خاتون کو گزشتہ برس دبئی اینٹی نارکوٹکس نے میٹرو اسٹیشن کے قریب سے گرفتار کیا تھا
عرب میڈیا کے مطابق دبئی پولیس نے عدالت میں بتایا کہ ایک پلاسٹک کی بوتل اور 5 مشکوک تھیلوں کے باعث تلاشی لی۔
بوتل اور تھیلوں سے 25.29 گرام مائع میتھامفیٹامائن اور 1.26 گرام کرسٹل میتھ برآمد ہوئی تھی۔ گرفتاری کے وقت وہ نشے میں بھی تھی۔ پولیس کی جانب سے فرانزک رپورٹ میں بطور ثبوت پیش کیے گئے جس میں ایمفیٹامائن اور میتھامفیٹامائن کی تصدیق ہوئی تھی۔ ملزمہ نے 500 درہم کے عوض منشیات خریدنے کا اعتراف بھی کیا تھا جس کے لیے اس نے واٹس ایپ پر رابطہ کیا تھا۔
پولیس کے ٹھوس شواہد اور ملزمہ کے اعتراف جرم پر دبئی کی فوجداری عدالت نے اسے 10 سال قید اور ایک لاکھ درہم جرمانے کی سزا سنائی۔عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ ملزمہ کو سزا 2021 کے وفاقی قانون نمبر 30 کی بنیاد پر دی گئی ہے۔Feb 14, 2025 03:47 PMعمران خان کی سزا کے خلاف امریکی رکن کانگریس جو ولسن کیا کرنے جا رہے ہیں؟ ایکس پر بتا دیاعالمی سطح پر مودی سرکار کی بے عزتیروس یوکرین امن مذاکرات سے یورپ کو دور رکھا جائے گا، امریکاپی سی بی کا ملک کا نام روشن کرنے والے قومی کرکٹرز کو خراج تحسینخبروں اور حالات...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سوشل میڈیا پر مذہبی توہین آمیز مواد پھیلانے پر 2 ملزمان کو سزائے موت سنادی گئیملزمان کو پیکا کی سیکشن 11 میں 7 سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنائی گئی
مزید پڑھ »
منشیات اسمگلنگ ثابت ہونے پر مجرم کو عمر قید اور 10 لاکھ روپے جرمانہجرمانے کی عدم ادائیگی کی صورت میں ملزم کو مزید 5 ماہ کی قید جیل میں گزارہوناہوگی
مزید پڑھ »
سعودیہ میں منشیات اسمگلنگ میں پھنسا خاندان بے گناہ کیسے ثابت ہوا؟ تفتیش میں حیران کن انکشافپاکستانی خاندان کے 5 افراد کو سعودی عرب میں منشیات اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار کر کے جیل بھیج دیا گیا
مزید پڑھ »
نیوزی لینڈ جانے والے پارسل سے 2 کلو سے زائد آئس برآمدبلوچستان میں منشیات اسمگلنگ میں ملوث افغان شہری کو گرفتار کیا گیا، اے این ایف
مزید پڑھ »
جھلم میں 20سالہ ٹک ٹاکر لڑکی کی شہادتکییف اور مسکو نے روس کے کرسک علاقے میں ایک یوکرینی زیرِ کنٹرول شہر میں ایک اسکول پر حملے کے سلسلے میں ایک دوسرے پر الزام لگایا۔
مزید پڑھ »
مultan Sultans نئی ٹیکنیک سے PSL میں فتح حاصل کرنے کی تیاری میںمultan Sultans نے PSL میں اپنی کوششوں کو نئی سطح پر پہنچانے کے لیے ایک ماہر کرکٹ سٹریٹجسٹ اور پہلی مرتبہ خاتون فاسٹ بولنگ کوچ کو اپنی ٹیم میں شامل کیا ہے۔
مزید پڑھ »