سامنے آنے والی مختلف تصاویر اور ویڈیوز میں لبنان کے مختلف علاقوں میں رہائشی عمارتوں پر سفید فاسفورس کے گولے گرتے دیکھے جاسکتے ہیں۔
غزہ ہو یا لبنان ہر طرف اسرائیلی بربریت کا سلسلہ جاری ہے، اسرائیل کی جانب سے لبنان میں حملے کے دوران آتش گیر سفید فاسفورس استعمال کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔
سوشل میڈیا پر ہیومن رائٹس واچ کی رپورٹ کے مطابق سفید فاسفورس کیمیکل انسانی گوشت اور ہڈیوں کو جلا سکتا ہے اور عمارتوں کو آگ بھی لگا سکتا ہے۔ مقامی آبادی کی جانب سے بھی فاسفورس کے استعمال کی تصدیق کی گئی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسرائیل کا لبنان کی رہائشی عمارتوں پرآتش گیر سفید فاسفورس سے حملہسفید فاسفورس انسانی گوشت اور ہڈیوں کو جلا سکتا ہے، عالمی تنظیم کی رپورٹ
مزید پڑھ »
رفح حملے کے بعد اسرائیل سے متعلق پالیسی نہیں بدلی؛ امریکا ڈھٹائی پر قائماسرائیل سے حملے میں معصوم شہریوں کی ہلاکت کی تحقیقات کرے، امریکا
مزید پڑھ »
عالمی عدالت انصاف نے اسرائیل کو رفح میں فوجی آپریشن روکنے کا حکم دیدیاجنوبی افریقا کی جانب سے عدالت سے استدعا کی گئی تھی کہ اس سے پہلے کہ بہت دیر ہوجائے، اسرائیل کے حملے رُکوائے جائیں۔
مزید پڑھ »
عالمی عدالت انصاف میں رفح پر اسرائیلی حملوں کیخلاف جنوبی افریقا کی درخواست پر سماعتجنوبی افریقا کی جانب سے عدالت سے استدعا کی گئی کہ اس سے پہلے کہ بہت دیر ہوجائے، اسرائیل کے حملے رُکوائے جائیں۔
مزید پڑھ »
مردہ قرار دی گئی خاتون 2 گھنٹے بعد زندہ دریافتامریکا میں یہ واقعہ پیش آیا اور پولیس کی جانب سے واقعے کی تحقیقات پیش آیا۔
مزید پڑھ »
’ٹیم میں گینگز، دوستیاں، ٹولہ ہے‘ احمد شہزاد برس پڑےاحمد شہزاد سے شائقین کرکٹ نے ٹیم کی کارکردگی سے متعلق سوال کیا جس پر وہ طویل عرصے سے کارکردگی نہ دکھانے والے کھلاڑیوں پر برس پڑے
مزید پڑھ »