اسرائیلی وزیراعظم کو گرفتاری کا خوف، یورپ رکے بغیر امریکہ جائیں گے

پاکستان خبریں خبریں

اسرائیلی وزیراعظم کو گرفتاری کا خوف، یورپ رکے بغیر امریکہ جائیں گے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

یروشلم ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو گرفتاری سے بچنے کے لئے یورپ رکے بغیر امریکہ جائیں گے۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق وزیراعظم نیتن یاہو 24 جولائی کو امریکی صدر جو بائیڈن سے ملاقات اورکانگریس سے خطاب کریں گے۔ اسرائیلی وزیراعظم گرفتاری کے خوف سے یورپ کے کسی ملک میں رکے بغیر امریکہ  جائیں گے۔ رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ عالمی...

اسرائیلی وزیراعظم کو گرفتاری کا خوف، یورپ رکے بغیر امریکہ جائیں گےیروشلم اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو گرفتاری سے بچنے کے لئے یورپ رکے بغیر امریکہ جائیں گے۔

اسرائیلی میڈیا کے مطابق وزیراعظم نیتن یاہو 24 جولائی کو امریکی صدر جو بائیڈن سے ملاقات اورکانگریس سے خطاب کریں گے۔ اسرائیلی وزیراعظم گرفتاری کے خوف سے یورپ کے کسی ملک میں رکے بغیر امریکہ جائیں گے۔ رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ عالمی عدالت نے نیتن یاہو کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کر رکھے ہیں اور انہیں خدشہ ہے کہ اگر وہ کسی یورپی ملک میں اترے یا یورپی فضائی حدود استعمال کی تو انہیں گرفتار کیا جا سکتا ہے۔ اسرائیلی وزیراعظم نے جمہوریہ چیک اور ہنگری میں رکنے پر غور کیا تھا جو عالمی فوجداری عدالت کے وارنٹ پر جواب نہیں دیں گے۔

جب تک ہم نوعمری کی حدود سے باہر نہیں نکل جاتے زیادہ تر دوسرے افراد والدین، اساتذہ کے زیر اثررہتے ہیں، ہم اپنی قسمت کے قیدی ہوتے ہیں اسرائیلی میڈیا کے مطابق نیتن یاہو نے رکے بغیر براہ راست واشنگٹن جانے کو ترجیح دی ہے۔ نیتن یاہو کے طیارے میں زیادہ سے زیادہ 60 مسافر سوارہوں گے تاکہ طیارہ تل ابیب سے واشنگٹن کے لیے براہ راست پرواز کرسکے۔غریبوں کا ونٹرلینڈ، شہر کی واحد جھونپڑی جس میں AC لگا ہوا ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آپریشن عزم استحکام پر حکومت کا آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہآپریشن عزم استحکام پر حکومت کا آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہوزیراعظم تمام سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لیں گے، کانفرنس آئندہ ہفتے ہونے کا امکان
مزید پڑھ »

نیتن یاہو کاجنگی معاہدے میں اپنے جنگی مقاصد کی تکمیل کیلئے دوبارہ جنگ کی اجازت کا مطالبہنیتن یاہو کاجنگی معاہدے میں اپنے جنگی مقاصد کی تکمیل کیلئے دوبارہ جنگ کی اجازت کا مطالبہمعاہدے میں لکھا جائے کہ مسلح عسکریت پسند شمالی غزہ واپس نہیں آئیں گے: اسرائیلی وزیراعظم
مزید پڑھ »

گیری کرسٹن کی رپورٹ اہم قرار، کرکٹرز تنزلی پر سینٹرل کنٹریکٹ لینے سے انکار کر سکتے ہیں، ذرائعگیری کرسٹن کی رپورٹ اہم قرار، کرکٹرز تنزلی پر سینٹرل کنٹریکٹ لینے سے انکار کر سکتے ہیں، ذرائعکھلاڑیوں کو آئندہ سیریز سے ڈراپ کرنے اور سینٹرل کنٹریکٹ میں ردو بدل کا فیصلہ ہو گا، گیری کرسٹن کی رپورٹ کی روشنی میں فیصلے کیے جائیں گے: ذرائع
مزید پڑھ »

وزیراعظم کا آپریشن عزم استحکام پر آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہوزیراعظم کا آپریشن عزم استحکام پر آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہوزیراعظم تمام سیاسی جماعتوں کو آپریشن عزم استحکام پر اعتماد میں لیں گے، مشاورت کے بعد آل پارٹیز کانفرنس کی تاریخ کا اعلان کیا جائے گا: ذرائع
مزید پڑھ »

تفتیش کیلئے لیجائے گئے اکثر فلسطینیوں کو مار دیا جاتا ہے، اسرائیلی قید سے رہا ڈاکٹر کا انکشافتفتیش کیلئے لیجائے گئے اکثر فلسطینیوں کو مار دیا جاتا ہے، اسرائیلی قید سے رہا ڈاکٹر کا انکشافڈاکٹر نے بتایا کہ اسرائیلی جیلوں میں قید ہزاروں فلسطینیوں کو ذہنی اور جسمانی تشدد کا سامنا ہے، قیدیوں کو بنیادی سہولتیں بھی حاصل نہیں ہیں۔
مزید پڑھ »

وزیراعظم نے بجٹ سے قبل ہی عوام کو خوشخبری سنادیوزیراعظم نے بجٹ سے قبل ہی عوام کو خوشخبری سنادیاسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے بجٹ سے قبل ہی عوام کو خوشخبری سنادی اور کہا بجٹ میں جس قدر ہو سکا عام آدمی کو ریلیف دیں گے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 11:35:56