اسرائیل کا بیروت پر حملہ، حزب اللہ کے ترجمان محمد عفیف شہید

پاکستان خبریں خبریں

اسرائیل کا بیروت پر حملہ، حزب اللہ کے ترجمان محمد عفیف شہید
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

بیروت کے وسطی علاقے میں اسرائیل نے ایک عمارت کو نشانہ بنایا، حملے میں 3 افراد زخمی ہوئے، عہدیدار

اسرائیل نے لبنان کے دارالحکومت بیروت کے وسطی علاقے میں حملہ کرکے حزب اللہ کے ترجمان محمد عفیف کو شہید کردیا۔

انہوں نے کہا کہ اسرائیل نے عمارت کو بغیر کسی وارننگ کے نشانہ بنایا، اس حملے کے بعد کئی شہری بے گھر ہوگئے ہیں اور قریبی علاقے میں جا کر پناہ لے رکھی ہے۔ رپورٹ میں بتایا کہ یہ حملہ اسرائیل کی اس پالیسی کا تسلسل ہے جس کے تحت نہ صرف حزب اللہ کے عسکری عہدیداروں کو نشانہ بنانا ہے بلکہ تنظیم کے دیگر عہدیداروں کو قتل کرنا ہے۔

خیال رہے کہ حزب اللہ کے ترجمان محمد عفیف نے کئی برسوں تک المنارٹیلی ویژن اسٹیشن کا انتظام سنبھالا ہوا تھا اوربعد میں حزب اللہ کے تعلقات عامہ کے سربراہ بن گئے تھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیل کا ایران پر حملہ؛ نیتن یاہو کے اتحادی امریکی صدر کا بیان سامنے آگیااسرائیل کا ایران پر حملہ؛ نیتن یاہو کے اتحادی امریکی صدر کا بیان سامنے آگیااسرائیل کا ایران پر حملہ؛ نیتن یاہو کے اتحادی امریکی صدر کا بیان سامنے آگیا
مزید پڑھ »

لبنان: اسرائیل کا حزب اللہ کے مزید تین مقامی کمانڈرز شہید کرنے کا دعویٰلبنان: اسرائیل کا حزب اللہ کے مزید تین مقامی کمانڈرز شہید کرنے کا دعویٰبمباری کے دوران شہید ہونیوالے کمانڈرز جنوبی لبنان کے علاقوں میں تعینات تھے: اسرائیلی فوج
مزید پڑھ »

بیروت حملے میں حزب اللہ کے ممکنہ جانشین ہاشم صفی الدین شہید؛ اسرائیلی فوج کا دعویٰبیروت حملے میں حزب اللہ کے ممکنہ جانشین ہاشم صفی الدین شہید؛ اسرائیلی فوج کا دعویٰحسن نصر اللہ کے کزن اور جانشین ہاشم صفی الدین کو 3 ہفتوں قبل فضائی حملے میں ہلاک کیا
مزید پڑھ »

لبنان؛ اسرائیلی حملے میں حسن نصراللہ کے چچا 3 بیٹوں اور پوتے سمیت شہیدلبنان؛ اسرائیلی حملے میں حسن نصراللہ کے چچا 3 بیٹوں اور پوتے سمیت شہیداسرائیلی طیارے نے حزب اللہ کے شہید سربراہ حسن نصر اللہ کے آبائی علاقے پر بمباری کی
مزید پڑھ »

غزہ کے رہائشی ٹاور پر اسرائیل کا حملہ، 72 فلسطینی شہیدغزہ کے رہائشی ٹاور پر اسرائیل کا حملہ، 72 فلسطینی شہیدالجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق غزہ کے ہسپتال ذرائع نے بتایا کہ اسرائیل کے حملوں میں آج شہادتوں کی تعداد 111 ہوگئی ہے
مزید پڑھ »

حزب اللہ کے اسرائیل پر ڈرون حملے کا دعویٰ، دو اسرائیلی ہلاکحزب اللہ کے اسرائیل پر ڈرون حملے کا دعویٰ، دو اسرائیلی ہلاکنہاریا کے مشرق میں واقع فوجی بیس کو نشانہ بنانے کے لیے ڈرون حملہ کیا گیا ، حزب اللہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 21:07:53