اسرائیل فلسطین کشیدگی پر امریکی صدر جوبائیڈن کا ردعمل

پاکستان خبریں خبریں

اسرائیل فلسطین کشیدگی پر امریکی صدر جوبائیڈن کا ردعمل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

واشنگٹن : فلسطینی تنظیم حماس کی جانب سے اسرائیل پر حملوں کے خلاف امریکی صدر جوبائیڈن اسرائیل کا بھرپور ساتھ دینے کا اعلان کیا ہے۔

وائٹ ہاؤس میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا کہ اسرائیل کی سلامتی کے لیے ہماری حمایت مضبوط اور غیر متزلزل ہے۔امریکی صدر نے خبردار کیا کہ اسرائیل مخالف کوئی بھی فریق موجودہ صورتحال سے فائدہ اٹھانے سے باز رہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ اسرائیل کی صورتحال کا بہت باریک بینی سے جائزہ لے رہے ہیں، اسرائیلی وزیراعظم سے رابطے میں رہیں گے۔یاد رہے کہ کمانڈر حماس نے اعلان کیا کہ آج سے ان کی جانب سے طوفان القصیٰ کے نام سے آپریشن کا آغاز کر دیا گیا ہے، دشمنوں کے ایئر پورٹس اور فوجی تنصیبات پر پانچ ہزار سے زیادہ راکٹ داغے گئے اور تل ابیب میں تیل کے ایک ذخیرے کو تباہ کر دیا گیا ہے۔

حماس نے یہ دعویٰ بھی کیا ہے کہ اس نے غزہ کے قریبی علاقوں کا کنٹرول حاصل کرلیا ہے، اور اسرائیل کے متعدد علاقوں میں حماس کی پیش قدمی جاری ہے، بہت جلد اپنے علاقوں کو واپس لے لیں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیل فلسطین کشیدگی پر امریکی صدر جوبائیڈن کا درعملاسرائیل فلسطین کشیدگی پر امریکی صدر جوبائیڈن کا درعملواشنگٹن : فلسطینی تنظیم حماس کی جانب سے اسرائیل پر حملوں کے خلاف امریکی صدر جوبائیڈن اسرائیل کا بھرپور ساتھ دینے کا اعلان کیا ہے۔
مزید پڑھ »

اسرائیل فلسطین کشیدگی پر امریکی صدر جوبائیڈن کا درعملاسرائیل فلسطین کشیدگی پر امریکی صدر جوبائیڈن کا درعملواشنگٹن : فلسطینی تنظیم حماس کی جانب سے اسرائیل پر حملوں کے خلاف امریکی صدر جوبائیڈن اسرائیل کا بھرپور ساتھ دینے کا اعلان کیا ہے۔
مزید پڑھ »

صہیونی ریاست پر دندان شکن حملہ، ایران کی حماس کو مبارکبادصہیونی ریاست پر دندان شکن حملہ، ایران کی حماس کو مبارکبادایرانی سپریم لیڈر کے مشیر کا فلسطین کی آزادی تک مزاحمت کاروں کا ساتھ دینے کے عزم کا اعادہ، مصر اور ترکی کا تحمل پر زور
مزید پڑھ »

اسرائیل پر حملے: ایران کی حماس کو مبارکباد اور حمایت کا اعلاناسرائیل پر حملے: ایران کی حماس کو مبارکباد اور حمایت کا اعلانتہران: ایران نے فلسطینیوں کی مزاحمتی تحریک حماس کو اسرائیل پر حملے کرنے پر مبارکباد پیش کی اور حمایت کا اعلان کر دیا۔
مزید پڑھ »

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، سعودی عرب اور قطر کی اسرائیل پر کڑی تنقیدجدہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدہ صورتحال پر سعودی عرب اور قطر نے بھی اسرائیل کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے موجودہ صورتحال کا ذمہ دار قرار دےد یا ہے۔  ایک بیان میں قطری وزارت خار
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 19:49:27