اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو جنگ بندی مذاکرات کے لیے قاہرہ روانہ ہوگئے ہیں جس کے بعد آئندہ چند روز میں حماس کے ساتھ غزہ جنگ بندی معاہدہ طے پانے کے امکانات پیدا ہوگئے ہیں۔
تل ابیب: اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو مصر روانہ ہوگئے ہیں جس کے بعد آئندہ چند روز میں حماس کے ساتھ غزہ جنگ بندی معاہدہ طے پانے کے امکانات پیدا ہوگئے ہیں۔
غیر ملکی خبررساں ایجنسی نے ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم جنگ بندی مذاکرات کے لیے قاہرہ روانہ ہوگئے ہیں۔ خبررساں ایجنسی کے مطابق ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ آئندہ چند روز میں غزہ جنگ بندی معاہدہ طے پانے کا امکانات روشن ہوگئے ہیں۔ دوسری جانب فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اگر اسرائیل نئی شرائط عائد کرنا بند کردے تو جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کا معاہدہ ہوسکتا ہے۔
خیال رہے کہ 7 اکتوبر 2023 سے غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں غزہ میں اب تک 45 ہزار 59 فلسطینی شہید جبکہ ایک لاکھ 7 ہزار 41 زخمی ہوچکے ہیں۔اس خودکار سسٹم کو 'See-Fires' بھی کہا جاتا ہے جس میں ایک جس میں ایک ٹاور، نگرانی کے جدید آلات اور دور سے کنٹرول ہونے والے دیگر ہتھیار شامل ہیںخالد کی اپنی شہید نواسی ریم کی لاش کو تھامے، اس کے چہرے سے گرد صاف کرتے اور اس کے بالوں کو درست کرتے ہوئے تصاویر اور ویڈیوز سامنے آئی تھیںذاتی فائدے کیلئے عہدہ نہیں چاہا، ملک دہشتگردوں کے ہاتھ میں...
غزہ، جنگ بندی، حماس، اسرائیل، مصر
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عالمی کوششیں غزہ اور جنوبی لبنان میں جنگ روکنے کے لیے کامیابیت کی نہیں ہیںعالمی کوششیں غزہ اور جنوبی لبنان میں جنگ روکنے کے لیے تاحال کامیاب نہیں ہو سکی ہیں۔ اسرائیلی فورسز غزہ میں بمباریاں جاری رکھتے ہوئے اور جنوبی لبنان میں معاہدے کے خلاف اپنے اہداف کو نشانہ بناتے ہیں۔ غزہ میں بھی جنگ کا بڑا نقصان پڑا ہے۔ اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یا ہو نے کہا ہے کہ وہ فائر بندی پر آمادہ ہیں، لیکن جنگ کے خاتمے پر نہیں کیونکہ حماس کا خاتمہ کرنا ضروری ہے۔ عالمی دن فلسطین کے عوام کے ساتھ یکجہتی کے لیے منایا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
اسرائیل کے لبنان، غزہ اور شام میں مسلسل فضائی حملے؛ 40 سے زائد شہیداسرائیلی کابینہ آج کسی وقت لبنان جنگ بندی معاہدے کی منظوری دے سکتی ہے
مزید پڑھ »
اسرائیلی فوج کا حزب اللہ کے اہم رہنما سلمان جمعہ کو شہید کرنے کا دعویٰاگر جنگ بندی ناکام ہوتی ہے تو اسرائیل حزب اللہ اور لبنانی ریاست میں فرق نہیں کرے گا: اسرائیلی وزیر دفاع کی دھمکی
مزید پڑھ »
ٹرمپ کی غزہ جنگ بندی کیلئے سفارتی کوشش، قطر نے ثالثی کا کردار دوبارہ شروع کردیاڈونلڈ ٹرمپ کے نامزد ایلچی برائے مشرق وسطی اسٹیو وٹکوف نے غزہ جنگ کے معاملے پر نومبر میں قطر اور اسرائیل کے وزرائے اعظم سے ملاقاتیں کیں: خبر ایجنسی
مزید پڑھ »
پاکستان کا سلامتی کونسل میں غزہ جنگ بندی کی قرارداد ویٹو کرنے پر اظہار افسوسپاکستان کا افغانستان میں دہشت گرد گروپس کی بیرونی حمایت پر تشویش کا اظہار
مزید پڑھ »
پاکستان غزہ میں فوری اور غیر مشروط جنگ بندی کا مطالبہ کرتا ہے، وزیراعظمآزادی اور حق خودارادیت کیلیےفلسطینی عوام کی جدوجہد کی حمایت جاری رکھیں گے، یوم یکجہتی فلسطین پرشہباز شریف کا پیغام
مزید پڑھ »