اسرائیل کی رفح میں خیمہ بستی پر آگ و بارود کی بارش، 75 فلسطینی زندہ جل گئے، بچوں کی سربریدہ لاشیں ملیں

پاکستان خبریں خبریں

اسرائیل کی رفح میں خیمہ بستی پر آگ و بارود کی بارش، 75 فلسطینی زندہ جل گئے، بچوں کی سربریدہ لاشیں ملیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

حملے میں بین الاقوامی طور پر ممنوعہ ہتھیاروں کا استعمال ہوا ہے جس نے ہر چیز کو جلاکر راکھ کردیا۔

اسرائیل کی رفح میں خیمہ بستی پر آگ و بارود کی بارش، 75 فلسطینی زندہ جل گئے، بچوں کی سربریدہ لاشیں ملیںکراچی میں ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، پارہ 42ڈگری تک جانے کا امکانوفاق پر مالی بوجھ کم کرکے معاشی استحکام حاصل کرنا ممکنپاک بھارت ورلڈکپ میچ، آئی سی سی راولپنڈی میں فین زون بنائے گیٹی 20 ورلڈ کپ، آئی سی سی نے اضافی ٹکٹ جاری کردیےنیند کیلیے سپلیمنٹس لینا فائدہ مند یا نقصان دہ؟اسرائیل کی رفح میں خیمہ بستی پر آگ و بارود کی بارش، 75 فلسطینی زندہ جل گئے، بچوں کی سربریدہ لاشیں...

اسرائیل نے غزہ کے علاقے رفح میں بے گھر افراد کے کیمپ پر خوفناک حملہ کرتے ہوئے 75 فلسطینیوں کو زندہ جلاکر شہید اور متعدد کو زخمی کردیا۔ فلسطین ہلال احمر سوسائٹی نے بتایا کہ یہ حملہ اتنا خوفناک تھا کہ خیموں میں موجود بہت سے لوگ زندہ جل گئے ۔ سب سے افسوس ناک پہلو یہ ہے کہ اس علاقے کے اسپتال اتنی بڑی تعداد میں شہدا اور زخمیوں کو سنبھالنے اور ان کے علاج معالجے کے قابل بھی نہیں ہیں کیونکہ اسرائیلی حکومت غزہ میں نظام صحت کو جان بوجھ کر مکمل طور پر تباہ و برباد کرچکی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ممکنہ طور پر اس حملے میں بین الاقوامی طور پر ممنوعہ ہتھیاروں کا استعمال ہوا ہے جس کی وجہ سے خیموں میں ہر طرف خوفناک آگ بھڑک اٹھی جس نے ہر چیز کو جلاکر راکھ کردیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیلی فوج کے رفح میں حملوں میں 22 فلسطینی شہید، شہریوں کو رفح خالی کرنیکا حکماسرائیلی فوج کے رفح میں حملوں میں 22 فلسطینی شہید، شہریوں کو رفح خالی کرنیکا حکماسرائیل کی جانب سے رفح پر یہ حملے فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے جنگجوؤں کے حملے میں 3 اسرائیلی فوجی ہلاک ہو نے کے بعد کیے گئے
مزید پڑھ »

حماس کی اسرائیلی فورسز پر راکٹوں کی بوچھاڑ، 3 فوجی ہلاک، 11 زخمیحماس کی اسرائیلی فورسز پر راکٹوں کی بوچھاڑ، 3 فوجی ہلاک، 11 زخمییہ فوجی رفح میں ہونے والے آپریشن کے لیے لائے گئے اسلحہ اور گولہ بارود کی حفاظت پر تعینات تھے۔
مزید پڑھ »

جب لاہور کے معززین سے شہر کی نالیاں صاف کروائی گئیں اور شہریوں کو سائیکل، پنکھے اور بلب تک فوج کے حوالے کرنے کے احکامات ملےجب لاہور کے معززین سے شہر کی نالیاں صاف کروائی گئیں اور شہریوں کو سائیکل، پنکھے اور بلب تک فوج کے حوالے کرنے کے احکامات ملے1919 میں برطانوی سرکار کی جانب سے لگائے جانے والے مارشل لا میں لوگوں پر ظلم کی انتہا کی گئی بچوں تک کو کوڑے مارے گئے۔
مزید پڑھ »

عالمی عدالت میں فلسطینی نسل کشی پر اسرائیل کیخلاف فیصلہ آج سنایا جا رہا ہےعالمی عدالت میں فلسطینی نسل کشی پر اسرائیل کیخلاف فیصلہ آج سنایا جا رہا ہےجنوبی افریقا کی درخواست میں اسرائیل پر غزہ میں فلسطینی نسل کشی کے شواہد پیش کیے گئے تھے
مزید پڑھ »

رفح میں اسرائیلی حملے تیز، حماس کی کارروائیوں میں درجنوں اسرائیلی فوجی زخمیرفح میں اسرائیلی حملے تیز، حماس کی کارروائیوں میں درجنوں اسرائیلی فوجی زخمیرفح میں اقوام متحدہ کی گاڑی پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی ڈرائیور شہید اور غیر ملکی امدادی اہلکار زخمی ہوگیا۔
مزید پڑھ »

حماس نے مخصوص تعداد میں یرغمالیوں کی رہائی پر آمادگی ظاہر کردی، اسرائیلی میڈیا کا دعویٰحماس نے مخصوص تعداد میں یرغمالیوں کی رہائی پر آمادگی ظاہر کردی، اسرائیلی میڈیا کا دعویٰاسرائیل نے حماس کو دھمکی دی تھی کہ یرغمالیوں کی رہائی کی ڈیل قبول نہ کی تو رفح پر چڑھائی کردیں گے: میڈیا رپورٹس
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-23 17:57:07