حزب اللہ کے اسرائیل پر راکٹ حملوں میں 6 فوجیوں سمیت 12 افراد زخمی ہوئے
عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی کے جنگی طیاروں نے لبنان کے دارالحکومت بیروت کے مرکزی علاقے کو نشانہ بنایا۔ بمباری سے خاتون سمیت 5 افراد شہید اور 30 زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں متعدد کی حالت تشویشناک ہے۔
دوسری جانب حزب اللہ نے تل ابیب پر میزائل فائر کیا۔ میزائل حملے میں 6 اسرائیلی زخمی ہوئے۔ حزب اللہ کی جانب سے میزائل داغے جانے کے بعد تل ابیب میں سائرن بجائے گئے اور لوگوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت کی گئی۔ حزب اللہ کے راکٹ حملے کے باعث بن گوران ائیرپورٹ پر فلائٹ آپریشن معطل کردیا گیا۔ ایک راکٹ بس پر بھی لگا۔ شمالی اسرائیل پر حزب اللہ کے حملے میں خاتون ہلاک اور 6 اسرائیلی فوجی زخمی ہوئے۔ اسرائیل نے حزب اللہ کے متعدد میزائل فضا میں ناکارہ بنانے کا دعویٰ کیا...
اسرائیل کی 7 اکتوبر 2023 سے غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی میں اب تک 43 ہزار سے زائد فلسطینی شہید اور ایک لاکھ سے زائد زخمی ہوچکے ہیں۔ لبنان میں اسرائیلی حملے میں شہید افراد کی تعداد 3 ہزار 516 ہوگئی ہے۔Nov 17, 2024 02:10 PMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لبنان؛ اسرائیلی حملے میں حسن نصراللہ کے چچا 3 بیٹوں اور پوتے سمیت شہیداسرائیلی طیارے نے حزب اللہ کے شہید سربراہ حسن نصر اللہ کے آبائی علاقے پر بمباری کی
مزید پڑھ »
اسرائیل کا بیروت پر حملہ، حزب اللہ کے ترجمان محمد عفیف شہیدبیروت کے وسطی علاقے میں اسرائیل نے ایک عمارت کو نشانہ بنایا، حملے میں 3 افراد زخمی ہوئے، عہدیدار
مزید پڑھ »
اسرائیلی وزیراعظم نے ایران کی تیل کی تنصیبات پر حملے کی دھمکی دیدیلبنان میں وادی بقاع اور عین یعقوب پر اسرائیلی وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری، صیہونی افواج کے حملوں میں مزید 17 لبنانی شہری شہید
مزید پڑھ »
غزہ اور لبنان عالمِ اسلام کو پکار رہے ہیں!وہ لبنان میں بروئے کار مزاحمتی تحریک ’’حزب اللہ‘‘ کو مکمل طور پر کچلنا چاہتا ہے
مزید پڑھ »
اسرائیل کا جنوبی لبنان میں ہوٹل پر حملہ، 3 صحافی شہیدحسبیہ کے علاقے میں نہ تو انخلا کے احکامات تھے اور نہ کوئی وارننگ دی گئی
مزید پڑھ »
اسرائیل کا ایران پر حملہ؛ نیتن یاہو کے اتحادی امریکی صدر کا بیان سامنے آگیااسرائیل کا ایران پر حملہ؛ نیتن یاہو کے اتحادی امریکی صدر کا بیان سامنے آگیا
مزید پڑھ »