حسن نصراللہ کی نماز جنازہ، اسرائیلی طیاروں کی جنازہ گاہ کے اوپر پرواز، مختلف علاقوں میں بمباری

پاکستان خبریں خبریں

حسن نصراللہ کی نماز جنازہ، اسرائیلی طیاروں کی جنازہ گاہ کے اوپر پرواز، مختلف علاقوں میں بمباری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

اسرائیلی فورسز نے لبنان کے جنوبی علاقوں میں بمباری کی اور اسرائیلی وزیردفاع نے دھمکی آمیز بیان بھی جاری کیا

لبنان کے دارالحکومت میں مسلح مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے شہید سربراہ حسن نصراللہ اور ان کے نائب کی نماز جنازہ کی ادائیگی کے لیے شہریوں کی بڑی تعداد جمع ہوگئی جہاں اسرائیلی فوجی طیاروں نے نچلی پروازیں کی اور اس دوران اسرائیل کی جانب سے مختلف علاقوں میں بمباری جاری رہی۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ اسرائیلی فوجی طیاروں نے حلوسیا اور زیراریہ کے درمیانی علاقے پر بھی حملہ کیا تاہم جانی نقصان یا زخمیوں کے حوالے سے واضح نہیں کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ واضح پیغام دیا جا رہا ہے کہ جو کوئی بھی اسرائیل کو تباہ کرنے کی دھمکی دے گا اور اسرائیل پر حملہ کرے گا وہ اس کا خاتمہ ہوگا۔یاد رہے کہ اسرائیل نے 27 ستمبر 2024 کو جنوبی بیروت کے علاقے میں ایک عمارت پر بمباری کرکے حسن نصراللہ کو شہید کردیا تھا اور اس کے لیے 85 ٹن دھماکا خیز مواد استعمال کیا تھا اور داہیہ میں 6 رہائشی عمارتیں ملیامیٹ کردی گئی تھیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پرنس کریم آغا خان کی نماز جنازہ لزبن میں ادا کردی گئیپرنس کریم آغا خان کی نماز جنازہ لزبن میں ادا کردی گئیپاکستان کے وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے بھی نماز جنازہ میں شرکت کی۔
مزید پڑھ »

شہید لیفٹیننٹ حسن اشرف کی نماز جنازہ ادا، وزیر اعظم کی شرکتشہید لیفٹیننٹ حسن اشرف کی نماز جنازہ ادا، وزیر اعظم کی شرکتنماز جنازہ میں فوجی و سول افسران سمیت اعلیٰ حکومتی شخصیات نے شرکت کی
مزید پڑھ »

اسماعیلیوں کے 49 ویں امام پرنس کریم آغا خان کا انتقالاسماعیلیوں کے 49 ویں امام پرنس کریم آغا خان کا انتقالپرنس کریم آغا خان کا پرتگال میں انتقال ہوگیا، وہ 88 برس کے تھے۔ ان کی نماز جنازہ لزبن میں ادا کی جائے گی۔
مزید پڑھ »

سید حسن نصراللہ اور ہاشم صفی الدین کی نماز جنازہ اور تدفین کا اعلانسید حسن نصراللہ اور ہاشم صفی الدین کی نماز جنازہ اور تدفین کا اعلانجنگ کے باعث دونوں شہید رہنماؤں کو امانتاً سپرد خاک کیا گیا تھا
مزید پڑھ »

کراچی میں شادی کی تقریب میں فائرنگ، اندھی گولی لگنے سے دو سالہ بچی جاں بحقکراچی میں شادی کی تقریب میں فائرنگ، اندھی گولی لگنے سے دو سالہ بچی جاں بحقبچی کی نماز جنازہ ادا کردی گئی، رقت آمیز مناظر
مزید پڑھ »

ایران نصراللہ کی نماز جنازہ میں شریک ہوگاایران نصراللہ کی نماز جنازہ میں شریک ہوگایہ خبریں ایرانی خارجہ مح برات نے جاری کیں ہیں کہ وہ ہر ساں نصراللہ کی جنازہ میں شرکت کریں گے۔ اس اعلان کے بعد لبنان میں پروازیں معطل کر دی گئیں ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-17 03:55:05