسرائیلی طیاروں کی جنازہ گاہ کے اوپر پرواز، مختلف علاقوں میں بمباریحسن نصراللہ کی نماز جنازہ، اسرائیلی طیاروں کی جنازہ گاہ کے اوپر پرواز، مختلف علاقوں میں بمباریاسرائیلی فورسز نے لبنان کے جنوبی علاقوں میں بمباری کی اور اسرائیلی وزیردفاع نے دھمکی آمیز بیان بھی جاری کیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-14 05:56:59