غزہ امن اور راہداری مذاکرات بھی اسرائیلی ہٹ دھرمی کے باعث کسی نتیجے پر پہنچے بغیر ختم
لاہور میں ہلکی اور تیز بارش، گرمی کی شدت میں کمی آگئیایف بی آر کا تاجروں سے مذاکرات کیلیے رابطہ، تاجر دوست اسکیم میں ترمیم کا امکانعافیہ صدیقی کو امریکا کے حوالے کرنے سے متعلق 2 سوالات کے جواب طلبپیرالمپکس میں حصہ لینے کے لیے پاکستان کے واحد اتھلیٹ حیدر علی پیرس روانہقلات میں مسلح افراد کی فائرنگ، پولیس اور لیویز اہلکاروں سمیت 10افراد جاں بحقاسرائیلی فوج نے غزہ کے النصیرت پناہ گزین کیمپ کے اسکول العز بن عبدالسلام پر وحشیانہ بمباری کی جس کے نتیجے میں متعدد فلسطینی شہید ہوگئے جن میں زیادہ تر...
ایک غمزدہ ماں باپ نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ جب وہ اپنے بچے کو تلاش کرنے کے لیے نکلے تو اپنے لخت جگر کی لاش کو 2 ٹکڑوں میں پایا۔ اسرائیلی بم نے ہمارے جگر کے ٹکڑے کے ٹکڑے ٹکڑے کردیے۔ دریں اثنا اسرائیل نے الشفا اسپتال کے قریب واقع ایک اور اسکول پر بھی بمباری کی جہاں فلسطینیوں نے بڑی تعداد میں پناہ لی ہوئی تھی۔ اس علاقے کو بھی پہلے خالی ہونے کا حکم دیا گیا تھا۔
ادھر فلاڈلفیا اور رفح راہداری پر مصر میں ہونے والے مذاکرات میں اسرائیل نے نئی شرائط رکھ دی جسے مصر اور حماس نے مسترد کرتے ہوئے اسرائیل پر زور دیا کہ امریکی صدر اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی تجاویز کی پابندی کرے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
غزہ میں اسرائیل کی الاقصیٰ اسپتال اور اسکول پر بمباری؛ 20 فلسطینی شہیداسرائیل کی وحشیانہ بمباری میں 18 فلسطینی زخمی بھی ہوئے جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں
مزید پڑھ »
غزہ میں اسکولوں سمیت دیگر مقامات پر اسرائیل کی بمباری سے 40 فلسطینی شہیداسرائیل کے حملوں میں اب تک شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 39 ہزار 699 اور 91 ہزار 722 زخمی ہوگئے ہیں
مزید پڑھ »
غزہ: اسرائیلی فوج کا سیف زون ایریا میں خیموں پر حملہ، 18 فلسطینی زندہ جل کر شہیداسرائیلی طیاروں نے جبالیہ پناہ گزیں کیمپ پر بھی بمباری کی جس کے نتیجے میں متعدد ہلاکتوں کی اطلاع ہے: رپورٹ
مزید پڑھ »
پرابھاس اور دیپیکا کی بلاک بسٹر فلم 'کالکی' او ٹی ٹی ریلیز کیلئے تیارفلم کی ریلیز کی تاریخ سامنے آنے پر مداح پُرجوش ہوگئے
مزید پڑھ »
غزہ پر بمباری میں استعمال؛ کولمبیا نے اسرائیل کو کوئلے کی فراہمی روکدیہم سے خریدے گئے کوئلے کو اسرائیل نے فلسطینی بچوں کو مارنے والے بموں میں استعمال کرکے معاہدے کی خلاف ورزی کی، کولمبیا
مزید پڑھ »
اسرائیل نے سفاکانہ کارروائیوں کی تمام حدیں پار کردیں، شہباز شریفاسکول کے بچوں پر حملہ کھلی جارحیت ہے اس طرح کے ظلم کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی، وزیراعظم
مزید پڑھ »