پاکستانیوں کے دل اپنے فلسطینی بھائیوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں، مولانا فضل الرحمان نے حماس رہنما کوعوام کے جذبات سے آگاہ کیا
جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حماس کے رہنما خالد مشعل سے ملاقات میں کہا ہے کہ اسرائیل جنگی مجرم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی کر رہا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ مولانا فضل الرحمان نے حماس رہنماؤں کو پاکستانی عوام کے جذبات سے آگاہ کیا اور کہا کہ پاکستانی عوام کے دل اپنے فلسطینی بھائیوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں۔ حماس رہنما ڈاکٹر خالد مشعل نے کہا کہ فلسطینی مسلمان اپنے مسلمان بھائیوں کی امداد کے منتظر ہیں، فلسطینی مسلمانوں کو دوائیوں، خیموں اور راشن کی اشد ضرورت ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
انسان نما استحسان کی تکنیک اور اس کے پیچھے بنیادی خیالاتیہ مضمون انسانی ذہانت کی مصنوعی صورت میں، یعنی انسانی ذہانت کو ماحولیات میں منتقل کرنے پر مرکوز ہے اور اس کی بنیادی خصوصیات اور استعمالات کی وضاحت دیتا ہے۔
مزید پڑھ »
مدھو بالا جن کے حُسن کا شہرہ اُن کی اداکاری پر بھاری رہا: دلیپ کمار سے محبت مگر کشور کمار سے ’بےجوڑ‘ شادی کی کہانیاپنے زمانے کی معروف اداکارہ مدھوبالا انتہائی قابل اور بلا کی اداکارہ تھیں لیکن ان کی اداکاری سے زیادہ ان کی بلا کی خوبصورتی کا شہرہ زیادہ رہا ہے۔
مزید پڑھ »
فتنہ الخوارج اسلام سے نابلد اور قطعی طور پر خارجی ہیں، آرمی چیفخارجی عناصر اسلام کی غلط تشریح اور اسلامی تعلیمات کی خلاف ورزی کر رہے ہیں، آرمی چیف
مزید پڑھ »
مذاکرات سے گریز غیرجمہوری رویہ ہے جس سے کشیدگی پیدا ہوتی ہے، وزیراعظمپاکستان کو ہنگاموں اور تصادم کی نہیں، مفاہمت اور ہم آہنگی کی ضرورت ہے، عرفان صدیقی سے ملاقات میں گفتگو
مزید پڑھ »
مولانا فضل الرحمان کو تھریٹ لیٹر، پولیس نے سیکیورٹی خدشات سے آگاہ کیاپولیس نے جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو تھریٹ لیٹر جاری کر دیا ہے۔ لیٹر میں مولانا فضل الرحمان کو خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں سے خطرہ لاحق ہونے کی وجہ سے سیکیورٹی خدشات سے آگاہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پولیس نے مولانا فضل الرحمان کو اپنی نقل و حرکت کو محدود رکھنے اور سیکیورٹی انتظامات کو یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔
مزید پڑھ »
معاشی ترقی کیلیے واٹر سیکیورٹی ضروری ہے، پانی کا مسئلہ کوئی اکیلے نہیں سنبھال سکتا، رومینہ خورشیدسیلابی پانی کو ضائع ہونے سے بچانے کیلیے پاکستان ویسٹ واٹر ٹریٹمنٹ اور واٹر منیجمنٹ کی پلاننگ کر رہا ہے، رومینہ
مزید پڑھ »