معاہدے میں لکھا جائے کہ مسلح عسکریت پسند شمالی غزہ واپس نہیں آئیں گے: اسرائیلی وزیراعظم
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ جنگ بندی معاہدے میں اسرائیل کو اپنےجنگی مقاصد پورے کرنےکی اجازت بھی ہونی چاہیے۔
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا کہ معاہدے کے تحت حماس کو مصری سرحد سے اسلحہ اسمگلنگ کی اجازت نہیں ہونی چاہیے اور معاہدے میں لکھا جائے کہ مسلح عسکریت پسند شمالی غزہ واپس نہیں آئیں گے۔ اسرائیلی وزیراعظم کا یہ بیان ایک ایسے وقت میں سامنا آیا جب حماس اپنے اس مطالبے سے پیچھے ہٹ گیا ہے کہ اسرائیل معاہدے پر دستخط کرنے سے پہلے مستقل جنگ بندی کا عہد کرے گا، فلسطینی مزاحمتی تنظیم اس بات کی اجازت دیگی کہ 6 ہفتے کے پہلے مرحلے کے دوران ہونے والے مذاکرات کو آگے بڑھایا جائے۔
دوسری جانب عرب میڈیا کے مطابق نومنتخب برطانوی وزیراعظم سر کئیر اسٹارمر نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اور فلسطینی صدر محمود عباس کو ٹیلی فون کیا۔ برطانوی وزیراعظم نے نیتن یاہو سے غزہ اور لبنان کی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا اور کہا کہ اسرائیل کی شمالی سرحد کی صورتحال باعث تشویش ہے۔سرکاری میڈیا آفس کے اعداد و شمار کے مطابق اسرائیلی حملوں میں 158 صحافی بھی شہید ہوچکے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
غزہ پر وحشیانہ بمباری کیلیے بھارت اسرائیل کا گٹھ جوڑمودی اور نیتن یاہو کا یارانہ دنیا کو ایک خطرناک جنگ میں دھکیل رہا ہے، رپورٹ
مزید پڑھ »
غزہ جنگ جاری رکھنے پر اختلافات، نیتن یاہو نے جنگی کابینہ تحلیل کر دیوزرا کے مستعفی ہونے کے بعد نیتن یاہو پر انتہاپسند جماعتوں کی جانب جنگی کابینہ میں نئے ارکان کو شامل کرنے کا دباؤ تھا
مزید پڑھ »
امریکی جوڑے نے پارک میں1 لاکھ ڈالرز سے بھرا صندوق دریافت کرلیانیویارک پولیس ڈیپارٹمنٹ نے جوڑے کو نقد رقم اپنے استعمال میں لانے کی اجازت دے دی
مزید پڑھ »
’حماس کیساتھ جنگ اختتام کے قریب‘، نیتن یاہو نے جنگ کو لبنان منتقل کرنیکا اشارہ دیدیامغویوں کی رہائی کےلیے حماس کے ساتھ جزوی ڈیل پر تیار نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ سیزفائر کے باوجود حماس کے خاتمے کا مشن جاری رکھیں گے
مزید پڑھ »
غزہ جنگ اور برطانوی انتخابات، مسلم اکثریتی علاقوں میں کیا نتائج رہے؟نتائج بتاتے ہیں کہ برطانوی انتخابات میں امیدواروں کی جیت یا شکست کی بنیاد غزہ میں جاری جنگ کے حوالے سے ان کا یا ان کی جماعت کا مؤقف بھی رہا۔
مزید پڑھ »
حماس غزہ جنگ بندی مطالبے سے دستبردار، یرغمالیوں کی رہائی کا امریکی منصوبہ قبولحماس کا مطالبہ تھا پہلے اسرائیل مستقل جنگ بندی کا معاہدہ کرے پھر قیدیوں کی رہائی کی بات چیت ہوگی
مزید پڑھ »