دہشت گردوں کا بلوچستان میں جعفر ایکسپریس پر حملہ، اقوام متحدہ کی سخت مذمت

پاکستان خبریں خبریں

دہشت گردوں کا بلوچستان میں جعفر ایکسپریس پر حملہ، اقوام متحدہ کی سخت مذمت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

عالمی برادری کو ایسے واقعات کی روک تھام کے لیے اقدامات کرنے چاہئیں، انتونیو گوتریس

نیویارک: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں جعفر ایکسپریس کی ہائی جیکنگ کی شدید مذمت کی ہے اور یرغمال بنائے گئے افراد کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔

اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفان دوجارک کے مطابق گوتریس نے واضح کیا کہ شہریوں پر حملے ناقابل قبول ہیں اور عالمی برادری کو ایسے واقعات کی روک تھام کے لیے اقدامات کرنے چاہئیں۔ منگل کے روز بلوچستان میں مبینہ بلوچ مسلح افراد نے جعفر ایکسپریس پر حملہ کیا۔ یہ ٹرین کوئٹہ سے پشاور جا رہی تھی اور اس میں تقریباً 500 مسافر سوار تھے۔ حملہ گُدالار اور پیرو کونڑی کے درمیان کیا گیا، جس کے بعد ٹرین کو پٹری سے اتار کر قبضہ کر لیا گیا۔

بلوچستان لبریشن آرمی نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ انہوں نے چھ سیکیورٹی اہلکاروں کو ہلاک کیا اور 100 سے زائد افراد کو یرغمال بنا لیا، جن میں سیکیورٹی اہلکار بھی شامل ہیں۔ BLA نے مزید دھمکی دی کہ اگر پاکستانی فوج نے آپریشن کیا تو تمام یرغمالیوں کو قتل کر دیا جائے گا۔Mar 11, 2025 12:59 AMبھارتی سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر ریاست منی پور میں مشتعل مظاہرین کا حملہآسٹریلیا میں 13 خواتین کیساتھ جنسی زیادتی پر بی جے پی رہنما کو 40 سال قیدسعودی عرب، دبئی، مالدیپ منشیات اسمگلنگ کی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جعفر ایکسپریس حملہ، سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی اور بہادری سے دشمن پسپا ہورہا ہے، وزیراعظمجعفر ایکسپریس حملہ، سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی اور بہادری سے دشمن پسپا ہورہا ہے، وزیراعظموزیراعظم کی جعفر ایکسپریس حملے کی شدید الفاظ میں مذمت، دہشت گردوں کا اسلام، پاکستان اور بلوچستان سے کوئی تعلق نہیں
مزید پڑھ »

مچھ میں جعفر ایکسپریس پر دہشت گردوں کا قبضہ، 500 مسافر یرغمالمچھ میں جعفر ایکسپریس پر دہشت گردوں کا قبضہ، 500 مسافر یرغمالمچھ کی پہاڑیوں کے درمیان مسلح افراد نے حملہ کیا، جعفر ایکسپریس وہیں روک دی اور ٹرین پر قبضہ کرلیا
مزید پڑھ »

پاک فوج نے کرک میں آپریشن کرتے ہوئے چھ خوارج کو ہلاک کردیاپاک فوج نے کرک میں آپریشن کرتے ہوئے چھ خوارج کو ہلاک کردیاآپریشن آج ضلع میں دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر کیا گیا
مزید پڑھ »

کابل ایئرپورٹ حملے کے ماسٹر مائنڈ داعش دہشت گرد شریف اللہ کی امریکی عدالت میں پیشیکابل ایئرپورٹ حملے کے ماسٹر مائنڈ داعش دہشت گرد شریف اللہ کی امریکی عدالت میں پیشیشریف اللہ نے حملہ آور کو ایئرپورٹ کا راستہ دکھایا اور دیگر دہشت گردوں کو راستے کی صفائی کی اطلاع دی، امریکی حکام
مزید پڑھ »

پاک فوج نے سراروگہ میں دہشتگردوں کو ہلاک کر دیاپاک فوج نے سراروگہ میں دہشتگردوں کو ہلاک کر دیاپاکستان کی سیکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیر سٹن ضلع میں ایک ذرائع کی بنیاد پر آپریشن کے دوران کم از کم 30 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔
مزید پڑھ »

قلات میں لیویز پوسٹ پر دہشت گرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمتقلات میں لیویز پوسٹ پر دہشت گرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمتقلات میں لیویز پوسٹ پر دہشت گرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے وزیراعظم محمد شہباز شریف نے شہید ہونے والے اہلکار علی نواز کو خراج عقیدت پیش کیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 09:56:21