پولیس کا کہنا ہے کہ یہ اسرائیل کے خلاف ہونے والی اب تک کی سب سے سنگین نوعیت کی جاسوسی کارروائی ہے۔
اسرائیلی سکیورٹی فورسز نے ایرانی انٹیلیجنس ایجنسیوں کے لیے معلوما ت جمع کرنے والے جاسوسی نیٹ ورک کو پکڑنے کا دعویٰ کیا ہے۔
بیان کے مطابق ملزمان نے اسرائیلی فوجی اڈوں، توانائی کے انفراسٹرکچر اور بندرگاہوں سے متعلق خفیہ معلومات جمع کیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایران اور پاکستان کا گیس پائپ لائن پروجیکٹ کی رکاوٹیں دور کرنے پر اتفاقایرانی صدر نے وزیراعظم پاکستان سے ملاقات میں تجارتی لین دین میں سہولت کے لیے ریلوے اور روڈ ٹرانسپورٹ کا وسیع نیٹ ورک بنانے پر زوردیا
مزید پڑھ »
ایرانی ایجنٹوں مجھے اور میری اہلیہ کو قتل کرنے کوشش کرکے بڑی غلطی کی، نیتن یاہوایرانی پراکسیز نے ایک بار پھر ایران کا اصل چہرہ بے نقاب کردیا، اسرائیلی وزیر خارجہ
مزید پڑھ »
ایرانی حملے میں کتنے اسرائیلی ایف 35 لڑاکا طیارے تباہ ہوئے؟ ایران کا بڑا دعویٰاسرائیل اور امریکا کے لیے یہ سب بڑا سرپرائز تھا: مشیر انقلابی گارڈ بریگیڈئیر جنرل ابراہیم جباری
مزید پڑھ »
’حسن نصراللہ بالکل صحت مند ہیں‘، اسرائیلی حملے کے بعد ایرانی میڈیا کا دعویٰاطلاعات سامنے آئی تھیں کہ بیروت کے جنوبی علاقے داہیہ میں اسرائیلی طیاروں نے سید حسن نصراللہ اور صفی الدین کو نشانہ بنایا ہے
مزید پڑھ »
ایک سیکنڈ میں 20 سے زیادہ فلمیں ڈاؤن لوڈ کرنے والی 6 جی ٹیکنالوجی کا کامیاب تجربہلندن کالج یونیورسٹی کے ماہرین نے ایک تحقیق کے دوران 6 جی نیٹ ورک پر وائرلیس ڈیٹا بھیجنے کا تجربہ کیا۔
مزید پڑھ »
اسرائیل کا حزب اللہ ہیڈ کوارٹر پر حملہ، حسن نصر اللہ کو نشانہ بنانے کا دعویٰگزشتہ 5 روز میں یہ اسرائیلی فوج کی بیروت پر سب سےطاقتور بمباری ہے، جنوبی ٹاؤن پراسرائیلی بمباری میں 4 عمارتوں کو نقصان پہنچا: عرب میڈیا
مزید پڑھ »