اسرائیل کا اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر پر حملہ، غیر ملکی اہلکار ہلاک، 5 زخمی

پاکستان خبریں خبریں

اسرائیل کا اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر پر حملہ، غیر ملکی اہلکار ہلاک، 5 زخمی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

غزہ میں جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی فوجی کی وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق غزہ کے علاقے دیر البلح میں اسرائیلی بمباری کی زد میں اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر بھی آگیا۔

اقوام متحدہ کے دفتر پر اسرائیلی حملے میں 6 اہلکار شدید زخمی ہوگئے جنھیں قریبی اسپتال منتقل کیا گیا لیکن ایک غیرملکی اہلکار نے دوران علاج دم توڑ دیا۔ اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے اقوام متحدہ کے غیر ملکی اہلکار کی شناخت اہل خانہ کی اجازت ملنے کے بعد جاری کی جائے گی۔ دوسری جانب اسرائیلی فوج نے روایتی ڈھٹائی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا کہ اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر کو نشانہ بنائے جانے کی خبریں بے بنیاد ہیں۔

یاد رہے کہ غزہ میں گزشتہ روز سے جاری اسرائیلی بمباری میں 430 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے جن میں سے 180 سے زائد بچے شامل ہیں۔Mar 18, 2025 09:43 AMعمرہ زائرین کی سیکیورٹی کے لیے بڑا اقداماساتذہ کی حاضری کو یقینی بنانے کیلیے موبائل ایپ متعارف کرانے کا فیصلہصاف ستھرا کراچی منصوبہ افسر شاہی نے ناکام بنادیا، محکمے کے 50 ملازمین بھی غائبخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

غزہ کی تعمیر نو کے لیے مصری منصوبہغزہ کی تعمیر نو کے لیے مصری منصوبہسعودی عرب نے بجا طور پر ترنت اسرائیل کے اِس غیر اخلاقی، غیر قانونی اور غیر سفارتی بیان کا استرداد کیا ہے
مزید پڑھ »

اسرائیل میں بس اڈے پر چاقو حملہ، ایک ہلاک، چار زخمیاسرائیل میں بس اڈے پر چاقو حملہ، ایک ہلاک، چار زخمیاسرائیل کے شہر حیفا میں ایک بس اڈے پر ایک چاقو بردار نوجوان نے مسافروں پر حملہ کیا جس میں ایک شخص ہلاک اور چار زخمی ہوئے۔ سیکیورٹی گارڈ نے حملہ آور کو گولی مار کر ہلاک کردیا۔
مزید پڑھ »

دہشت گردوں کا بلوچستان میں جعفر ایکسپریس پر حملہ، اقوام متحدہ کی سخت مذمتدہشت گردوں کا بلوچستان میں جعفر ایکسپریس پر حملہ، اقوام متحدہ کی سخت مذمتعالمی برادری کو ایسے واقعات کی روک تھام کے لیے اقدامات کرنے چاہئیں، انتونیو گوتریس
مزید پڑھ »

شام کے ساحلی شہر لاذقیہ میں خوفناک دھماکہ، 16 افراد جاں بحقشام کے ساحلی شہر لاذقیہ میں خوفناک دھماکہ، 16 افراد جاں بحقاقوام متحدہ نے شام میں بارودی سرنگوں اور دھماکہ خیز مواد کے مسلسل خطرے پر تشویش کا اظہار کیا ہے
مزید پڑھ »

فرانس میں چاقو حملہ: ایک شخص ہلاک، دو پولیس اہلکار شدید زخمیفرانس میں چاقو حملہ: ایک شخص ہلاک، دو پولیس اہلکار شدید زخمیفرانس کے نیشنل اینٹی ٹیرر پراسیکیوٹرز یونٹ (PNAT) نے کیس کی تحقیقات اپنے ہاتھ میں لے لی ہیں
مزید پڑھ »

خواتین کے عالمی دن پر بھارت میں درندگی، غیر ملکی سیاح زیادتی کا نشانہ بن گئیخواتین کے عالمی دن پر بھارت میں درندگی، غیر ملکی سیاح زیادتی کا نشانہ بن گئیعالمی تنظیموں نے اس واقعے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے بھارت میں خواتین کی سلامتی پر سوالات اٹھائے ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 08:56:21