گرفتار دہشت گردوں نے دہشت گردی کی بڑی کارروائی کی منصوبہ بندی کا بھی اعتراف کیا ہے
بلوچستان میں پاک افغان سرحد کے قریب سکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن کے بعد افغانستان سے دراندازی کے مزید شواہد سامنے آ گئے ۔
گرفتار دہشتگرد نے اعترافی بیان میں بتایا کہ میرا نام اسام الدین ولد گلشادہے۔ میں افغانستان سے آیا ہوں۔ ہمارانظریہ ہماری ٹریننگ ہے۔ میرے پاس 2 بندوقیں، 2 کلاشنکوف، ایک گرینیڈ، اور دیگر اسلحہ موجود تھا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق دہشت گردوں کے خلاف اس آپریشن کی کامیابی میں مقامی لوگوں نے اہم کردار ادا کیا ہے۔
ذرائع نے مزید بتایا کہ 28 فروری 2025 ء کو ہلاک ہونے والا افغان دہشتگرد مجیب الرحمان افغانستان کی حضرت معاذ بن جبل نیشنل ملٹری اکیڈمی میں کمانڈر تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
راولپنڈی میں سکیورٹی آپریشن؛ اہم کمانڈر سمیت 16 افغان باشندے گرفتارگرفتار افراد کے پاس پاکستان میں قیام سے متعلق کوئی دستاویزات موجود نہیں تھیں ، ذرائع
مزید پڑھ »
مصطفی قتل کیس میں گرفتار مشہور اداکار کے بیٹے کے اہم انکشافاتساحر حسن کے خلاف اسپیشلائزڈ انویسٹی گیشن یونٹ میں مقدمہ درج
مزید پڑھ »
دبئی میں منشیات اسمگلنگ کے الزام میں شامی خاتون کو 10 سال قید اور ایک لاکھ درہم جرمانہخاتون کو گزشتہ برس دبئی اینٹی نارکوٹکس نے میٹرو اسٹیشن کے قریب سے گرفتار کیا تھا
مزید پڑھ »
افغان دہشتگردوں کی لاشوں کی وصولی: پاکستانی حکومت اور افغان حکومت کا گٹھ جوڑافغان حکومت نے پاک فوج کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے افغان دہشتگرد کی لاشیں وصول کرلی ہیں۔ ذرائع کے مطابق ہلاک دہشتگرد کی شناخت لقمان خان ولد کمال خان کے نام سے ہوئی ہے جو ضلع خوست کا رہائشی تھا۔ اس سے قبل ڈیرہ اسماعیل خان میں ہلاک کئے جانے والے دہشتگرد احمد الیاس عرف بدر الدین کی لاش کو بھی افغان طالبان نے وصول کیا تھا۔ دفاعی ماہرین کا کہنا ہے کہ لاشیں وصول کرنا حکومت پاکستان کے افغان حکومت پر موثر دباؤ کا نتیجہ ہے۔
مزید پڑھ »
پاکستان میں افغانستان سے دراندازی جاری؛ ایک اور افغان دہشتگرد کی شناخت ہوگئیعبوری افغان حکومت کے اہلکار پاکستان میں دہشت گردانہ حملوں کے لیے فتنۃ الخوارج کی مکمل سہولت کاری کرتے ہیں، دفاعی ماہرین
مزید پڑھ »
افغان طالبان کی کالعدم ٹی ٹی پی کی مدد کے باعث پاکستان میں حملے بڑھ رہے ہیں، اقوام متحدہسیکیورٹی کونسل نے افغانستان میں دہشتگرد گروپوں کی افزائش، پاکستان کی سیکیورٹی فورسز کی کاوشوں کے حوالے سے رپورٹ جاری
مزید پڑھ »