پاکستان کا بچہ بچہ فلسطین کے ساتھ ہے، نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان
نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ پاکستان کا کوئی حکمران اسرائیل کو تسلیم نہیں کر سکتا، اسرائیل امریکا کا ناجائز بچہ ہے اسے کوئی تسلیم نہیں کرسکتا، پاکستان کا بچہ بچہ فلسطین کے ساتھ ہے۔
کراچی کے مقامی ہوٹل میں فلسطین فاؤنڈیشن کے تحت منعقدہ فلسطین فاؤنڈیشن کے تحت کانفرنس سے خطاب میں جماعت اسلامی کے نائب امیر لیاقت بلوچ کا کہنا تھا کہ فلسطین فلسطینوں کا ہے کسی کو کوئی حق نہیں کہ وہ فلسطین کے فیصلے کرے، اسی طرح پاکستان اور بھارت کو کوئی حق نہیں کہ وہ کشمیر کا فیصلہ کریں۔ بانی پاکستان نے جو کچھ اسرائیل کے لئے کہا وہ سب کے سامنے ہے فلسطین سے یکجہتی کا اظہار ہے کوئی بھی انبیا کی سرزمین پر اپنا قبضہ نہیں کرسکتا اور نا ہی کشمیر پر کوئی اپنا فیصلہ مسلط کرسکتا ہے۔
ترجمان حماس ڈاکٹر ناجی کا کہنا تھا کہ پاکستان نے فلسطین کے لئے موثر آواز اٹھائی ہے فلسطینی عوام مسجد اقصیٰ کی آزادی کے لئے لڑتے رہیں گے۔Mar 08, 2025 09:15 AMہر یونین کونسل میں لڑکیوں کیلئے ہائی اسکول قائم کریں، وفاقی وزیر کا وزرائے اعلیٰ کو خطکراچی میں 90 فیصد گیس مسائل حل، سوئی سدرن کو 25 ارب روپے فنڈز جاریروہت شرما نے چیمپیئنزٹرافی کے فائنل میں بدترین ریکارڈ بنالیاتحریک انصاف ضلع پشاور کا اجلاس، صوبائی حکومت کی کارکردگی پر عدم اعتماد کا اظہارخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آئی ایم ایف وفد نے چیف جسٹس سے ملاقات کیوں کی؟ سینیٹ میں وجہ سامنے آگئیکوئی اور چیف جسٹس سے نہیں مل سکتا لیکن آئی ایم وفد ملاقات کر رہا ہے، سینیٹر کامران مرتضیٰ کا اعتراض
مزید پڑھ »
مخلوط حکومت کا ایک سالکوئی ماہر معاشیات بھی اس قلیل تنخواہ میں ایک گھر کا بجٹ نہیں بنا کردے سکتا
مزید پڑھ »
ریاست اور اداروں کو پیغام دینا چاہتا ہوں نظریے اور سوچ کو قید نہیں کیا جاسکتا، علی امین گنڈاپوراگر زندگی میں جیتنے کا فیصلہ کرلیا ہے تو اس کو کوئی ہارا نہیں سکتا، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
مزید پڑھ »
شہری کو غیرقانونی حراست میں رکھنے کا الزام: ایس پی سمیت پولیس افسران، اہلکاروں پر مقدمہ کرنے کا حکمکوئی جے آئی ٹی نہیں، ایک بندہ بات سمجھ سکتا ہے تو 3 کی ضرورت نہیں، جسٹس محسن اختر کیانی کے ریمارکس
مزید پڑھ »
جمال رئیسانی نے عمر ایوب کے بلوچستان سے متعلق دعوے کو جھوٹ قرار دے دیابلوچستان کا بچہ بچہ محب وطن پاکستانی ہے، نوابزادہ جمال رئیسانی
مزید پڑھ »
اسرائیل جلد ایرانی جوہری پروگرام پر حملہ کر سکتا ہے، امریکی اخبار کا دعویٰانٹیلیجینس رپورٹس میں اسرائیل کی جانب سے ایران کے دو مقامات پر حملے سے خبردار کیا گیا ہے
مزید پڑھ »