اگر زندگی میں جیتنے کا فیصلہ کرلیا ہے تو اس کو کوئی ہارا نہیں سکتا، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
خیبرپختنخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ وہ ریاست اور اداروں کو پیغام دینا چاہتے ہیں کہ نظریے اور سوچ کو قید نہیں کیا جاسکتا اور نہ دبایا جاسکتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہار جیت کھیل کا حصہ ہے کوئی جیتے گا نہیں تو ہارے گا کیسے اور کھیل میں ہار جیت بدل سکتی ہے جو اچھا کھیلے گا وہ جیتے گا لیکن زندگی کی ہار اور جیت میں فرق ہے۔ علی امین گنڈاپور نے کہا کہ اگر زندگی میں جیتنے کا فیصلہ کرلیا ہے تو اس کو کوئی ہارا نہیں سکتا، آج جس شخص کو ریاست نے بے گناہ قید رکھا ہے وہ ایک نظریے اور سوچ کی صورت میں ہمارے درمیان موجود ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
خیبر پختونخوا کے طلبہ کیلیے بڑی خوش خبریپنجاب کے جتنے فیصد طلبہ کو لیپ ٹاپ دیے جا رہے ہیں ہم بھی اتنے فیصد طلبہ کو مفت لیپ ٹاپ دیں گے ، علی امین گنڈاپور
مزید پڑھ »
شاہین آفریدی نے بیٹے کی تصویر شیئر کردیتصویر میں باپ بیٹے کی محبت اور دونوں کے خوشگوار رشتے کو دیکھا جاسکتا ہے
مزید پڑھ »
صیہونیت: مشرق اور مغرب کی داستانیہ مضمون صیہونیت کے نظریے کو یورپ اور مشرق میں مختلف انداز میں دیکھنے والی کہانی کو پیش کرتا ہے۔
مزید پڑھ »
پاکستان اور آذربائیجان تعلقات کو مضبوط بنانے کا فیصلہپاکستان اور آذربائیجان نے توانائی، سرمایہ کاری، سیاحت اور دیگر مشترکہ دلچسپ علاقوں میں تعاون کو بڑھانے کے لیے اپنے دوطرفہ تعلقات کو مضبوط کرنے کے لیے عزم کا اظہار کیا ہے۔
مزید پڑھ »
اومیگا تھری اور وٹامن ڈی سے عمر بڑھنے کا عمل سستایک نئی تحقیق کے مطابق اومیگا تھری اور وٹامن ڈی کے سپلیمنٹس لینے سے صحت کو مزید بہتر اور عمر بڑھنے کی رفتار کو سست کیا جا سکتا ہے۔
مزید پڑھ »
انزمائم اور مشبہ کو PCB ہال آف فیم میں inductedPCB نے انزمائم الحق اور مشبہ الحق کو ہال آف فیم میں inducted کیا۔
مزید پڑھ »