شہید لیفٹیننٹ حسن اشرف کی نماز جنازہ ادا، وزیر اعظم کی شرکت

پاکستان خبریں خبریں

شہید لیفٹیننٹ حسن اشرف کی نماز جنازہ ادا، وزیر اعظم کی شرکت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

نماز جنازہ میں فوجی و سول افسران سمیت اعلیٰ حکومتی شخصیات نے شرکت کی

مادر وطن کے دفاع میں اپنی جان کا نذرانہ پیش کرنے والے شہید لیفٹیننٹ محمد حسن اشرف کی نماز جنازہ لاہور گریژن میں سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کر دی گئی۔ ۔

پرائم منسٹر آفس سے جاری علامیے کے مطابق شہید لیفٹیننٹ محمد حسن اشرف شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں دہشت گردوں کے خلاف لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کر گئے، وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف، وزیر دفاع، وزیر اطلاعات، اعلیٰ حاضر سروس فوجی اور سول حکام اور شہید کے لواحقین نے جنازے میں شرکت کی۔ اس موقع پر اپنے بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ یہ عظیم قربانی ہمارے بہادر بیٹوں کی غیر متزلزل لگن اور بہادری کی ایک اور شاندار مثال ہے، جنہوں نے اپنے پیارے وطن کی خودمختاری اور دفاع کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔ پوری قوم ہماری مسلح افواج کے ساتھ غیر متزلزل یکجہتی کے لیے متحد ہے۔

لیفٹیننٹ محمد حسن اشرف شہید کو قوم کے لیے ان کی عظیم قربانی کے اعتراف میں پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیا جائے گا۔Feb 14, 2025 10:01 PMعمران خان کی سزا کے خلاف امریکی رکن کانگریس جو ولسن کیا کرنے جا رہے ہیں؟ ایکس پر بتا دیابیرسٹر گوہر کی بونیر میں میڈیا سے گفتگو، پرامن احتجاج پر زوریوٹیلیٹی اسٹورز کے ڈیلی ویجز ملازمین کو نکالنے کا فیصلہ، احکامات جاریخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہید لیفٹیننٹ محمد حسن اشرف کی نماز جنازہ لاہور گریژن میں سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کی گئیشہید لیفٹیننٹ محمد حسن اشرف کی نماز جنازہ لاہور گریژن میں سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کی گئیمادر وطن کے دفاع میں اپنی جان کا نذرانہ پیش کرنے والے شہید لیفٹیننٹ محمد حسن اشرف کی نماز جنازہ لاہور گریژن میں سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کر دی گئی۔ نماز جنازہ میں فوجی و سول افسران سمیت اعلیٰ حکومتی شخصیات نے شرکت کی۔ پرائم منسٹر آفس سے جاری علامیے کے مطابق شہید لیفٹیننٹ محمد حسن اشرف شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں دہشت گردوں کے خلاف لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کر گئے، وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف، وزیر دفاع، وزیر اطلاعات، اعلیٰ حاضر سروس فوجی اور سول حکام اور شہید کے لواحقین نے جنازے میں شرکت کی۔
مزید پڑھ »

پرنس کریم آغا خان کی نماز جنازہ لزبن میں ادا کردی گئیپرنس کریم آغا خان کی نماز جنازہ لزبن میں ادا کردی گئیپاکستان کے وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے بھی نماز جنازہ میں شرکت کی۔
مزید پڑھ »

کراچی میں شادی کی تقریب میں فائرنگ، اندھی گولی لگنے سے دو سالہ بچی جاں بحقکراچی میں شادی کی تقریب میں فائرنگ، اندھی گولی لگنے سے دو سالہ بچی جاں بحقبچی کی نماز جنازہ ادا کردی گئی، رقت آمیز مناظر
مزید پڑھ »

اسماعیلیوں کے 49 ویں امام پرنس کریم آغا خان کا انتقالاسماعیلیوں کے 49 ویں امام پرنس کریم آغا خان کا انتقالپرنس کریم آغا خان کا پرتگال میں انتقال ہوگیا، وہ 88 برس کے تھے۔ ان کی نماز جنازہ لزبن میں ادا کی جائے گی۔
مزید پڑھ »

سید حسن نصراللہ اور ہاشم صفی الدین کی نماز جنازہ اور تدفین کا اعلانسید حسن نصراللہ اور ہاشم صفی الدین کی نماز جنازہ اور تدفین کا اعلانجنگ کے باعث دونوں شہید رہنماؤں کو امانتاً سپرد خاک کیا گیا تھا
مزید پڑھ »

حزب اللہ نے شہید رہنماؤں سید حسن نصر اللہ اور ہاشم صفی الدین کے جنازے کی تاریخوں کا اعلان کیاحزب اللہ نے شہید رہنماؤں سید حسن نصر اللہ اور ہاشم صفی الدین کے جنازے کی تاریخوں کا اعلان کیاحزب اللہ نے اپنے دو شہید رہنماؤں سید حسن نصر اللہ اور ہاشم صفی الدین کے جنازے اور تدفین کی تاریخوں کا باضابطہ اعلان کردیا ہے۔ دونوں رہنماؤں کی نماز جنازہ 23 فروری بروز اتوار ادا کی جائے گی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-11 00:19:13