اسرائیل جلد ایرانی جوہری پروگرام پر حملہ کر سکتا ہے، امریکی اخبار کا دعویٰ

پاکستان خبریں خبریں

اسرائیل جلد ایرانی جوہری پروگرام پر حملہ کر سکتا ہے، امریکی اخبار کا دعویٰ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

انٹیلیجینس رپورٹس میں اسرائیل کی جانب سے ایران کے دو مقامات پر حملے سے خبردار کیا گیا ہے

امریکی اخبار کی رپورٹ میں مشرق وسطیٰ میں کشیدگی میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے دعویٰ کیا گیا ہے کہ اسرائیل آنے والے مہینوں میں ایران کے جوہری پروگرام پر حملہ کرسکتا ہے۔

اسرائیل کے ممکنہ حملے سے متعلق وارننگ کئی انٹیلیجینس رپورٹ پر مبنی ہے جو بائیڈن انتظامیہ کے خاتمے اور ٹرمپ انتظامیہ کے آغاز کے دوران تیار کی گئی ہیں، جن میں جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے ڈائریکٹوریٹ اور ڈیفنس انٹیلیجینس ایجنسی کی تیار کردہ انتہائی ہم ہے جو جنوری کے شروع میں دی گئی تھی۔ وائٹ ہاؤس نیشنل سیکیورٹی کونسل کے ترجمان برائن ہیوز نے بتایا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کو جوہری ہتھیاروں کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

واشنگٹن پوسٹ نے مزید لکھا کہ ایران کے دو مخصوص مقامات پر ممکنہ حملوں میں امریکا بھی فضائی اور انٹیلیجینس تعاون کے ساتھ شریک ہوسکتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قطر میں مذاکرات کاروں کا کہنا ہے کہ اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کے معاہدے پر 'بہت جلد' اتفاق ہو سکتا ہےقطر میں مذاکرات کاروں کا کہنا ہے کہ اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کے معاہدے پر 'بہت جلد' اتفاق ہو سکتا ہےاسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کے معاہدے پر 'بہت جلد' اتفاق ہو سکتا ہے اور دوحہ میں فریقین کے درمیان بلواسطہ بات چیت 'حتمی مرحلے' میں داخل ہو گئی ہے۔
مزید پڑھ »

وینا ملک اور متھیرا کی ذومعنی باتوں پر سوشل میڈیا صارفین بھڑک اٹھے؛ ویڈیو وائرلوینا ملک اور متھیرا کی ذومعنی باتوں پر سوشل میڈیا صارفین بھڑک اٹھے؛ ویڈیو وائرلناراض صارفین نے پیمرا سے مذکورہ پروگرام پر پابندی کا بھی مطالبہ کیا ہے
مزید پڑھ »

آئندہ ہزار سال میں انسان کی صورت میں تبدیلیاںآئندہ ہزار سال میں انسان کی صورت میں تبدیلیاںسائنسدانوں کا دعویٰ ہے کہ آئندہ ہزار سال میں قدرتی ارتقا کے نتیجے میں انسان زیادہ پرکشش ہوتا جائے گا۔ مردوں میں چوڑے جبڑے اور متناسب چہرے جیسے خوبیاں زیادہ نظر آئیں گی، جبکہ خواتین کی جلد ہموار اور چمکدار ہو جائے گی۔ انسانوں کی جلد کا رنگ گہرا ہو سکتا ہے، خاص طور پر گرمی کے اثر کی وجہ سے۔ لوگ زیادہ یکساں نظر آ سکتے ہیں، نسلی تنوع کم ہوسکتا ہے۔ قد چھوٹا ہو سکتا ہے اور دماغ کا سائز کم ہو سکتا ہے۔
مزید پڑھ »

لاس اینجلس میں آتشزدگی اور منہ سے آگ اگلتے پرندے کی وائرل ویڈیو کی حقیقت سامنے آگئیلاس اینجلس میں آتشزدگی اور منہ سے آگ اگلتے پرندے کی وائرل ویڈیو کی حقیقت سامنے آگئیبعض افراد کا کہنا ہے کہ یہ ویڈیو اے آئی سے تیار کی گئی ہے جبکہ دیگر لوگوں کا دعویٰ ہے کہ یہ حقیقت پر مبنی ہے
مزید پڑھ »

Nothing اسمارٹ فون جلد ہی پاکستان میں لانچ ہونے والے ہیں؟Nothing اسمارٹ فون جلد ہی پاکستان میں لانچ ہونے والے ہیں؟برطانیہ کی کمپنی Nothing جلد ہی پاکستان میں اسمارٹ فون لانچ کر سکتی ہے، جس سے موجودہ مارکیٹ میں ایک نئی چیلنج پیدا ہو سکتا ہے۔
مزید پڑھ »

Netanyahu: اگر ہمداس گروہ تا ہفتہ کی دوپہر تک شہداء کو نہ رہا کرے تو عسکری کارروائی شروع ہو جائے گیNetanyahu: اگر ہمداس گروہ تا ہفتہ کی دوپہر تک شہداء کو نہ رہا کرے تو عسکری کارروائی شروع ہو جائے گیاسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نتانیاہو نے ہمداس گروہ کو ہفتہ کی دوپہر تک تک اسرائیل کے شہداء کو رہا نہ کرانے پر عسکری کارروائی کا اعلان کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-14 07:55:00