وزیراعظم کی جعفر ایکسپریس حملے کی شدید الفاظ میں مذمت، دہشت گردوں کا اسلام، پاکستان اور بلوچستان سے کوئی تعلق نہیں
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی اور بہادری سے بزدل دہشت گرد پسپا ہورہے ہیں۔
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی ڈھاڈر، بولان پاس میں جعفر ایکسپریس پر بزدلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف جاری کاروائی میں سیکیورٹی فورسز کے افسران و اہلکار بہادری و پیشہ ورانہ مہارت سے انکا سدباب کر رہے ہیں۔ وزیراعظم نے کہا کہ دشوار گزار راستوں کے باوجود آپریشن میں شامل سیکیورٹی فورسز کے افسران و اہلکاروں کے حوصلے بلند ہیں، سیکورٹی فورسز بروقت کاروائی اور بہادری سے بزدل دہشت گردوں کو پسپائی کی جانب دھکیل رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ سیکیورٹی فورسز کے افسران و اہلکار بہت جلد اس آپریشن میں کامیاب ہونگے اور بزدل دھشتگردوں کو انکے انجام تک پہنچائیں گے، بزدلانہ حملہ کرنے والے حیوان صفت دہشت گرد کسی رعایت کے مستحق نہیں اور یہ بلوچستان کی ترقی کے دشمن...
وزیراعظم نے کہا کہ دہشت گردوں کا رمضان المبارک کے پر امن اور بابرکت مہینے میں معصوم مسافروں کو نشانہ بنانا اس بات کی واضح عکاسی ہے کہ ان دہشت گردوں کا دین اسلام، پاکستان اور بلوچستان سے کوئی تعلق نہیں ہے۔انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ دہشت گردی کی عفریت کے ملک سے مکمل خاتمے تک اس کے خلاف جنگ جاری رکھیں گے، پاکستان میں بد امنی و انتشار پھیلانے والی ہر سازش کو ناکام بنائیں گے۔وزیراعظم نے مزید کہا کہ ملک دشمن عناصر کے ناپاک عزائم کو کبھی کامیاب نہیں ہونے دیں گے، دہشت گردی کی اس جنگ میں پوری قوم...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بنوں حملہ، صدر مملکت اور وزیراعظم کی بروقت کارروائی پر سیکیورٹی فورسز کو شاباششہریوں کی جانوں کے ضیاع پر صدر مملکت اور وزیراعظم کا اظہار افسوس، زخمیوں کی جلد صحت یابی اور شہدا کیلیے دعا
مزید پڑھ »
وزیراعظم اور صدر نے دہشتگردوں سے صفائی کے لیے سیکیورٹی فورسز کی توصیہ کیاسلام آباد (ڈنیا نیوز) - صدر عارف علوی زرداری اور وزیراعظم شہباز Sharif نے پیر کو خیبر پختونخوا میں پانچ مختلف آپریشنز میں 13 دہشت گردوں کو ختم کرنے کے لیے سیکیورٹی فورسز کی ستائش کی۔ ان کی تقریروں میں، انہوں نے ملک سے دہشت گردی کے خاتمے تک اس کیخلاف لڑائی جاری رکھنے کا عزم دہرایا۔ صدر نے کہا کہ پورے ملک دہشت گردی کے خلاف متحد ہیں، انہوں نے دہشت گردی کے خاتمے کے لیے جاری سیکیورٹی آپریشنز کی طرف اشارہ کرتے ہوئے Fitna al-Khawarij کے مکمل خاتمے کی اپنی امیریت کو دوبارہ دہرایا۔ وزیراعظم شہباز Sharif نے کہا کہ پورے ملک پاکستان کی مسلح قوتوں کے ساتھ دہشت گردی کے خلاف لڑائی میں کھڑا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی فوج کے ساتھ ہاتھوں ہاتھ کھڑا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک پاکستان کی مسلح قوتوں پر فخریہ ہے کہ انہوں نے ریاست مخالف عناصر کے شرارتی ڈیزائن کو ناکام بنادیا۔
مزید پڑھ »
مچھ میں جعفر ایکسپریس پر دہشت گردوں کا قبضہ، 500 مسافر یرغمالمچھ کی پہاڑیوں کے درمیان مسلح افراد نے حملہ کیا، جعفر ایکسپریس وہیں روک دی اور ٹرین پر قبضہ کرلیا
مزید پڑھ »
ظالموں نے کتیا کو بچوں سمیت ریلوے ٹریک پر باندھ دیا، جان کیسے بچی، ویڈیو دیکھیںپولیس اینیمل ریسکیو سینٹر نے بروقت کارروائی کرکے کتیا اور اس کے بچوں کی جان بچائی
مزید پڑھ »
ڈیرہ اسماعیل خان، کرم میں کانوائے پر حملے کے دہشت گرد گرفتارپولیس کے مطابق سیکیورٹی فورسز اور پولیس اہلکاروں نے مختلف مقامات پر چھاپے مارے اور مزید دہشت گردوں کی تلاش جاری ہے
مزید پڑھ »
افغان طالبان کی کالعدم ٹی ٹی پی کی مدد کے باعث پاکستان میں حملے بڑھ رہے ہیں، اقوام متحدہسیکیورٹی کونسل نے افغانستان میں دہشتگرد گروپوں کی افزائش، پاکستان کی سیکیورٹی فورسز کی کاوشوں کے حوالے سے رپورٹ جاری
مزید پڑھ »