اسرائیل نے خان یونس میں پناہ گزین کیمپ پر بم برسا دیئے ، 100 سے زائد فلسطینی ...

پاکستان خبریں خبریں

اسرائیل نے خان یونس میں پناہ گزین کیمپ پر بم برسا دیئے ، 100 سے زائد فلسطینی ...
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

غزہ کے علاقے خان یونس میں سیف زون قرار دیئے گئے المواسی پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی بمباری سے مزید 100 سے زائد فلسطینی شہید ہو گئے۔عرب میڈیا کے مطابق المواسی کیمپ پر بمباری سے 71 فلسطینی شہید اور 289 زخمی ہوئے۔ اس کے علاوہ اسرائیلی فوج نے شاطئی کیمپ میں نماز  پڑھتے لوگوں پر بمباری کی جس میں 15 فلسطینی شہید ہو گئے۔اسرائیلی فوج  نے المواسی کیمپ میں...

غزہ کے علاقے خان یونس میں سیف زون قرار دیئے گئے المواسی پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی بمباری سے مزید 100 سے زائد فلسطینی شہید ہو گئے۔عرب میڈیا کے مطابق المواسی کیمپ پر بمباری سے 71 فلسطینی شہید اور 289 زخمی ہوئے۔ اس کے علاوہ اسرائیلی فوج نے شاطئی کیمپ میں نماز پڑھتے لوگوں پر بمباری کی جس میں 15 فلسطینی شہید ہو گئے۔اسرائیلی فوج نے المواسی کیمپ میں حماس ملٹری چیف محمد ضیف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے.

صدر سندس فائونڈیشنپاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ ہونے کے ناطے مریم نواز شریف جہاں ملکی سیاست میں اپنی ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

غزہ: اسرائیل کا سیف زون پر حملہ، ایک خاندان کے 9 افراد سمیت 12 فلسطینی شہیدغزہ: اسرائیل کا سیف زون پر حملہ، ایک خاندان کے 9 افراد سمیت 12 فلسطینی شہیداسرائیلی فوج نے نور شمس پناہ گزین کیمپ پر بھی حملے کیے جس کے نتیجے میں 6 فلسطینی شہید ہوگئے: عرب میڈیا
مزید پڑھ »

اسرائیل کا غزہ میں پناہ گزین کیمپ پر فضائی حملہ، 29 فلسطینی شہیداسرائیل کا غزہ میں پناہ گزین کیمپ پر فضائی حملہ، 29 فلسطینی شہیداسرائیل کا چار روز میں بے گھر فلسطینیوں کو پناہ دینے والے اسکولوں پر چوتھا حملہ ہے
مزید پڑھ »

غزہ: پناہ گزین کیمپ پر حملے میں 29 فلسطینی شہید، حماس سے جھڑپ، اسرائیلی کمانڈو ...غزہ‘ نیویارک‘ ریاض (نوائے وقت رپورٹ+ نیوز ایجنسیاں)  غزہ میں سکول کے قریب پناہ گزین کیمپ پر اسرائیل کے فضائی حملے میں 29فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ جبکہ حماس سے جھڑپ میں ایک اسرائیلی کمانڈو ہلاک ہو گیا۔ غزہ کی وزارت صحت کے مطابق اسرائیل کے جنگی طیاروں نے جنوبی غزہ میں خان یونس شہر کے مشرق میں اباسان الکبیرہ قصبے میں العودہ سکول کے قریب...
مزید پڑھ »

اسرائیلی فورسز کی غزہ میں ریڈ کراس کے دفتر پر بمباری، 22 افراد جاں بحقاسرائیلی فورسز کی غزہ میں ریڈ کراس کے دفتر پر بمباری، 22 افراد جاں بحقریڈ کراس کے دفتر میں بڑی تعداد میں فلسطینی پناہ گزین موجود تھے
مزید پڑھ »

غزہ میں نقدی کا بحران جس کا فائدہ ’منی ایکسچینج مافیا‘ اٹھا رہا ہےغزہ میں نقدی کا بحران جس کا فائدہ ’منی ایکسچینج مافیا‘ اٹھا رہا ہےحالیہ مہینوں میں غزہ میں نقد رقم کی بہت کمی ہو گئی ہے خاص طور پر جب سے اسرائیل نے فلسطینی ٹیکس محصولات سے غزہ کی مختص رقم کو منجمد کیا ہے۔
مزید پڑھ »

اسرائیل فوج کی پناہ گزین کیمپ پر پھر بمباری ،27 بے گھر افراد ہلاکاسرائیلی فوج نے غزہ میں پناہ گزین کیمپ پر بمباری کر کے کم از کم 27 فلسطینیوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ یہ پناہ گزین کیمپ اسرائیلی جنگ میں بے گھر ہونے والے فلسطینوں کے لیے ایک سکول میں قائم کیا گیا تھا۔جسے اسرائیلی فوج نے منگل کے روز بمباری کر کے ایک بار پھر ان بے گھر فلسطینیوں کو بے گھر کر دیا ہے۔ غزہ میں ہسپتال کے ایک ذریعے کا کہنا ہے کہ اس بمباری کے...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 08:16:41