اسرائیلی کمپنی نے 90 کے قریب صحافیوں اور سول سوسائٹی کے ممبران کو نشانہ بنایا، واٹس ایپ
انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے الزام عائد کیا ہے کہ اسرائیلی اسپائی ویئر کمپنی پراگون سلوشنز نے واٹس ایپ استعمال کرنے والے 90 کے قریب صحافیوں اور سول سوسائٹی کے ممبران کو نشانہ بنایا ہے۔
جمعے کے روز واٹس ایپ کے عہدے دار کا کہنا تھا کہ میٹا کی ذیلی کمپنی نے پیراگون سلوشنز کو ہیکنگ کے بعد ایک سیز اینڈ ڈیسِسٹ لیٹر بھیجا گیا ہے۔میں واٹس ایپ کا کہنا تھا کہ کمپنی لوگوں کی نجی طور پر مواصلات کی سہولت کو بچانے کی کوشش کرتی رہے گی۔واٹس ایپ آفیشل نے رائٹرز کو بتایا کہ پلیٹ فارم نے تقریباً 90 صارفین کو ہیک کرنے کی کوشش کی نشان دہی کی ہے۔
تاہم، انہوں نے یہ بتانے سے انکار کر دیا کہ بالخصوص کن لوگوں کو ہدف بنایا گیا یا وہ کس خطے سے تعلق رکھتے تھے۔ لیکن کمپنی نے اس بات کی نشان دہی کی کہ ہدف بنائے جانے والے افراد میڈیا اور سول سوسائٹی سے تعلق رکھتے تھے۔Jan 31, 2025 05:18 PMدہشت گردی …ایک بیانیہخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسرائیلی حملوں میں 9 فلسطینی شہید، 35 زخمیمغربی کنارے کے شہر جنین پر اسرائیلی فورسز کا تازہ ترین حملہ، جنگ بندی کے معاہدے کے باوجود جاری رہنے والی اسرائیلی کارروائیاں کا دھڑکتے証拠 ہے۔
مزید پڑھ »
دمشق دھماکوں سے لرز اٹھا، اسرائیلی حملے کا امکانشام کے دار الحکومت دمشق میں ہتھیاروں کے ڈپو پر دھماکے ہوئے، جس کا امکان اسرائیلی فضائی حملے کا نتیجہ ہے۔
مزید پڑھ »
وینزویلا کے نکولس مادورو تیسری مدت کیلیے صدر بن گئے، امریکا نے گرفتاری پربڑا انعام رکھ دیاوینزویلا کے صدر پر امریکا میں کوکین اسمگل کرنے کا الزام ہے
مزید پڑھ »
جنید خان نے بچپن میں ڈسلیکسیا کا شکار ہونے کا انکشاف کیاعامر خان کے بیٹے جنید خان نے بالی ووڈ کی فلم مہاراج میں ڈیبیو کیا ہے اور اب انہوں نے بچپن میں ڈسلیکسیا کا شکار ہونے کا انکشاف کیا ہے۔
مزید پڑھ »
حماس کا آج مزید 4 اسرائیلی خواتین فوجی یرغمالیوں کو رہا کرنے کا اعلانمعاہدے کے تحت آج 200 فلسطینی قیدیوں کو بھی آزاد کیا جائے گا
مزید پڑھ »
قومی اسمبلی نے پیکا ایکٹ ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور کرلیابل ایوان میں ضمنی ایجنڈے کے طور پر لایا گیا، صحافیوں کا بل کے خلاف احتجاج، پریس گیلری سے واک آؤٹ کرگئے
مزید پڑھ »