سرائیل نے غزہ میں پناہ گزین کیمپ پر بمباری کردی جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 71 فلسطینی شہید اور 289 افراد زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فورسز نے خان یونس کے المواسی پناہ گزین کیمپ پر بمباری کی، حملے میں اسرائیل نے حماس کے فوجی سربراہ محمد ضیف کو نشانہ بنایا تھا۔ اسرائیلی فوجی اہلکار نے میڈیا سے گفتگو کرتے...
سرائیل نے غزہ میں پناہ گزین کیمپ پر بمباری کردی جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 71 فلسطینی شہید اور 289 افراد زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فورسز نے خان یونس کے المواسی پناہ گزین کیمپ پر بمباری کی، حملے میں اسرائیل نے حماس کے فوجی سربراہ محمد ضیف کو نشانہ بنایا تھا۔ اسرائیلی فوجی اہلکار نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم ابھی تک حملے کے نتائج اور اس سے متعلق تصدیق کررہے ہیں۔ حماس کا کہنا ہے کہ اسرائیل کا یہ دعویٰ غلط ہے کہ اس نے گروپ کے رہنماؤں کو...
بنانا تھا۔ کیمپ میں پناہ لینے والے بے گھر لوگوں نے بتایا کہ فضائی حملے کی وجہ سے ان کے خیمے اکھڑ گئے، لاشیں اور جسم کے اعضا زمین پر بکھڑے پڑے ہیں۔ غزہ کے رہائشی شیخ یوسف کا کہنا تھا کہ میں نے خیمے سے نکل کر ارد گھر دیکھا، ہر طرف خواتین اور بچوں کی لاشیں موجود ہیں۔ محمد ضیف اسرائیل کو انتہائی مطلوب افراد میں سرفہرست ہیں۔ اسرائیل برسوں سے محمد ضیف کو شہید کرنے کےلیے متعدد حملے کرچکا ہے لیکن ہر بار وہ محفوظ رہے۔ محمد ضیف کا شمار ان کمانڈرز میں ہوتا ہے جو حماس کی دفاعی قوت کے لیے بہت اہم سمجھے جاتے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
غزہ میں صحت کا نظام تباہ، 3500 بچوں کی زندگی خطرے میںعید الاضحیٰ پر بھی اسرائیل کی بربریت جاری، نصیرات کیمپ پر حملے میں خواتین اور بچوں سمیت مزید 17 فلسطینی شہید
مزید پڑھ »
غزہ میں اسرائیل کی بمباری سے 42 فلسطینی شہیداسرائیل کی کارروائیوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 101 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں، وزارت صحت
مزید پڑھ »
اسرائیل کا القسام کے سربراہ محمد ضیف پر قاتلانہ حملہ، بمباری میں 71 فلسطینی شہیدمحمد ضیف اسرائیل کو انتہائی مطلوب افراد میں سرفہرست ہیں
مزید پڑھ »
اسرائیلی فورسز کی رات بھر پناہ گزین کیمپوں پر بمباری، 4 بچوں سمیت 6 فلسطینی شہیداسرائیلی کابینہ نے مغربی کنارے میں یہودی آباد کاری میں توسیع کی منظوری دے دی
مزید پڑھ »
اسرائیل کی غزہ میں اقوام متحدہ کے اداراے اونرا پر بمباری؛ 4 فلسطینی شہید7 اکتوبر سے جاری غزہ پر جاری اسرائیلی بمباری میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 37 ہزار سے تجاوز کرگئی
مزید پڑھ »
اسرائیل نے خان یونس میں پناہ گزین کیمپ پر بم برسا دیئے ، 100 سے زائد فلسطینی ...غزہ کے علاقے خان یونس میں سیف زون قرار دیئے گئے المواسی پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی بمباری سے مزید 100 سے زائد فلسطینی شہید ہو گئے۔عرب میڈیا کے مطابق المواسی کیمپ پر بمباری سے 71 فلسطینی شہید اور 289 زخمی ہوئے۔ اس کے علاوہ اسرائیلی فوج نے شاطئی کیمپ میں نماز پڑھتے لوگوں پر بمباری کی جس میں 15 فلسطینی شہید ہو گئے۔اسرائیلی فوج نے المواسی کیمپ میں...
مزید پڑھ »