اسرائیلی حملے میں دو صحافیوں سمیت 9 فلسطینی شہید، کئی زخمی

پاکستان خبریں خبریں

اسرائیلی حملے میں دو صحافیوں سمیت 9 فلسطینی شہید، کئی زخمی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

عینی شاہدین کے مطابق نشانہ بننے والی گاڑی الخیر فاؤنڈیشن کے لیے امدادی مشن پر تھی

غزہ کے شمالی علاقے بیت لاہیا میں اسرائیلی فضائی حملے میں دو صحافیوں سمیت 9 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔ ، جس کے ساتھ صحافی اور فوٹوگرافرز بھی موجود تھے۔ فلسطینی میڈیا کے مطابق تین صحافی بھی شہداء میں شامل ہیں۔

یہ واقعہ 19 جنوری کو ہونے والی جنگ بندی کے بعد بھی اسرائیلی حملوں کے جاری رہنے کی نشاندہی کرتا ہے۔ حماس نے اسرائیل پر جنگ بندی معاہدے کو توڑنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ 19 جنوری سے اب تک 150 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔ دوسری جانب، حماس کے جلاوطن رہنما خلیل الحیۃ کی قاہرہ میں جنگ بندی مذاکرات جاری ہیں، جہاں وہ اسرائیل کے ساتھ مذاکراتی تعطل ختم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ تاہم، اسرائیل نے مستقل جنگ بندی کے مطالبے کو مسترد کر دیا ہے۔

فلسطینی صحافیوں کی تنظیم نے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ صحافیوں کو نشانہ بنانا جنگی جرم ہے اور یہ جنیوا کنونشن کی کھلی خلاف ورزی ہے۔Mar 15, 2025 01:30 AMMar 14, 2025 10:44 AMایران؛ خواتین کے حجاب قوانین کے نفاذ کیلیے ڈرونز اور ایپس کا استعمالمتحدہ عرب امارات کی اسرائیل میں بڑی افطاری؛ یہودیوں کی بھی شرکتسربیا میں حکومت کے خلاف ملکی تاریخ کا سب سے بڑا احتجاج، لاکھوں افراد سڑکوں پر نکل آئےکرکٹ کینیڈا کے چیف ایگزیکٹیو پر چوری اور فراڈ کا چارج...

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مدرسہ اکوڑہ خٹک میں خودکش دھماکا، مولانا حامد الحق سمیت 7 افراد شہید، کئی شدید زخمیمدرسہ اکوڑہ خٹک میں خودکش دھماکا، مولانا حامد الحق سمیت 7 افراد شہید، کئی شدید زخمیریسکیو ٹیموں نے 20 زخمیوں کو نکال کر اسپتال منتقل کیا، پولیس نے شواہد اکٹھے کرکے تحقیقات شروع کردی
مزید پڑھ »

اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے میں بزرگ خاتون سمیت 6 فلسطینیوں کو شہید کردیااسرائیلی فوج نے مغربی کنارے میں بزرگ خاتون سمیت 6 فلسطینیوں کو شہید کردیامقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی کارروائیوں میں جنوری سے اب تک 30 سے زائد فلسطینی شہید ہوچکے ہیں، رپورٹ
مزید پڑھ »

حسن نصر اللہ کی نماز جنازہ کل ہوگی؛ شرکت کیلیے بیروت کی تمام ٹکٹس فروختحسن نصر اللہ کی نماز جنازہ کل ہوگی؛ شرکت کیلیے بیروت کی تمام ٹکٹس فروختحسن نصر اللہ کو ستمبر 2024 میں اسرائیلی بمباری میں شہید کیا گیا تھا
مزید پڑھ »

ملک کے کِن شہروں میں کل سے بارش کا امکان ہے، نام سامنے آگئےملک کے کِن شہروں میں کل سے بارش کا امکان ہے، نام سامنے آگئےوفاقی دارالحکومت سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے
مزید پڑھ »

فلوریڈا میں 2 اسرائیلیوں پر حملہ، مشتبہ نے فلسطینی سمجھ کر فائرنگ کیفلوریڈا میں 2 اسرائیلیوں پر حملہ، مشتبہ نے فلسطینی سمجھ کر فائرنگ کیامریکی ریاست فلوریڈا میں ایک شخص کو 2 اسرائیلی سیاحوں پر یہ سمجھ کر فائرنگ کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا کہ وہ فلسطینی ہیں۔
مزید پڑھ »

اسرائیلی قید میں بیڑیوں میں جکڑے فلسطینی ڈاکٹر کی ویڈیو منظر عام پر آگئیاسرائیلی قید میں بیڑیوں میں جکڑے فلسطینی ڈاکٹر کی ویڈیو منظر عام پر آگئیگزشتہ سال اکتوبر میں اسرائیلی بمباری میں ڈاکٹر حسام ابو صفیہ کے جواں سال بیٹے ابراہیم شہید ہو گئے تھے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 08:56:19