حماس کی اسرائیلی فورسز پر راکٹوں کی بوچھاڑ، 3 فوجی ہلاک، 11 زخمی

پاکستان خبریں خبریں

حماس کی اسرائیلی فورسز پر راکٹوں کی بوچھاڑ، 3 فوجی ہلاک، 11 زخمی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

یہ فوجی رفح میں ہونے والے آپریشن کے لیے لائے گئے اسلحہ اور گولہ بارود کی حفاظت پر تعینات تھے۔

حماس کی اسرائیلی فورسز پر راکٹوں کی بوچھاڑ، 3 فوجی ہلاک، 11 زخمیجوائن واٹس ایپ چینلفلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے غزہ میں اسرائیلی فوجیوں پر بڑا حملہ کرتے ہوئے 3 فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔

ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق حماس نے کیرم شالوم کے قریب سرحد پر تعینات فوجیوں پر رفح سے راکٹ برسادیے جس کے نتیجے میں تین اسرائیلی فوجی ہلاک اور 11 زخمی ہو گئے۔ ہلاک شدگان میں اسٹاف سارجنٹ روبن مارک مورڈیچائی اسولین، اسٹاف سارجنٹ آئیڈو ٹیسٹا، اسٹاف سارجنٹ تال شاویت شامل ہیں۔ اس طرح غزہ میں اسرائیلی آپریشن کے دوران ہلاک فوجیوں کی تعداد 266 ہو گئی ہے۔

اسرائیلی ڈیفنس فورسز نے بتایا کہ مزید 11 فوجی زخمی ہوئے، جن میں سے 3 سپاہیوں کی حالت تشویشناک ہے اور ہلاکتوں میں اضافے کا امکان ہے۔ آئی ڈی ایف کے مطابق اس حملے میں جنوبی غزہ کے علاقے رفح سے 10 سے زیادہ راکٹ فائر کیے گئے۔ حماس نے اپنے بیان میں کہا کہ اس نے کیرم شالوم کے قریب سرحد پر اسرائیلی فوجیوں کے ایک ٹولے پر مختصر فاصلے تک مار کرنے والے راکٹوں کا ایک برسٹ چلایا۔ زیادہ تر راکٹ ایسے علاقے پر داغے گئے جہاں فوجیں سرحد پر جمع تھیں۔زوہاب خان اور ٹک ٹاکر وانیہ ندیم نے نکاح کرلیاخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انڈین فضائیہ کے قافلہ پر حملہ: راجوری اور پونچھ سیکٹر میں گذشتہ چند ماہ کے دوران حملوں میں اضافے کی وجہ کیا ہے؟انڈین فضائیہ کے قافلہ پر حملہ: راجوری اور پونچھ سیکٹر میں گذشتہ چند ماہ کے دوران حملوں میں اضافے کی وجہ کیا ہے؟انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کے علاقے پونچھ میں انڈین فضائیہ کی گاڑی پر عسکریت پسندوں کے حملے میں ایک فوجی اہلکار ہلاک اور چار زخمی ہو گئے ہیں۔
مزید پڑھ »

غزہ میں حماس کے حملے میں 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، متعدد زخمیغزہ میں حماس کے حملے میں 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، متعدد زخمیدونوں فوجیوں کو دو الگ الگ حملوں میں گھات لگا کر نشانہ بنایا گیا۔
مزید پڑھ »

حماس کا اسرائیلی فوج کے ٹینک پر حملہ؛ 4 کمانڈوز ہلاک اور متعدد زخمیحماس کا اسرائیلی فوج کے ٹینک پر حملہ؛ 4 کمانڈوز ہلاک اور متعدد زخمیغزہ میں حماس کے ساتھ دوبدو لڑائی میں مارے جانے والے اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 260 ہوگئی
مزید پڑھ »

فلسطینی امدادی کارکنان ضرورت مندوں تک امداد پہنچانے کے لیے ہر روز اپنی جان پر کھیل رہے ہیںفلسطینی امدادی کارکنان ضرورت مندوں تک امداد پہنچانے کے لیے ہر روز اپنی جان پر کھیل رہے ہیںامدادی سامان کی ترسیل پر اسرائیلی فضائی حملے سے خیراتی ادارے اور فلسطینی کارکن پریشان ہیں جس میں غیر ملکی شہریوں سمیت سات افراد ہلاک ہو گئے تھے۔
مزید پڑھ »

حماس نے غزہ میں قید اسرائیلی یرغمالی کی نئی ویڈیو جاری کردیحماس نے غزہ میں قید اسرائیلی یرغمالی کی نئی ویڈیو جاری کردیقیدی گولڈ برگ پولن کی اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو پر شدید تنقید
مزید پڑھ »

عالمی فوجداری عدالت کی جانب سے اسرائیلی وزیر اعظم کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونےکا امکانعالمی فوجداری عدالت کی جانب سے اسرائیلی وزیر اعظم کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونےکا امکاناسرائیلی قیادت پر غزہ میں بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزیوں کا الزام ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-23 22:27:20