مچھ میں جعفر ایکسپریس پر دہشت گردوں کا قبضہ، 500 مسافر یرغمال

پاکستان خبریں خبریں

مچھ میں جعفر ایکسپریس پر دہشت گردوں کا قبضہ، 500 مسافر یرغمال
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

مچھ کی پہاڑیوں کے درمیان مسلح افراد نے حملہ کیا، جعفر ایکسپریس وہیں روک دی اور ٹرین پر قبضہ کرلیا

دہشت گردوں نے ٹرین کو ٹنل میں روک کر مسافروں کو یرغمال بنالیا، خواتین اور بچے زیادہ ہیں، سیکیورٹی ذرائع

ڈی ایس ریلوے کے پی آر او کے مطابق تمام اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے، سبی سے ایمبولینسز جائے وقوع روانہ کردی ہیں۔ ذرائع کے مطابق ریلوے لائن کو پہلے دھماکا خیز مواد سے تباہ کرکے ٹرین کو روکا گیا پھر فائرنگ کی گئی جس میں ڈرائیور سمیت کئی مسافر شدید زخمی ہوئے، فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے، جتنے مسافر زخمی ہیں انہیں سبی منتقلی کے لیے اقدامات کیے جارہے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک فوج نے کرک میں آپریشن کرتے ہوئے چھ خوارج کو ہلاک کردیاپاک فوج نے کرک میں آپریشن کرتے ہوئے چھ خوارج کو ہلاک کردیاآپریشن آج ضلع میں دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر کیا گیا
مزید پڑھ »

ریلوے پولیس کی ایمانداری، گم ہونے والا لاکھوں مالیت کا امپورٹڈ فون مسافر کے حوالےریلوے پولیس کی ایمانداری، گم ہونے والا لاکھوں مالیت کا امپورٹڈ فون مسافر کے حوالےمسافر عامر شبیر اپنی فیملی کے ہمراہ جعفر ایکسپریس میں لاہور سے جہلم سفر کر رہا تھا
مزید پڑھ »

پاک فوج نے سراروگہ میں دہشتگردوں کو ہلاک کر دیاپاک فوج نے سراروگہ میں دہشتگردوں کو ہلاک کر دیاپاکستان کی سیکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیر سٹن ضلع میں ایک ذرائع کی بنیاد پر آپریشن کے دوران کم از کم 30 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔
مزید پڑھ »

پختونخوا حکومت نے 14 دہشت گردوں کے سر پر 13 کروڑ روپے کا انعام پیش کیاپختونخوا حکومت نے 14 دہشت گردوں کے سر پر 13 کروڑ روپے کا انعام پیش کیاخैبر پختونخوا حکومت نے کرم علاقے میں 14 سخت دہشت گردوں کے گرفتاری پر 13 کروڑ روپے کا انعام پیش کیا ہے۔ حکومت نے ایک نوٹیفکیشن میں 14 دہشت گردوں کے سر کے قیمتیں ایک لاکھ سے تین کروڑ روپے تک کا اعلان کیا ہے۔ حکومت نے لوگوں کو یقین دلایا ہے کہ ننھاکاروں کے نام محفوظ رہیں گے۔ اس کے علاوہ، فرقہ وارانہ تشدد میں اضافے کے بعد کرم وادی میں چار گاؤں خالی کر دیے گئے ہیں۔
مزید پڑھ »

پاک افغان سرحد کے قریب آپریشن میں افغانستان سے آنیوالے دہشتگرد گرفتار، اہم انکشافاتپاک افغان سرحد کے قریب آپریشن میں افغانستان سے آنیوالے دہشتگرد گرفتار، اہم انکشافاتگرفتار دہشت گردوں نے دہشت گردی کی بڑی کارروائی کی منصوبہ بندی کا بھی اعتراف کیا ہے
مزید پڑھ »

پاک فوج کے دو آپریشنز میں 15 دہشت گرد ہلاک، 4 فوجی شہیدپاک فوج کے دو آپریشنز میں 15 دہشت گرد ہلاک، 4 فوجی شہیدخیبر پختونخوا میں دو علیحدہ آپریشنز میں پاک فوج کے دستوں نے 15 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا، جس میں چار فوجی شہید بھی ہوگئے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 18:30:35